news
- جولائی- 2026 -12 جولائی
شادی سے چند گھنٹے پہلے دلہے نے خودکشی کرلی – باپ کی بیماری کا صدمہ برداشت نہ کر سکا ؛ تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر – تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں شادی کی خوشیاں اچانک ماتم میں بدل گئیں۔ گھر میں نکاح کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں، رشتہ دار اور عزیز و اقارب خوشیوں میں شریک تھے، لیکن نکاح سے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد واقعہ۔6 افراد کا قاتل پکڑا گیا؟
حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی شاہ آباد قتل واقعہ میں ملوث راج کمار کو پکڑ لئے جانے کا ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے۔ ایک عینی شاہد نے کہا کہ راجکمار شاہ آباد کے مضافات میں پیدل چلتا ہوا جارہا تھا اس کے ہاتھ میں جام تھا جسےوہ کھا رہا…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد واقعہ۔ پورا خاندان ختم مقتول نابالغ لڑکی کی معذور بہن بے سہارا ہوگئی
حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی شاہ آباد قتل عام میں سب سے زیادہ دل دہلا دینے والی صورتحال مقتول لڑکی کی 19 سالہ بڑی بہن کی ہے۔ رشتے داروں کے مطابق وہ پیدائشی طور پر معذور ہے بستر سے اٹھ نہیں سکتی اور بول بھی نہیں سکتی۔ ماں بہن اور…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
فلپ کارٹ ڈیلیوری ایجنٹ نے سامان پہنچانے کے بعد خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی – نیلوفر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نوجوان گرفتار
بنگلورو کے مراٹھاہلی علاقے میں فلپ کارٹ کے 22 سالہ ڈیلیوری ایجنٹ وجے ملیکارجن کامت کو ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی اور نازیبا حرکت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ہفتہ کی شام ملزم آرڈر کی ڈیلیوری کے لیے منّیکولالا…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد قتل۔ ملزم نے نابالغ لڑکی اور اس کے گھر والوں کا جینا حرام کر رکھا تھا
حیدرآباد: جمعہ کی رات ضلع رنگا ریڈی شاہ آباد میں 6 افراد کو قتل کرنے کے واقعہ نے پوری ریاست میں سنسنی پھیلا دی۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے 10 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ آباد منڈل کے گاؤں دیوالہ گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد 6 افراد کا قتل واقعہ۔ کیوں لگ رہا ہے پولیس پر لاپرواہی کا الزام؟ سب انسپکٹر کو کیوں معطل کیا گیا؟ پوکسو کیس میں ملزم کو ملی تھی قبل از ضمانت۔جانیں پوری تفصیل
حیدرآباد:ضلع رنگاریڈی شاہ آباد قتل واقعہ میں پولیس کی مبینہ لاپرواہی کے الزامات کے درمیان جہاں ایک سب انسپکٹر کو معطل کردیاگیا وہیں دوسری جانب یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ ملزم جیل نہیں گیا جبکہ اس نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی تھی۔ اس معاملے پر…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
ماں کو قتل کرنے والی لڑکی پر باپ کے قتل کا بھی الزام – سرکاری ملازمت حاصل کرنے 23 سالہ لڑکی کی وحشیانہ کاروائی
راجستھان میں ایک23 سالہ لڑکی جسے اپنی ہی ماں کو قتل کروانے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، کے رشتہ داروں نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ایک سال قبل اس لڑکی نے اپنے باپ کو بھی قتل کیا ہے۔ یہ واقعہ ایک ہفتہ قبل…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد 6 افراد کا قتل سب انسپکٹر معطل
حیدرآباد:رنگا ریڈی ضلع کے شاہ آباد پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں سب انسپکٹر کو معطل کردیا گیا۔ ضلع کلکٹر سی۔ نارائن ریڈی نے بتایا کہ اس واقعے کے سلسلے میں شاہ آباد کے سب انسپکٹر رمیش کو معطل…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
خالہ کے جنازے میں شرکت کے لئے عادل آباد جا رہے تھے دو بھائی، راستہ میں خوفناک حادثہ، چھوٹا بھائی جاں بحق، بڑا بھائی زخمی
عادل آباد: تلنگانہ کے عادل آباد میں مقیم اپنی چھوٹی خالہ کے جمعہ کو انتقال کے بعد ان کی تدفین میں شرکت کے لیے ہفتہ کی صبح جنارم سے موٹر سائیکل پر روانہ ہونے والے دو بھائیوں کو راستے میں پیش آنے والے ایک دردناک سڑک حادثے نے غمزدہ خاندان…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
شادی کی دعوت میں مٹن کے بجائے چکن پیش کرنے پر تصادم، لاٹھی ڈنڈے چل گئے، متعدد افراد زخمی
بہار کے ضلع سہرسا میں ایک نکاح کی تقریب اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب دعوت میں مٹن کی جگہ چکن پیش کئے جانے پر دلہا اور دلہن کے خاندانوں کے درمیان شدید تصادم ہوگیا۔ سمری بختیارپور سے دلہے کی بارات مہیشی بلاک کے راجن پور گاؤں پہنچی…
مزید پڑھیں »