news
- جون- 2026 -23 جون
حیدراباد میں سب انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد کے گاندھی نگر پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر وی نرسمہلو رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے ہاتھوں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ منگل کی شام ایک متاثرہ شخص سے 50 ہزار روپے وصول کرتے وقت اے سی بی حکام نے انہیں گرفتار کر لیا۔ تفصیٖلات…
مزید پڑھیں » - 23 جون
اے ٹی ایم کیش وین سے 17 لاکھ روپے کی چوری، ڈرائیور رقم لے کر فرار۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
اے ٹی ایم کیش وین سے 17 لاکھ روپے کی چوری، ڈرائیور فرار۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات حیدرآباد: شہر کے آئی ایس سدن پولیس اسٹیشن حدود میں اے ٹی ایم کیش ریپلینشمنٹ وین سے 17 لاکھ روپے کی چوری کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 23 جون
حیدراباد کے ایک خانگی ہاسپٹل کے ڈاکٹر کاشف احمد نے ڈیوٹی کے دوران کرلی خودکشی
حیدراباد : حیدرآباد کے ملاپور علاقے میں واقع ریکوری ہاسپٹل میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ڈیوٹی ڈاکٹر ڈاکٹر کاشف احمد نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ متوفی کا تعلق آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم سے تھا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کاشف احمد نے اپنے جسم میں زہریلا انجکشن…
مزید پڑھیں » - 23 جون
فون پر بات کرتے ہوئے 5 ویں منزل سے گر کر لڑکی ہلاک۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شہر کے میاں پور پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک نوجوان لڑکی پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہوگئی۔پولیس کے مطابق ضلع سری کاکولم سے تعلق رکھنے والے بدھا وینکٹا پرتاپ ریڈی اور پرشانتی میاں بیوی امریکہ میں مقیم ہیں۔ ان کی بیٹی بدھا شری پرانمیا (20) سالحال…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تلنگانہ۔ نظام آباد کے ایکسائز سپرنٹنڈنٹ ملّا ریڈی کے گھر پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاوا
نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد کے ایکسائز سپرنٹنڈنٹ ملّا ریڈی کی رہائش گاہ پر آج صبح سے اے سی بی نے دھاوا کیا۔آمدنی سے زائد اثاثوں کے معاملے میں حیدرآباد کے مچّہ بولارم اور نظام آباد کے پرگتی نگر میں واقع ان کی رہائش گاہوں کے علاوہ سپرنٹنڈنٹ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
بریلی تعزیہ کے جلوس میں ’پاکستان زندہ باد‘ ویڈیو کا ڈرامائی موڑ – جس نے لگائے نعرے، اسی نے پھیلائی افواہ؛ پولیس نے کھول دی پوری سازش
بریلی: ’پاکستان زندہ باد‘ نعرے کے وائرل ویڈیو کا چونکا دینے والا انکشاف، ویڈیو پوسٹ کرنے والے پر ہی الزام اترپردیش کے بریلی ضلع کے حافظ گنج تھانہ حدود میں محرم سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ نعروں کے ویڈیو معاملے میں پولیس تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 23 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بلڈر سے 50 لاکھ کا مطالبہ ۔ روڈی شیٹر گرفتار
حیدرآباد: دبیرپورہ پولیس نے بلڈرس کو دھمکا کر بھاری رقم وصول کرنے والے ایک خطرناک روڈی شیٹر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو 22 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے کامیاب کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ چارمینار زون کے دبیرپورہ پولیس اسٹیشن میں کرائم…
مزید پڑھیں » - 22 جون
کسی سے گھنٹوں فون پر بات کررہی تھی بیوی۔ شوہر نے ڈانٹا تو گھر چھوڑ کر چلی گئی
حیدرآباد: شہر کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون کے لاپتہ ہونے کا واقعہ اتوار کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کیسرا منڈل کے ناگارم علاقے سے تعلق رکھنے والے سرینو نے اپنی بیوی رما دیوی کو موبائل فون پر زیادہ بات کرنے پر ڈانٹا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 22 جون
تلنگانہ کے نلگنڈہ میں دل دہلا دینے والا سانحہ – ایک ہی گھر سے چار افراد کی نعشیں برآمد ؛ شوہر بیوی اور دو بچوں کی حیثیت سے شناخت
نلگنڈہ: تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر کے ساگر روڈ، تلنگانہ کالونی میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نعشیں مکان سے برآمد ہوئی ہیں۔ مکان سے شدید بدبو آنے پر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 22 جون
موبائل فون کا زیادہ استعمال پر ماں کی ڈانٹ – حیدراباد کے پرانے شہر سے گھر چھوڑنے والی تین بہنوں کا سراغ ایلور میں ملا
موبائل فون کا زیادہ استعمال پر ماں کی ڈانٹ، گھر چھوڑنے والی تین بہنوں کا سراغ ایلور میں ملا حیدرآباد: حیدراباد کے پرانے شہر علاقہ کے فلک نما پولیس اسٹیشن حدود سے لاپتہ ہونے والی تین نابالغ بہنوں کی کہانی خوشگوار انجام تک پہنچ گئی۔ موبائل فون کا زیادہ…
مزید پڑھیں »