news
- اگست- 2026 -19 اگست
نلگنڈہ پرنسپل قتل واقعہ، پیسوں کیلئے طلباء نے ہی لی جان۔نوٹوں پر خون کے دھبوں نے کھولی پول
حیدرآباد: ریاست میں سنسنی پیدا کرنے والے نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملی پلی منڈل مرکز میں واقع ناگارجن پبلک اسکول کی پرنسپل کے روپا ریڈی کے قتل کے معاملے میں حیران کن حقائق سامنے آئے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق روپا ریڈی کے اسکول میں دسویں جماعت میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
20 ہزار کیلئے حیدرآباد میں گولی مار کر قتل نعش ضلع میدک میں دفن ۔ 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا
حیدرآباد: شہر کے کوکٹ پلی کورٹ کے تیسرے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایم. وینکٹیشور راؤ نے 16 سال قبل ہوئے قتل کے مقدمے میں تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ پولیس کے مطابق کے پی ایچ بی کے فیز-4 سے تعلق رکھنے والے موہن نائیڈو…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
پرنسپل روپا ریڈی قتل کیس میں اسکول کے طلبہ پر شبہ – تین نوجوان پولیس تحویل میں ؟
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملے پلی میں ایک ہفتہ قبل اسکول پرنسپل روپاریڈی کے قتل واقعہ میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس واردات میں اسی اسکول کے سابق دسویں جماعت کے طلبہ ملوث ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان میں سے دو کو پولیس نے حراست…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حیدراباد میں بلدیہ کی خاتون عہدیدار رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئیں
حیدرآباد: گریٹر حیدراباد میونسپل کارپوریشن کی خاتون عہدیدار رشوت کی رقم لیتے ہوئے پکڑی گئیں.پھول باغ کے جی ایچ ایم سی دفتر میں بدعنوانی کی شکایات کے بعد اے سی بی حکام نے منگل کو اچانک دھاوا کیا۔ اس دوران ٹاؤن پلاننگ سپروائزر پربھاوتی کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حیدرآباد میں نقلی گھی کا بڑا ریاکٹ بے نقاب، 25.5 ٹن گھی ضبط
حیدرآباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں نقلی گھی تیار کرنے اور فروخت کرنے والے مراکز پر H-FAST اور محکمہ فوڈ سیفٹی نے مشترکہ کارروائی کی۔ حکام نے 139 مراکز کی تلاشی لی، جن میں 39 گھی تیار کرنے والے اور 91 فروختی مراکز شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران ناقص…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
تلنگانہ کے ظہیرآباد کی جیولری شاپ میں برقعہ پہن کر خواتین کی مبینہ چوری، 70 گرام سونے کا ہار لے اڑیں
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ظہیرآباد ٹاؤن میں اتوار کو برقعہ پہن کر چار خواتین نے مبینہ طور پر ایک جیولری شاپ سے تقریباً 70 گرام وزنی سونے کا ہار چوری کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق، برقعہ پہن کر چار خواتین اور ایک شخص گاہک بن کر جئے بھوانی جیولری…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
بہار کے گوپال گنج میں مسجد کے اندر امام کا قتل، علاقے میں کشیدگی
پٹنہ: بہار کے گوپال گنج ضلع میں مسجد کے اندر داخل ہوکر امام کو چاقو مار کر قتل کرنے کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی اور کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
دلہن شادی کے دو دن بعد زیورات اور نقد رقم لے کر فرار
ہاپوڑ: شادی کے دو دن بعد دلہن زیورات اور نقد رقم لے کر فرار، پنڈت سمیت دلہن اور اس کے اہل خانہ پر دھوکہ دہی کا الزام لکھنو : اترپردیش ہاپوڑ کے سمبھاولی تھانہ علاقے میں ایک دلہن شادی کے صرف دو دن بعد زیورات اور نقد رقم لے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
کریم نگر سے جگتیال جانے والی بس کو حادثہ 20 مسافر زخمی
جگتیال: ریاست تلنگانہ جگتیال ضلع کے کونڈاگٹو کے قریب سڑک حادثہ پیش آیا۔جگتیال کریم نگر قومی شاہراہ پر بلونت پور چوراہے کے قریب پیر کی شام آر ٹی سی بس اور لاری آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 20 سے زائد مسافر زخمی ہوئے۔ کریم نگر-1 ڈپو کی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
حیدرآباد بالا پور قتل واقعہ۔ شادی کیلئے دباو پر قتل کا انکشاف
حیدرآباد: بالا پور کے علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے اپنی معشوقہ کو شادی کے لیے اصرار کرنے پر بیدردی سے قتل کر دیا۔ آدی بٹلہ کے اے سی پی پردیپ کمار ریڈی کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بالا…
مزید پڑھیں »