news
- اگست- 2026 -13 اگست
نظام آباد ضلع کے گووند پیٹ برج کے قریب خوفناک حادثہ، دو خواتین ہلاک، دو شدید زخمی
گووند پیٹ پل کے قریب خوفناک حادثہ، دو خواتین ہلاک، دو شدید زخمی نظام آباد: تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور منڈل کے گووند پیٹ پل کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار لاری نے ٹائر پنکچر ہونے کے باعث سڑک پر کھڑی سیاحتی بس کو پیچھے سے ٹکر…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ ۔ جگتیال ضلع میں ریوینیو انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جگتیال: جگتیال ضلع کے بیئرپور میں واقع ایم آر او (تحصیلدار) کے دفتر پر اے سی بی (اینٹی کرپشن بیورو) کے افسران نے اچانک چھاپہ مارا۔ اس کارروائی کے دوران آر آئی راہول کو ایک خاتون سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
محبوب عالم خان کی ضمانت منظور
حیدرآباد ۔ محبوب عالم خان جو وقف کارکن اور تلنگانہ ہائی کورٹ کے وکیل خواجہ معزالدین کے قتل کیس میں ملزم ہیں نامپلی کی عدالت نے ان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ محبوب عالم خان کو ضمانت دی گئی تاہم ان کے بیٹے مجاہد عالم خان کی ضمانت کی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
آپ کا ایس آئی آر فارم مسترد ہوگیا، الیکشن کمیشن کے نام سے فرضی میسیج
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر کے علم میں آیا ہے کہ سائبر جرائم پیشہ افراد الیکشن کمیشن آف انڈیا کے نام کا استعمال کرتے ہوئے ووٹروں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق کئی افراد کو ایسے نقلی پیغامات موصول ہو رہے ہیں جن میں…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
عاشق کے ساتھ مل کر بیوی نے کردیا شوہر کا قتل ۔ سڑک حادثہ ثابت کرنے کی کوشش ناکام
Imagination picture حیدرآباد: آندھرا پردیش میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو محض اس لیے قتل کر دیا کیونکہ وہ ان کے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ اس کے بعد نعش…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
مساجد اور مدارس کے ذمہ داران کیلئے اہم اطلاع۔ چوکس ہوجائیں ورنہ ہوسکتا ہے بینک اکاونٹ خالی
حیدر آباد۔ سائبر دھوکہ بازوں نے اب مدارس اور مساجد کے ذمہ داران کو اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت سائبر دھو کہ بازوں کی ایک ٹولی بالخصوص حیدر آباد ریاست کے اضلاع میں سرگرم ہے۔ حالیہ دنوں میں شہر حیدر آباد اور جگتیال میں تین…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
نلگنڈہ ٹیچر قتل واقعہ۔ خنجر سے 27 وار کرکے جان لینے کا انکشاف
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملے پلی منڈل ہیڈ کوارٹر کے جے بی کالونی میں خاتون کے قتل کی وارادات میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ مقتول خاتون کے جسم پر زخموں کے 27 نشانات پائے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر کے ایک پرائیویٹ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کانسٹیبل کی خودکشی کے بعد رشتہ داروں کا ہنگامہ۔ پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ اور احتجاج
حیدرآباد: ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل کی خودکشی کے واقعہ کے بعد متوفی کے برہم رشتہ داروں نے اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کی اور احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق کل رات ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل سائی کمار نے رات 2:30 بجے ایل بی نگر اے سی پی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بی آر ایس سابق رکن اسمبلی بنگلور سے گرفتار۔شادی کے نام پر جنسی ہراسانی کا الزام
حیدرآباد: بی آر ایس کے سابق رکنِ اسمبلی آرکانتا راؤ کو پولیس نے آج گرفتارکرلیا۔ بھدرا دری کتہ گوڑم ضلع کے پیناپاکا حلقے کے سابق رکنِ اسمبلی اور بی آر ایس کے سینئر لیڈر ریگا کانتا راؤ کو پولیس نے بنگلورو میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر الزام…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
امریکہ میں آگ لگنے کا واقعہ۔ تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع کے نوجوان کی موت
حیدرآباد: امریکہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ 15 روز قبل پیش آنے والے آتشزدگی کے حادثے میں 75 فیصد جھلسنے والے ریاست تلنگانہ ہنمکنڈہ ضلع کے ایک طالب علم نے ہاسپٹل میں زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے بعد دم توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق حسن پرتی منڈل…
مزید پڑھیں »