news
- اگست- 2026 -2 اگست
اپوگوڑہ ریلوے اسٹیشن میں قتل کی واردات۔ پرانے شہر میں سرعام واقعہ سے سنسنی
حیدرآباد: پرانے شہر میں اتوار کی دوپہر قتل کا واقعہ پیش آیا۔ چھتری ناکہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع اُپّوگوڑہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر-1 پر ایک نامعلوم شخص کو گرینائٹ پتھروں اور سیمنٹ کی اینٹ سے بے رحمی سے حملہ کرکے قتل کر دیا گیا جس سے…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
فوٹو شوٹ جان لیوا ثابت ہوا، فرینڈشپ ڈے پر دو نوجوان سمندر کی تیز لہروں میں غرق
آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم سمندر کے اولڈ گنگاورم بیچ پر فرینڈشپ ڈے کے موقع پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں فوٹو شوٹ کے دوران دو نوجوان سمندر میں لاپتہ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پینڈورتی سے تعلق رکھنے والے آٹو ڈرائیور دامودر، جالاری پیٹ کی رہنے والی نیتو اور…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
بیٹی پر بری نظر ماں نے اپنے عاشق کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ دیا
نئی دہلی: ایک ماں اپنی بیٹی پر اپنے عاشق کی جانب سے بری نظر ڈالنے اور اس کی جانب سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکی غصے میں آ کر اس نے اس شخص پر حملہ کیا اور باورچی خانے میں استعمال ہونے…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدرآباد کے ایک خانگی جونیر کالج میں طلبا کے دو گروپس میں گینگ وار – پولیس کی بروقت مداخلت
حیدرآباد: شہر حیدراباد کے چمپا پیٹ علاقہ میں واقع ایک خانگی جونیر کالج میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان معمولی تکرار نے اچانک پرتشدد جھڑپ کی شکل اختیار کرلی۔ دونوں گروپس کے طلبا نے ایک دوسرے پر حملے کئے، جس سے کالج اور اطراف کے علاقے میں کچھ دیر…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدراباد کے پرانے شہر میں کرنٹ شاک لگنے سے 35سالہ خاتون جاں بحق
حیدراباد کے پرانے شہر کے تالاب چنچلم میں برقی شارٹ سرکٹ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں. تفصیٖلات کے مطابق تالاب چنچلم کے گلی نمبر 1، سلیمہ خاتون مسجد کے سامنے واقع ایک مکان میں شارٹ سرکٹ کے نتیجے میں برقی شاک لگنے سے 35 سالہ طاہرہ بیگم جاں…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
گاڑی سے پولیس ملازمین کو ٹکر دینے کا واقعہ۔ حیدرآباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد: حیدرآباد سٹی پولیس کے کمشنر کی ہدایت پر حیدرآباد نارکوٹکس انفورسمنٹ ونگ نے حسینی عالم پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مقامی منشیات فروش اور اس کے ساتھیوں کو کو گرفتارکرلیا۔ کارروائی کے دوران پولیس نے 120 گرام او جی ، 5 گرام کوکین، 27 ایل…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
بھوکے چوروں نے آملیٹ بنا کر کھایا پیٹ بھر کھانا اور پھر کی چوری
جے پور: راجستھان کے جھالاواڑ ضلع میں چوری کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں چوروں نے واردات سے پہلے گھر کے کچن میں موجود انڈوں سے آملیٹ بنا کر کھایا اور اس کے بعد قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گھر کے مالک ہرجیت…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
شوہر نے ہاتھ پاوں باندھ کر بیوی کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے ہنمکنڈہ میں سنسنی خیز واردات
ہنمکنڈہ: تلنگانہ کے ہنمکنڈہ شہر کے یادو نگر علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق یادو نگر کے رہائشی انیل نے اپنی 31 سالہ بیوی رجیتا کے ہاتھ…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں وکیل کا بہیمانہ قتل، کلینک سے گھسیٹ کر تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ
ناگرکرنول: تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول میں ایک وکیل کو نہایت بے رحمی سے قتل کر دیا گیا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پینٹلاویلی سے تعلق رکھنے والے آر ایم پی ڈاکٹر اور وکیل ملیا (55) پر نامعلوم افراد نے منصوبہ بند انداز میں حملہ کرتے ہوئے انہیں تیز…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
خاتون کے ساتھ جنسی ہراسانی اور رقم کی وصولی سب انسپکٹر گرفتار۔تلنگانہ کے ورنگل میں واقعہ
حیدرآباد: سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون سے تعلقات قائم کرکے رقم وصول کرنے کے الزام میں ایک سب انسپکٹر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق راجنا سرسلہ ضلع کے کوناراؤپیٹ منڈل سے تعلق رکھنے والا شریکانت 2014 بیاچ کا سب انسپکٹر ہے۔ وہ…
مزید پڑھیں »