news
- مارچ- 2026 -4 مارچ
حیدرآباد میں لگی بھیانک آگ، گیس سلنڈرس پھٹ پڑے۔18 دکانات جل کر خاکستر
حیدرآباد: شہر کے علاقہ باچوپلی میں منگل کی رات مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ مین روڈ کے کنارے کئی فرنیچرکی دکانیں آگ کی نذر ہو گئیں۔ اس واقعے میں تقریباً 5 کروڑ روپے کا مالی نقصان ہوا ہے۔ باچوپلی۔میاں پور مرکزی شاہراہ پر واقع کے جی آر کنونشن…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
جیوتش نے کہا شادی ناکام ہوجائے گی۔ رشتہ طئے ہونے کے بعد لڑکی کی خودکشی۔ بنگلور میں توہم پرستی کا واقعہ
بنگالورو: توہم پرستی کے نتیجہ میں آئی ٹی کمپنی کی ملازمہ نے خودکشی کرلی۔ گھر والوں نے لڑکی کو اس کے عاشق سے شادی کے لیے رضامندی دے دی تھی تاہم ایک جیوتش نے کہا کہ اُس کی شادی ناکام ہو جائے گی جس پر لڑکی نے یہ انتہائی اقدام…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
عاشق نہیں کررہا تھا فون پر بات۔ ضلع سنگاریڈی کی نرس کی حیدرآباد میں خودکشی
حیدرآباد: جس شخص سے محبت تھی اُس کی فون کال نہ اُٹھانے پر دلبرداشتہ ہو کر ایک نرس نے حیدرآباد کے میاپور علاقے میں واقع ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں خودکشی کر لی۔ خاندانی افراد کے مطابق سنگاریڈی ضلع کے نارائن کھیڑ منڈل کے پپری تانڈہ سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تلنگانہ کے عادل آباد کے پپل کوٹی گاؤں میں مندر کی مورتی کی بے حرمتی، ذہنی معذور شخص پولیس تحویل میں
عادل آباد کے پپل کوٹی گاؤں میں مندر کی مورتی کی بے حرمتی، ذہنی معذور شخص پولیس تحویل میں بھیم پور پولیس کی فوری کارروائی، عوام کو افواہوں سے گریز اور صبر و تحمل اختیار کرنے کی اپیل عادل آباد/بھیم پور، 3 مارچ (اردو لیکس) عادل آباد کے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
عادل آباد میں رئیل اسٹیٹ تنازعہ خونی رخ اختیار، باپ بیٹا اقدامِ قتل کیس میں گرفتار
عادل آباد میں رئیل اسٹیٹ تنازعہ خونی رخ اختیار، باپ بیٹا اقدامِ قتل کیس میں گرفتار عادل آباد پولیس کی کارروائی، حملہ میں استعمال شدہ چاقو اور دو موبائل فون ضبط، ملزمین عدالتی ریمانڈ پر روانہ عادل آباد، 3 مارچ: (اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ٹو ٹاؤن پولیس نے پیر…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات پر برقی ٹرانسفرمرس کے سرقہ کی وارداتوں میں ملوث بین الریاستی ملزمین گرفتار
ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات پر برقی ٹرانسفرمرس کے سرقہ کی وارداتوں میں ملوث بین الریاستی ملزمین گرفتار 1.20 کنٹل تانبہ۔ (2.75) لاکھ روپئے نقد رقم۔ آٹو۔ موٹر سیکل برآمد و ضبط۔ پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کی پریس کانفرنس نظام آباد:3/ مارچ(اردو لیکس) نظام آباد ضلع…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
لکھنؤ میں معصوم روزہ دار کا خون : سالگرہ کی تقریب کے بعد 12 سالہ عنائز خان کی گولی لگنے سے موت
اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیش آئے ایک دلخراش واقعے میں 12 سالہ عنائز خان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا،جو روزہ کی حالت میں بتایا گیا ہے تاہم اس کی موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ گھر والوں نے اسے قتل قرار دیتے ہوئے الزام…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
خوفناک سڑک حادثہ میں 15 دن کے دلہا دلہن ہلاک
کرناٹک میں نیشنل ہائی وے 48 پر ایک دلخراش سڑک حادثے میں نو بیاہتا جوڑے کی موت ہوگئی۔ حادثہ ہویری ضلع کے شیگاؤں تعلقہ کے کدہلی گاؤں کے قریب پیش آیا، جہاں کار ایک کھڑی لاری سے ٹکرا گئی۔ مہلوکین کی شناخت 34 سالہ کارتک ہوگار اور 30 سالہ…
مزید پڑھیں » - فروری- 2026 -28 فروری
تلنگانہ کے وقارآباد میں خاتون کانسٹیبل کی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ شہر کے گنگارام سائی بابا کالونی میں خاتون کانسٹیبل دیویا نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق سائی بابا کالونی کے بسواراج ہوم گارڈ کے طور پر کام کرتے تھے اور چھ سال قبل فوت ہوگئے۔ ان کی تیسری…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
نوجوان کی جیب میں موبائل پھٹ پڑا – حیدرآباد کے قریب واقعہ
حیدرآباد _ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے شمس آباد میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کی جیب میں رکھا موبائل فون اچانک پھٹ گیا۔ اطلاعات کے مطابق 25 سالہ مسعود نماز ادا کر کے باہر نکلے ہی تھے کہ ان کی جیب میں موجود Vivo…
مزید پڑھیں »