news
- جون- 2026 -5 جون
حیدرآباد میں آدھی رات کو بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی تلاشی مہم
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد میں جمعرات کی رات دیر گئے "آپریشن کوچھ operation kavach” کے تحت بڑے پیمانے پر تلاشی مہم انجام دی گئی۔ شہر میں رات اچانک گاڑیوں کی اچانک تلاشی مہم سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم پولیس نے بتایا کہ کمشنر پولیس وی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیز ریمارکس۔ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف شکایت
حیدرآباد: گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مسلمانوں خاص طورپر مسلم خواتین سے متعلق توہین آمیز ریمارکس پر قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مہدی پٹنم پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ رکن اسمبلی کے بیانات پر…
مزید پڑھیں » - 4 جون
نظام آباد ڈچ پلی کے قریب سڑک حادثہ، دو نوجوان ہلاک؛ پولیس کمشنر نے مقامِ حادثہ کا معائنہ کیا
نظام آباد، 4 جون: نظام آباد ضلع کے ڈچ پلی منڈل کے حدود میں قومی شاہراہ نمبر 44 پر پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد نظام آباد کے پولیس کمشنر نے مقامِ حادثہ کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 جون
رشتوں کو شرمسار کرنے والا واقعہ – ماں اور داماد نے مل کر بیٹی کا قتل کردیا
بہار: داماد سے مبینہ ناجائز تعلقات کے باعث ماں نے بیٹی کو قتل کر دیا، ماں اور داماد گرفتار بہار کے ضلع ارریہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر داماد سے ناجائز تعلقات رکھنے والی ماں نے اپنی 16 سالہ بیٹی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
جگتیال ضلع میں فاریسٹ رینج آفیسر غلام معین الدین 80 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کریم نگر یونٹ نے 4 جون 2026 کو جگتیال ضلع کے کوڑمیال رینج کے فاریسٹ رینج آفیسر غلام معین الدین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے مطابق ملزم آفیسر نے شکایت کنندہ سے سرکاری رعایت…
مزید پڑھیں » - 4 جون
شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے کوکٹ پلی کے کھیتلاپور علاقے میں خاندانی تنازعات کے دوران ایک شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق رحیم اور سمیرا میاں بیوی کھیتلاپور میں مقیم بتائے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آٹو ڈرائیور کے طور پر کام کرنے والے رحیم…
مزید پڑھیں » - 4 جون
ہیرا گروپ نوہیرا شیخ کی پرسنل اسسٹنٹ گرفتار۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی کاروائی
حیدرآباد: انفوسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حیدرآباد زونل دفتر نے ہیرا گروپ منی لانڈرنگ کیس میں اہم کارروائی کرتے ہوئے نازنین انصاری عرف عابدہ کو گرفتار کر لیا ہے جو ہیرا گروپ کی سربراہ نوہیرہ شیخ کی پرسنل اسسٹنٹکے طور پر کام کر رہی تھیں۔ ای ڈی کے مطابق نازنین انصاری…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حیدراباد کے مائتری ونم کی ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد کے امیرپیٹ میتری ونم علاقے میں واقع ایک کمرشیل کمپلیکس میں جمعرات کو شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق کمپلیکس میں موجود ایک ہیلمٹ شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث بلند شعلے اور گہرے دھوئیں کے بادل علاقے میں پھیل گئے۔واقعے کی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حیدرآباد کے بورابنڈہ میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے بورابنڈہ علاقے میں ایک 30 سالہ شخص کے قتل کی واردات پیش آئی جس سے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت شاہد کے طور پر ہوئی ہے جو بورابنڈہ کا رہنے والا تھا اور یومیہ اجرت پر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
امریکہ میں سابق رکنِ پارلیمنٹ مدھو یاشکی گوڑ کی اہلیہ ڈاکٹر سوچی یاشکی کار حادثہ میں زخمی
سابق رکنِ پارلیمنٹ کانگریس مدھو یاشکی گوڑ کی اہلیہ، معروف اینڈوکرائنولوجسٹ اور سینئر ڈاکٹر سوچی یاشکی امریکہ میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنی چھوٹی بیٹی ڈاکٹر گگن یاشکی کو بوسٹن میں واقع ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ اسپتال میں ایم ڈی کورس میں داخل کرانے…
مزید پڑھیں »