news
- مئی- 2026 -12 مئی
8 سال کے بچہ کا قتل، زنخہ کو پھانسی کی سزا۔ حیدرآباد کی عدالت کا فیصلہ
حیدرآباد: صنعت نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں 2023 میں پیش آنے والے 8 سالہ بچے عبد الواحد خان کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو عدالت نے سزائے موت سنائی ہے۔میڈچل۔ملکاجگری کی تیسری ایڈیشنل کورٹ کے جج منڈوا وینکٹیشورا راؤ نے پیر کے روز یہ فیصلہ سنایا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
“میری نعش کتوں کو ڈال دیں” خودکشی کرنے والے نوجوان کی آخری وصیعت
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ضلع نندیال کے پونّا پورم میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق، اللہ گڈہ منڈل کے پڈاکنڈلا گاؤں سے تعلق رکھنے والے چرنجیوی نامی نوجوان نے ٹرین کے سامنے چھلانگ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کے گھر میں چوری – دو ماہ کی دلہن اور نوجوان گرفتار
بنگلورو – فلمی کہانی سے ملتے جلتے ایک سنسنی خیز واقعہ میں پولیس نے نوبیاہتا دلہن اور اس کے مبینہ عاشق کو شوہر کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات چرا کر فرار ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کی شناخت حسینہ نداف کے طور…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
مرکزی وزیر بنڈی سنجے کے بیٹے کو پکڑنے پولیس کی تلاش – ایس آئی ٹی عہدیدار پولیس اسٹیشن پہنچ کر کیس کا جائزہ لیا
حیدراباد – مرکزی وزیر بنڈی سنجے کے بیٹے سائی بھگیرتھ کے خلاف درج پوکسو کیس کی تحقیقات میں تیزی پیدا ہوگئی ہے۔ پیر کی شام اس کیس کے لئے تشکیل دی گئی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم کی تفتیشی افسر اور کوکٹ پلی ڈی سی پی رتی راج گائیکواڑ حیدراباد کے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
راجستھان میں نیٹ پیپر لیک ! اصل پرچہ جیسے سوالات پہلے ہی بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف – 13 افراد گرفتار
میڈیکل کورسز میں داخلوں کے لیے منعقدہ نیٹ یو جی 2026 امتحان میں سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے الزامات نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ راجستھان میں امتحان سے قبل تقسیم کئے گئے ایک میٹریل میں اصل پرچے سے ملتے جلتے تقریباً 600 نمبروں کے سوالات پائے جانے کے بعد طلبہ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
تیز رفتار اسپورٹس بائیک ؛ کار سے ٹکرا گئی – ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 5 افراد جاں بحق ؛ تلنگانہ کے محبوب نگر میں حادثہ
محبوب نگر ـ تلنگانہ کے محبوب نگر میں نوجوانوں کی بائیک ریسنگ کا شوق پانچ جانوں پر بھاری پڑ گیا۔ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار اسپورٹس بائیک اور کار کے درمیان خوفناک تصادم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 5 افراد کی دردناک موت ہوگئی، جس کے…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
جگتیال کے کونڈاگٹو مندر کے قریب خوفناک منظر، 70 سالہ شخص کا ڈھانچہ ملنے سے سنسنی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے مشہور کونڈاگٹو علاقے میں اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب مندر کے قریب جھاڑیوں میں ایک معمر شخص کا سوکھا ہوا ڈھانچہ برآمد ہوا۔ اس خوفناک منظر کو دیکھ کر مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا اور علاقے میں سنسنی مچ گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 10 مئی
شادی شدہ خاتون سے پیار کا دردناک انجام۔ معشوقہ کی ہراسانی سے تنگ آکر نوجوان نے دے دی جان
حیدرآباد ۔ انسٹاگرام پر ہونے والی ایک دوستی کا انجام انتہائی خوفناک نکلا۔ ایک شادی شدہ خاتون جو اپنے شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر اپنے عاشق کے پاس آگئی تھی اس کی ذہنی اذیت سے تنگ آکر نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
کریم نگر جویلری شو روم ڈکیتی واقعہ – مغربی بنگال میں ایک ملزم گرفتار ؟
تلنگانہ کے کریم نگر تشہر میں واقع پی ایم جی جیولری شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کے واقعے ممیں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل 5 نامعلوم افراد نے جیولری شاپ میں گھس کر فائرنگ کرتے ہوئے بڑی مقدار میں سونا اور قیمتی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
فون زیادہ استعمال کرنے پر والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی
حیدراباد – تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع کے اشواراؤپیٹ منڈل میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں موبائل فون کے زیادہ استعمال پر والد کی معمولی سرزنش ایک نوجوان طالب علم کی جان لے گئی۔ حیدرآباد میں بی ٹیک دوسرے سال کا طالب علم پون…
مزید پڑھیں »