news
- مئی- 2026 -17 مئی
حیدراباد میں آدھی رات کو گاو رکھشکوں کا ہنگامہ – دو گروپ میں تصادم ؛ پھتراو ؛ پولیس لاٹھی چارج : رکن اسمبلی ماجد حسین کا احتجاج
حیدراباد : شہر حیدراباد کے گڈی ملکاپور میں ہفتہ کی رات پلائی ووڈ شیٹس لے جانے والی لاری کو مویشیوں کی مبینہ منتقلی کے شبہ پر گاو رکھشکوں نے لاری کو روک دیا .اور پر تشدد ہنگامہ کیا.اس واقعہ کے بعد دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم، پتھراؤ اور ہنگامہ…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حیدراباد کے مضافاتی علاقہ معین آباد میں دو مسلم معمر خواتین کا بہیمانہ قتل – قرض کی رقم واپس مانگنے پر انتقام
قرض کی رقم واپس مانگنے پر دو خواتین کا بے رحمانہ قتل، فارم ہاؤس کے قریب دفن لاشیں برآمد حیدرآباد: قرض کی رقم واپس مانگنا دو خواتین کیلئے جان لیوا ثابت ہوا۔ وقارآباد ضلع کے تانڈور سے لاپتہ ہونے والی دو مسلم خواتین کے سنسنی خیز قتل معمہ کو…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
پولیس کمشنر نظام آباد نے چرس اور منشیات کے استعمال کرنے والوں اور روڈی شیٹرس کی کونسلنگ کی – پی ڈی ایکٹ کا انتباہ
پولیس کمشنر نظام آباد نے چرس اور منشیات کے استعمال کرنے والوں اور روڈی شیٹرس کی کونسلنگ کی – پی ڈی ایکٹ کا انتباہ نظام آباد:16/ مئی (اردو لیکس)ریاستی وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کے احکامات پر ریاست تلنگانہ میں گانجہ، چرس اور منشیات کے خاتمہ کیلئے محکمہ پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
پوکسو کیس۔ بنڈی بھگیرتھ خودسپرد
حیدرآباد: مرکزی مملکتی وزیر بنڈی سنجے نے کہا کہ انہوں نے قانون کا احترام کرتے ہوئے اپنے بیٹے بنڈی بھگیرتھ کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نابالغ لڑکی پر جنسی حملے کے الزامات کا سامنا کر رہے اپنے بیٹے کو وکلا کی موجودگی میں پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کرناٹک ۔ٹریکٹر پل سے نیچے گر پڑا 6 ہلاک 10 زخمی
بنگالورو: کرناٹک میں ایک ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ایک لاری کے ٹکرانے سے ٹریکٹر پل کے اوپر سے نیچے گر گیا۔ اس حادثے میں ایک سالہ بچی سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید 10 افراد زخمی ہوئے۔یہ واقعہ کوپل تعلقہ کے منیرآباد کے قریب پل پر پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
16 سال کی عمر میں ’مافیا ڈان‘ بننے کا خواب – دوست کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کرنے والا نابالغ گرفتار
حیدراباد – آندھرا پردیش کے وجیانگرم ضلع میں ایک سنسنی خیز واردات سامنے آئی ہے جہاں 16 سالہ لڑکے نے مافیا ڈان بننے کے خواب میں اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنی ہی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس نے دونوں نابالغ ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد: نامپلی ریلوے اسٹیشن پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ جے پور جانے والی ٹرین کے اے سی کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ٹرین پلیٹ فارم نمبر 4 پر کھڑی تھی۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ تین فائر انجنوں…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
آم کے لوڈ سے لدی لاری الٹ گئی ایک شخص ہلاک۔ جگتیال ضلع میں حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ جگتیال ضلع کے میٹ پلی میںجمعہ کی صبح سڑک حادثہ رونما ہوا۔مقامی افراد اور پولیس کے مطابق میٹ پلی سے آرمور کی طرف جا رہی ایک لاری جو آم کا لوڈ لے جا رہی تھی ابراہیم پٹنم پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع میڈی پلی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدراباد کے پرانے شہر میں خوفناک سڑک حادثہ – 20سالہ نئی دلہن جاں بحق ؛ شوہر اور نند زخمی
حیدرآبادکے پرانے شہر میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ چندرائن گٹہ کے علاقے میں ڈی سی ایم گاڑی کی ٹکر سے ایک نو بیاہتا خاتون جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بندلہ گوڑہ کے نوری نگر سے تعلق رکھنے والی 20سالہ فاطمہ بیگم جمعرات کی رات اپنے شوہر…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ساتھی ٹیچر کی ہراسانی سے تنگ آکر خاتون ٹیچر نے کھایا زہر — وائرل ویڈیو نے مچا دی سنسنی
لکھنو – اتر پردیش کے ضلع اُناؤ میں ایک سرکاری اسکول کی خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر زہر کھانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد محکمۂ تعلیم میں ہلچل مچ گئی۔ واقعہ اچل گنج پولیس اسٹیشن کے حدود کے پرائمری اسکول بدرکا اول کا ہے۔…
مزید پڑھیں »