news
- جون- 2026 -8 جون
آن لائن گیمز کھیلنے سے روکنے پر 17 سالہ لڑکے نے گھر والوں پر چاقو سے حملہ کردیا – باپ اور بہن کی موت ؛ ماں شدید زخمی
آن لائن گیم کی لت نے اجاڑ دیا گھر! 16 سالہ لڑکے کا خونی جنون، والد اور بہن قتل، ماں شدید زخمی بنگلورو : کرناٹک کے ضلع کوپل کے گنگاوتی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں آن لائن گیمز کھیلنے سے منع کئے جانے پر…
مزید پڑھیں » - 8 جون
حیدراباد کے پرانے شہر میں بچوں کو کمرے میں بند کرکے بیوی کا قتل – 10 گھنٹے بعد واقعہ کی اطلاع
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے کشن باغ علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی جہاں ایک شوہر نے مبینہ طور پر اپنی 28 سالہ بیوی کو تیز دھار چاقو سے قتل کر دیا اور دو معصوم بچوں کو کمرے میں بند کرکے فرار ہو گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 8 جون
کریم نگر جیولری شاپ ڈکیتی کیس ۔ ریاست بہار سے ایک اور ملزم گرفتار 2 پستول ضبط
کریم نگر: ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگر میں واقع پی ایم جے جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران استعمال کیے گئے دو پستول اور ایک موبائل فون پولیس نے برآمد کر لیا ہے۔ یہ بات کریم نگر کے پولیس کمشنر غوث عالم بتائی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ہندو تاجر کے بیٹے کو محبت کے جال میں پھنساکر مبینہ طور پر ’مسلم ‘ بنانے کا الزام – خاتون سمیت 10افراد کے خلاف مقدمہ
شاملی (اتر پردیش): اتر پردیش کے ضلع شاملی میں مذہب تبدیلی اور مبینہ سازش کے الزام میں ایک خاتون سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ ایک معروف دوا تاجر کے اکلوتے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹے آیوش ملک کو مبینہ طور پر…
مزید پڑھیں » - 7 جون
مردہ خانہ میں خواتین کی نعشوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں، اٹینڈر گرفتار۔کرناٹک کے بیدر میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
بیدر۔کرناٹک کے سرکاری ہاسپٹل کے مردہ خانے میں ایک ملازم کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔پولیس نے مردہ خانے کے اٹینڈر منیر احمد کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے خواتین کی نعشوں کے ساتھ غیر مناسب اور قابلِ اعتراض رویہ اختیار کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 7 جون
سابق اسپیکر اسمبلی کے مکان میں سرقہ۔ حیدرآباد میں واردات
File photo حیدرآباد:صنعت نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع زیڈ کالونی میں سرقہ کی سنگین واردات پیش آئی۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم چور بی آر ایس پارٹی کے سینئر قائد اور سابق اسپیکر اسمبلی سریش ریڈی کی رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور وہاں سے تقریباً ڈیڑھ کروڑ…
مزید پڑھیں » - 7 جون
منچریال ضلع میں آر ٹی سی بس الٹ گئی – ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی
منچریال: ضلع منچریال کے مندا مری میں آر ٹی سی کی سپر لگژری بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دو افراد معمولی زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کوتہ گوڑم سے بیلّم پلی جا رہی آر ٹی سی بس جب مندامری پہنچی…
مزید پڑھیں » - 6 جون
امریکہ میں فائرنگ کرکے تلنگانہ میڑچل کے نوجوان کا قتل
حیدرآباد: امریکہ کے نارتھ فلاڈیلفیا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں میڑچل ضلع کے گنڈلہ پوچم پلی سے تعلق رکھنے والے کنچا انشول نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق انشول آن لائن فوڈ ڈیلیوری کا کام کر رہا تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 6 جون
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف نازیبا ریمارکس۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل نوجوان کو جیل
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ نازیبا اور دھمکی آمیز تبصرہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق کورا چندر لال نامی نوجوان نے حالیہ دنوں جنا سینا سربراہ اور آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان…
مزید پڑھیں » - 6 جون
شیر خوار بچہ کے ساتھ خاتون لفٹ کے گڑھے میں گرپڑی۔حیدرآباد میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: شہر کے علاقہ خیرت آباد میں لفٹ حادثے میں ایک خاتون ہوگئی جبکہ اس کی گود میں موجود شیر خوار بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خیرت آباد آنند نگر کالونی میں واقع بھاونا اپارٹمنٹس کی پانچویں منزل پر 58 سالہ خاتون رادھا گود میں اپنے نواسہ جویل…
مزید پڑھیں »