news
- ستمبر- 2026 -22 ستمبر
نمس ہاسپٹل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے پاس 80 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے – اے سی بی کے دھاوے
حیدرآباد: حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل کے ڈاکٹر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نوری لکشمی بھاسکر کے پاس مبینہ طور پر بھاری اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے حکام نے لکشمی بھاسکر کی رہائش گاہ سمیت 8 مقامات پر بیک وقت دھاوے کرتے ہوئے تقریباً 80…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں دلخراش حادثہ نوجوان ہلاک
حیدرآباد: پرانے شہر کے شاہ علی بنڈہ چوراہے پر آج رونما دلخراش سڑک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مہلوک نوجوان کی شناخت 22 سالہ صدام کے طورپر کی گئی ہے جن کا تعلق ریاست بہار سے تھا۔ وہ شہر کی ایک کمپنی میں…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
سنگاریڈی میں شراب نوشی کے دوران جھگڑا – چاقو کے حملہ سے فاضل نامی شخص ہلاک، بلال زخمی
سنگاریڈی: تلنگانہ کے سنگاریڈی ٹاون میں پیر کی نصف شب تین افراد کے درمیان ہوئے جھگڑے میں ایک شخص چاقو کے وار سے ہلاک ہوگیا، جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔ واقعہ کے بعد مقامی افراد میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
گرم گرم سامبر کے برتن میں گرنے والی خاتون جھلس کر ہلاک
وجے واڑہ: حادثاتی طور پر سامبر کے گرم برتن میں گر کر شدید جھلسنے والی خاتون کی دورانِ علاج موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے وجے واڑہ کے کے ایل راؤ نگر میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت 46 سالہ مَدی سجاتا کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
لاج میں لڑکی کی مشتبہ موت، بوائے فرینڈ فرار۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: مادھا پور کے صدیق نگر میں ایک اویو ہوٹل میں 29 سالہ لڑکی کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت شارون نکیتھا کے طور پر ہوئی ہے جو ایک خانگی ادارے میں ملازمت کرتی تھی۔ پولیس کو 22 ستمبر کو کتہ گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
جادو ٹونے کا شبہ، ضعیف خاتون شیخ سکینہ بی پر انسانیت سوز ظلم؛ رسیوں سے باندھ کر تشدد، درخت پر کیلیں ٹھونک کر چڑھایا – تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں توہم پرستی کا افسوسناک واقعہ
کھمم – تلنگانہ کے بھدرا دری کوتہ گوڑم ضلع کے بورگم پاڈ منڈل کے جنگل گڈم میں جادو ٹونے کے شبہ میں ایک ضعیف خاتون پر مبینہ طور پر انسانیت سوز تشدد کا معاملہ سامنے آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ گاؤں کے بعض…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
تلنگانہ عادل آباد کے رمس ہاسپٹل کے چلڈرنس وارڈ میں لگی آگ شیرخوار کی موت
عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد مستقر میں واقع رِمس ہاسپٹل میں پیر کی نصف شب کے بعد آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ہاسپٹل کے بچوں کے وارڈ میں اے سی پھٹنے سے دھواں پھیل گیا۔ اس واقعہ میں وینٹی لیٹر پر موجود ایک کمسن بچی کی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حیدرآباد میں مکان سے 81 تولہ وزنی زیور کی چوری۔ گھریلو ملازمہ پر شبہ
File photo حیدرآباد: حیدرآباد کے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں چوری کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بیگم پیٹ کے اوما نگر میں سری ناتھ نائیڈو کا خاندان رہتا ہے۔ گھر کی الماری میں رکھی نقد رقم اور سونا غائب ہونے کا مالک مکان کو تاخیر…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
پنشن فائل کی کارروائی کیلئے رشوت لیتے ہوئے میونسپل کارپوریشن نظام آباد اکاؤنٹ سیکشن کے دو ملازمین گرفتار
پنشن فائل کی کارروائی کیلئے رشوت لیتے ہوئے میونسپل کارپوریشن نظام آباد اکاؤنٹ سیکشن کے دو ملازمین گرفتار نظام آباد: 21/ ستمبر (اردو لیکس)دفتر نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں 15 ہزار روپے کی رشوت وصول کرتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے دو افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
حیدرآباد: گنیش منڈپ میں آتشزدگی، دو کاریں اور دو بائیک جل کر خاکستر
حیدرآباد: اپل بھگایت کے ڈریم ہاؤس جیوپیٹر اپارٹمنٹ میں قائم گنیش منڈپ میں پیر کی علی الصبح تقریباً 2 بجے آگ لگ گئی۔ منڈپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور قریب پارک کی گئی گاڑیوں تک پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ اور پولیس موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں »