news
- اگست- 2026 -22 اگست
تنخواہ میں اضافہ کیلئے بیہودہ شرط۔ حیدرآباد میں اسٹارہوٹل کے چیرمین کے خلاف کیس درج
File photo حیدرآباد: پولیس نے ایک خاتون ملازمہ کی شکایت پر بیگم پیٹ کی ایک اسٹار ہوٹل کے چیئرمین ڈی وی۔منوہر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ہوٹل کے چیئرمین نے اسے جنسی طور پر ہراساں کیا۔پولیس کے مطابق شہر سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
بائیک خراب ہونے پر دوستوں کی ہراسانی۔ حیدرآباد میں نوجوان کی خودکشی، ملزمین گرفتار
حیدرآباد: موٹر سائیکل کی مرمت کے معاملے میں شدید دباؤ اور ہراساں کرنے کی وجہ سے ایک نوجوان کی خودکشی کا سبب بننے والے پانچ ملزمین کو مانصاحب ٹینک پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق چنچل گوڑہ کے رہنے والے 24 سالہ میر صفیان علی عرف عادل نے…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
عادل آباد میں بین ریاستی سائبر جرائم پیشہ گروہ گرفتار، 3.5 کروڑ کی دھوکہ دہی کا انکشاف – نیشنل فرٹیلائزرز کے نام پر فرنچائز دینے کا جھانسہ
بین ریاستی سائبر جرائم پیشہ گروہ گرفتار، 3.5 کروڑ کی دھوکہ دہی کا انکشاف نیشنل فرٹیلائزرز کے نام پر فرنچائز دینے کا جھانسہ دے کر لاکھوں کی دھوکہ دہی — پانچ ملزمین گرفتار، 10 موبائل فون اور 70 ہزار روپے نقد ضبط ۔ ضلع ایس پی اکھل مہاجن آئی پی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
حیدرآباد کی او یو ہوٹلوں میں مبینہ جسم فروشی کے اڈے پر دھاوا، 11 افراد حراست میں
حیدرآباد: سائبرآباد کمشنریٹ کے کوکٹ پلی پولیس نے بھاگیہ نگر، کوکٹ پلی میں OYO ہوٹلوں میں مبینہ طور پر جاری جسم فروشی کی سرگرمیوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے معتبر اطلاع کی بنیاد پر 18 اگست کو آلوری ٹریڈ…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
جادو ٹونے سے علاج کا بہانہ ۔ہجڑہ کے روپ میں گھر میں داخل ہوکر ایر ہوسٹیس کی عصمت ریزی۔ ممبئی میں شرمناک واقعہ
ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے پووائی علاقے سے ایک انتہائی ہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 25 سالہ ایئر ہوسٹس کے ساتھ مبینہ طور پر جادو ٹونے (تنتر منتر) کے بہانے عصمت ریزی (ریپ) کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ملزم ایک 28 سالہ شخص ہے…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
تنہائی کی تلاش میں جنگل پہنچا جوڑا پھر…
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش اننت پور ضلع کے کدریمنڈل میں بتھلاپلی تانڈہ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک جوڑا تنہائی میں وقت گزارنے کے لیے جنگل کے علاقے میں گیا ہوا تھا جہاں وہ حادثاتی طور پر ٹوٹ کر گرے ہوئے برقی تار کی زد میں آگیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
تلنگانہ کے ایک وزیر کے سابق او ایس ڈی پر تاجر پر حملہ کا الزام۔ کیس درج
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے رئیل اسٹیٹ تاجر ہری کرشنا نے جمعرات کو میڈی پلی پولیس میں شکایت درج کروائی کہ ریاستی وزیر کونڈا سریکھا کے سابق او ایس ڈی سمنت نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان پر حملہ کیا۔ پولیس نے قتل کی کوشش کا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
کار کی ڈکی سے خاتون کی نعش دستیاب۔ تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں سنسنی خیز واقعہ
حیدرآباد: ہنمکنڈہ ضلع کے ایلکاترتی میں ایک کار سے خاتون کی نعش برآمد ہونے پر علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ بس اسٹینڈ کے قریب دو دن سے کھڑی کار سے بدبو آنے پر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔موقع پر پہنچنے والی پولیس نے کار کی ڈکی کھولی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
آؤٹر رنگ روڈ پر بائیک چلانا پڑا مہنگا
حیدرآباد:حیدرآباد میں او آر آر (آؤٹر رنگ روڈ) پر موٹر سائیکل چلانے والے ایک نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ نوجوان راجندر نگر سے ٹی ایس پی اے جنکشن کی طرف او آر آر ایکسپریس ہائی وے پر موٹر سائیکل چلا رہا تھا۔ اطلاع ملنے پر راجندر…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
ہوم ورک نہ کرنے پر ٹیچر کی مار، خوف سے 6 سالہ طالب علم کی موت؛ اسکول کے باہر والدین کا احتجاج
ٹیچر کے خوف سے ایل کے جی طالب علم بے ہوش ہوکر گر پڑا، موت آندھرپردیش کے وشاکھاپٹنم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ لٹل گارڈن اسکول میں ہوم ورک نہ کرنے پر ٹیچر کی جانب سے مارنے کے بعد خوف زدہ ہوکر ایل کے جی کا 6 سالہ طالب…
مزید پڑھیں »