news
- جولائی- 2026 -26 جولائی
حیدرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ، ٹپر لاری کی ٹکر سے دو نوجوان ہلاک، ایک زخمی، ڈرائیور فرار
حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں اتوار کی صبح پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں دو کمسن نوجوانوں کی جان چلی گئی، جبکہ ایک اور نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ اس افسوسناک واقعے سے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی پولیس کے مطابق تین نوجوان ایک ہی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
شادی کی رات دلہے کی پراسرار موت – خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
سہاگ رات پر دلہا کی پراسرار موت، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں اتر پردیش کے ضلع بدایوں کے اوگھیتی پولیس اسٹیشن علاقے کے ریونائی گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں سہاگ رات کے دوران 22 سالہ دلہا ببلو کی مشتبہ طور پر سانپ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے کوداڑ بائی پاس پر خوفناک حادثہ – مقامی افراد کی بروقت مدد سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی جان بچ گئی
کوداڈ بائی پاس پر خوفناک حادثہ، مقامی افراد کی بروقت مدد سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی جان بچ گئی تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع کے کوداڈ بائی پاس پر اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار ماروتی سوئفٹ ڈیزائر کار بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
پہلی بیوی اچانک نکاح کے وقت پہنچ کر کردیا ہنگامہ ، دوسری شادی رک گئی، دولہا پولیس کی تحویل میں
کانپور: اترپردیش کے شہر کانپور میں دوسری شادی کرنے جا رہے ایک نوجوان کا نکاح اس وقت رک گیا جب اس کی پہلی بیوی اچانک فنکشن ہال پہنچ گئی اور شدید احتجاج شروع کر دیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اس کی ابھی تک شوہر سے طلاق نہیں ہوئی،…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
اسلم خان قتل کیس سوتیلی ماں ہی نکلی قاتل ۔ ناجائز تعلقات کا انکشاف، ناندیڑ کے کرایہ کے قاتلوں سے نرمل میں کروایا قتل
سوتیلی ماں سے ناجائز تعلق، شادی کا فیصلہ جان لیوا ثابت ہوا؛ نرمل سپاری قتل کیس میں چونکا دینے والا انکشاف حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پیش آئے اسلم خان سنسنی خیز قتل کیس میں پولیس نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول کی سپاری دے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
حیدرآباد: علحیدہ واقعات میں 2 طالبات کی خودکشی
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں رونما الگ الگ واقعات میں دو طالبات نے خودکشی کرلی۔میڈچل ضلع کیسرا پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ناگارم پی جی میڈیکل کی طالبہ دیکشِتا (26) سال نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ ناگارم کے ویسٹ گاندھی نگر…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
کونسلنگ کے دوران شوہر کا بیوی پر قینچی سے حملہ، بیٹا بھی زخمی – حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ گھٹکیسر میں واقعہ
گھٹکیسر: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ گھٹکیسر میں خاندانی اختلافات کے پیش نظر شوہر نے بیوی پر قینچی سے حملہ کردیا . یہ واقعہ جمعہ کے روز گھٹکیسر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق محمد رحیم اور رضوانہ بیگم گزشتہ 6 سال سے گھریلو جھگڑے کے باعث…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
خاتون کی شکایت نظرانداز کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑا – لاپرواہی کے الزام میں کورٹلہ ایس آئی معطل
کورٹلہ -24جولائی (ایم کے نعیم الدین )تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر (ایس آئی) چرنجیوی کو ڈیوٹی میں مبینہ لاپروائی برتنے کے الزام میں اعلیٰ حکام نے معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی حال ہی میں قتل کی گئی خاتون کرّے سنیتا کے معاملے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
فرضی دستاویزات کے ذریعے اراضی رجسٹریشن فراڈ بے نقاب،مرکزی ملزم، بیوی اور سسر گرفتار، سائنسی تفتیش سے حقائق کا انکشاف
فرضی دستاویزات کے ذریعے اراضی رجسٹریشن فراڈ بے نقاب،مرکزی ملزم، بیوی اور سسر گرفتار، سائنسی تفتیش سے حقائق کا انکشاف کاماریڈی، 24 جولائی (سیدکوثرعلی کی رپورٹ): دیون پلی پولیس نے فرضی دستاویزات اور جعلی شناخت کے ذریعے قیمتی اراضی کی غیر قانونی رجسٹریشن کرنے والے ایک سنسنی خیز فراڈ…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
شوہر کو برہنہ تصاویر دکھا دینے کی دھمکیاں۔ بلیک میل کرنے والے شخص کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد: حیدرآباد کی پوچارم آئی ٹی کاریڈور پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک خاتون کی برہنہ تصاویر اس کے شوہر کو دکھانے کی دھمکی دے کر اسے ہراساں کیا۔ پولیس کے مطابق 34 سالہ متاثرہ خاتون انفوسس…
مزید پڑھیں »