news
- اگست- 2026 -20 اگست
مرچ پاؤڈر میں 30 فیصد لکڑی کا پاوڈر – حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں 25 لاکھ کی ملاوٹی مصالحہ فیکٹری بے نقاب
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی ضلع میڑچل ملکاجگیری میں ملاوٹی مصالحہ تیار کرنے والے مرکز پر ایس او ٹی پولیس اور فوڈ ایڈلٹریشن سرویلنس ٹیموں نے مشترکہ طور پر دھاوا کیا۔ میڑپلی کی سری نواسن نگر کالونی میں واقع سائی تروملا انٹرپرائزز میں تلاشی کے دوران انتہائی غیر صحت بخش…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد سڑک حادثہ میں لڑکی کی موت۔ رکن پارلیمنٹ کا بیٹا گرفتار
حیدرآباد: شہر کی پولیس نے راجیہ سبھا کے رکن ایل رمییش کے بیٹے سنجوش کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ جاریہ ماہ کی 16 تاریخ کو اناربٹ مال کے قریب پیش آئے سڑک حادثے میں 26 سالہ بھارتی نامی ایک نوجوان لڑکی کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کاماریڈی میں رشوت لیتے ہوئے راجَم پیٹ ایس آئی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ) عوام کی حفاظت کی ذمہ داری نبھانے والے پولیس افسر کے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ راجَم پیٹ پولیس اسٹیشن کے ایس آئی آنجنیلو کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے حکام نے جمعرات کی دوپہر کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
موبائل چوری کی سزا سے بچنے کیلئے امام کا قتل، 72 گھنٹے میں نابالغ قاتل بے نقاب – فری فائر گیم سے سیکھا تھا قتل کا طریقہ
بہار کے گوپال گنج پولیس نے اوچکا گاؤں کے ارنا بازار میں واقع جامع مسجد کے امام شیخ شفیق خان کے قتل کا 72 گھنٹوں کے اندر انکشاف کردیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ونے تیواری نے چہارشنبہ کی رات دیر گئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملے کی تفصیلات سے آگاہ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
سائبر آباد پولیس نے سائبر دھوکہ دہی کا شکار شخص کو 1 کروڑ رپے واپس دلوائے
حیدرآباد سائبر کرائم پولیس نے سائبر جرائم میں ملوث ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ سائبرآباد پولیس کمشنریٹ میں کمشنر پولیس رمیش نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس معاملے کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے کہا”سائبر مجرموں نے ایک ساڑیوں کی دکان کے اکاؤنٹنٹ کو واٹس ایپ پر دکان کے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
سوشل میڈیا پر ریلس بنانے کا جنون، نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ نریڈمیٹ میں ریلوے ٹریک پر دوستوں کے ساتھ سوشل میڈیا کیلئے ریلس بنانے کے لیے جانے والا ایک نوجوان منگل کی شام ایم ایم ٹی ایس ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والا…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کار کنویں میں گر پڑی ؛ ایک ہی خاندان کے 4, افراد ہلاک – تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں دلخراش واقعہ
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے دوباک منڈل کے اپن پلی علاقہ میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ تیز رفتاری کے باعث بے قابو کار سڑک کے کنارے واقع ایک کنویں میں جاگری، جس کے نتیجہ میں کار…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد بالاپور حاملہ لڑکی کے قتل کا معاملہ۔ عاشق اور اس کی ماں گرفتار
حیدر آباد – بالا پور پولیس نے حاملہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے ملزم اور اس کی ماں دونوں کو گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل بسمہ اللہ کالونی کے رہنے والے احمد سلام نے اپنی معشوقہ ریحانہ…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
نلگنڈہ لیڈی پرنسپل قتل واقعہ۔ اسکول کا طالب علم ہی قاتل نکلا،مقتولہ کے جسم پر خنجر کے 27 وار۔تحقیقات میں چونکا دینے والے انکشاف
حیدرآباد: نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملی پلی میں واقع ناگرجنا اسکول کی پرنسپل روپاریڈی کے سنسنی خیز قتل کیس میں نلگنڈہ ضلع کے ایس پی شرت چندر پوار نے اہم تفصیلات بتائی ہیں۔ ایس پی کے مطابق دو طلبہ عیش و عشرت کے عادی تھے اور پرنسپل کے گھر چوری…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا شرمناک واقعہ ۔33 مجرموں کو حیدرآباد کی عدالت نے سنائی سزا
حیدرآباد ۔ لڑکیوں کی غیر قانونی اسمگلنگ ان سے زبردستی جسم فروشی کروانے، جنسی استحصال کے شرمناک واقعہ میں حیدرآباد کی خصوصی پوکسو عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے 33 ملزمین کو مجرم قرار دیا اور انھیں سزا سنائی ان میں سے 5 افراد کو عمر قید جبکہ دیگر 28…
مزید پڑھیں »