news
- جون- 2026 -13 جون
بھائی نے ہی بہن کا سہاگ اجاڑ دیا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر چاندی مسعود قتل واقعہ کی تحقیقات میں انکشاف
حیدرآباد: شہر میں پیش آئے سنسنی خیز واقعہ میں 25 سالہ الیکٹریشن اور سوشل میڈیا انفلوئنسر محبوب جو "چاندی مسعود” کے نام سے مشہور تھا اس کا جمعہ کی دوپہر گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں دوپہر…
مزید پڑھیں » - 12 جون
جائیداد کی خاطر بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل – بچانے آئی بہن بھی زخمی ؛ مہاراشٹرا کے اورنگ اباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
چھترپتی سمبھاجی نگر: جائیداد کے تنازعہ نے ایک خاندان کو ایسا زخم دیا جسے شاید کبھی بھلایا نہ جا سکے۔ ایک بیٹے نے جائیداد کی لالچ میں اپنے ہی والد کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا جبکہ اپنے والد کو بچانے کے لئے آگے آنے والی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حیدرآباد میں سوشل میڈیا انفلوینسر مسعود کا دن دہاڑے قتل
حیدرآباد ۔ شہر میں ایک نوجوان کے قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے مشہور سوشل میڈیا انفلوینسر مسعود چاندی کا گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ ان پر آہنی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
سات دن سے جنگل میں لاپتہ دو سالہ معصوم، پالتو کتا واپس لوٹ آیا مگر بچی کا کوئی سراغ نہیں؛ اب کتا ہی سب سے بڑا ثبوت، گلے میں جی پی ایس ٹریکر باندھ دیا گیا
کاکیناڈا: ضلع کاکیناڈا کے تونی منڈل میں دو سالہ بچی گیانیشوری کی پراسرار گمشدگی کا معاملہ روز بروز پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ بچی کے لاپتہ ہوئے سات دن گزر چکے ہیں، تاہم اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، جس کے باعث والدین اور مقامی دیہاتی شدید…
مزید پڑھیں » - 12 جون
شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران المناک حادثہ، دو دوست جاں بحق، دو شدید زخمی – تلنگانہ کے جنگاوں ضلع میں حادثہ
جنگاوں سے محمد ظہیر الدین عظیم کی رپورٹ جنگاؤں: شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس لوٹ رہے چار دوست ایک بھیانک سڑک حادثے کا شکار ہوگئے، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک حادثہ تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع…
مزید پڑھیں » - 12 جون
باتھ روم کے ویڈیوس وائرل کرنے کی دھمکی۔ بلیک میلنگ سے تنگ آکر حیدرآباد میں فلم اداکارہ کی خودکشی
حیدرآباد: فلموں میں اداکاری کے خواب لے کر حیدرآباد آنے والی ایک نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی۔ حیدرآباد کے سعید آباد علاقے میں مقیم شارٹ فلم اداکارہ امولیا شری نے مبینہ طور پر بلیک میلنگ اور ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ واقعہ پیش آئے دس دن گزر چکے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
باپ نے 2 بچوں کو نظام ساگر میں پھینک کرخود بھی چھلانگ لگادی۔تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: میاں بیوی کے درمیان جاری اختلافات ایک خاندان کے لیے المناک سانحہ بن گئے۔ بیوی سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ایک شخص نے اپنے دو بچوں کے ساتھ نظام ساگر پروجیکٹ کے بیک واٹر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
ورزش کی ٹرینگ کے دوران جم مالک پر فائرنگ – 26 سالہ نوجوان ہلاک
ہانسی: ہریانہ کے شہر ہانسی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ایک 26 سالہ جم مالک کو سرعام گولی مار کر قتل کر دیا، جبکہ ایک نوجوان خاتون زخمی ہوگئی۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح تقریباً 5:30 بجے فوارہ چوک کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ کے کاماریڈی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد لاپتہ، پولیس کی تلاش جاری
کاماریڈی: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے پراسرار طور پر لاپتہ ہوجانے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ واقعہ کاماریڈی شہر کے گاندھی نگر علاقہ کا ہے، جہاں رہنے والے بھانو پرکاش نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے لاپتہ ہونے کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 11 جون
معین آباد فارم ہاؤس ڈبل مرڈر کیس: مرکزی ملزمہ کریما بیگم علاج کے دوران فوت، سنسنی خیز کیس میں نیا موڑ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقے معین آباد کے فارم ہاؤس میں دو خواتین کے بہیمانہ قتل کے سنسنی خیز مقدمہ کی مرکزی ملزمہ کریما بیگم علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ کریمہ بی نے تقریباً 24 روز قبل پولیس تحویل میں پوچھ تاچھ کے دوران تیزاب پی لیا تھا، جس کے…
مزید پڑھیں »