news
- اگست- 2026 -1 اگست
دہلی فسادات: آئی بی آفیسر کے قتل میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر طاہر حسین کو عمر قید، سزائے موت کی درخواست مسترد
نئی دہلی، یکم اگست: دہلی کی ایک عدالت نے2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسر انکت شرما کے قتل کے مقدمے میں عام آدمی پارٹی (عاپ) کے سابق کونسلر طاہر حسین اور چار دیگر مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
4 دن کی بچی کو فروخت کرنے کی کوشش۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں غیر انسانی واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کی بالاپور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے: بالاپور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چار دن کی نومولود بچی کو مبینہ طور پر فروخت کیے جانے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ پولیس کے مطابق چندرائن گٹہ کی واحدہ خاتون نے مبینہ طور پر بارکس کے پیلی…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -31 جولائی
حیدرآباد میں خاتون سافٹ ویئر انجینئر کی مشتبہ موت۔ شوہر پر دوسری خاتون سے تعلقات کا الزام
حیدرآباد:میرپیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک سافٹ ویئر انجینئر خاتون کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا۔ انسپکٹر شوبھن اور متوفیہ کے ارکان خاندان کے مطابق کوکٹ پلی کے آلوین کالونی کے نرسمہا سوامی اور پدما کی بیٹی ہیما (28) ایک سافٹ ویئر انجینئر تھیں۔ ان…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
عاشق کی خاطر بیوی نے سائنائیڈ پلا کر شوہر کا قتل کردیا۔ نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے دفن کردینے کا انکشاف
نئی دہلی: گجرات میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو قتل کرنے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے کرکے دفن کر دیا اور اس کے بعد بھی دو سال تک سب کو یہ یقین دلاتی رہی کہ اس کا شوہر…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
کاماریڈی آن لائن گیمنگ کے نام پر عوام سے دھوکہ دہی، دو گرفتار، ضلع ایس پی
آن لائن گیمنگ کے نام پر عوام سے دھوکہ دہی، دو گرفتار، ضلع ایس پی کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ)آن لائن گیمنگ کے نام پر عوام کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر دھوکہ دہی کرنے والے دو افراد کو راماریڈی پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
دوست کے گھر میں گانجہ رکھ کر جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کی کوشش، کریم نگر میں پولیس کانسٹیبل معطل
کریم نگر: اپنے دوست کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے لیے اپنے سرکاری اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے کریم نگر کے ایگل ونگ کے کانسٹیبل ناگا راجو کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کی گئی ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب اس نے مبینہ طور پر ایک…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
آنکھوں میں مرچ پاؤڈر چھڑک کر نوجوان پر خنجروں سے حملہ۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد: فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع بی بی کا چشمہ علاقے میں ایک نوجوان پر جمعرات کی رات سرعام خنجروں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پھلوں کا کاروبار کرنے والے عقیل پر بی بی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
زخمی ڈرائیور تڑپتا رہا – لوگ سڑک پر بکھرے سیب لوٹتے رہے – تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں سیب سے لدی ایک ڈی سی ایم ویان الٹنے کے بعد پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ حادثے میں زخمی ڈرائیور کی مدد کرنے کے بجائے وہاں موجود لوگ سڑک پر بکھرے سیب لوٹنے میں مصروف ہو گئے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
جائیداد کی خاطر بھابھی کے قتل کی کوشش۔ حیدرآباد کی ٹپہ چبوترہ پولیس نے دیور کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں جائیداد کے تنازعہ باعث پیش آئے ایک سنگین قتل کی کوشش کے مقدمے میں ملوث تین ملزمین کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ محمد دستگیری شریف عرف پپو (32 سال)،غلام نبی قریشی (44 سال) اورمحمد عثمان عرف اڈّو عرف اڈّو با…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
عاشق سے بات کرنے میں رکاوٹ پر ماں نے 3 سالہ بیٹے کا قتل کر دیا، اترپردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ
متھرا: اترپردیش کے ضلع متھرا میں ایک ماں کی جانب سے اپنے ہی تین سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر بے رحمی سے قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بچے کے رونے اور عاشق سے فون پر بات کرنے میں خلل ڈالنے پر ماں…
مزید پڑھیں »