news
- مارچ- 2026 -7 مارچ
تلنگانہ کے کاماریڈی میں بچوں کی گمشدگی سے سنسنی، دو دن میں 5بچے لاپتہ – آٹو ڈرائیور اسماعیل کی تین بیٹیاں بھی شامل
ایم اے ماجد کی رپورٹ تلنگانہ کے کاماریڈی میں کمسن بچوں کی گمشدگی نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ جمعہ کے روز دو بچے لاپتہ ہوگئے تھے جبکہ آج مزید تین بچے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ کاماریڈی شہر کے گوسنگی کالونی سے تعلق رکھنے والے 10سالہ سمہادری اور…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈوں پر پولیس کا چھاپہ
حیدرآباد ۔کوکٹ پلی میں جسم فروشی کا اڈہ چلانے والے ایک گروہ کو ہفتہ کے روز سائبرآباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جسم فروشی کا اڈہ چلانے والے دو افراد کے ساتھ مزید پانچ گاہکوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ اس گروہ سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کار کو راستہ نہ دینے پر دلت نوجوان کی بے رحمانہ پٹائی، کانگریس سرپنچ کے شوہر پر حملے کا الزام — جگتیال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک دلت نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس سے علاقے میں سنسنی پیدا ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ سرپنچ کی گاڑی کو راستہ نہ دینے پر کانگریس سے وابستہ سرپنچ کے شوہر اور چند دیگر افراد نے دلت نوجوان تروپتی کو…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں دلخراش حادثہ: زیرِ تعمیر عمارت سے گر کر تین مزدور ہلاک، دو زخمی
حیدرآباد کے علاقے ٹولی چوکی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں زیرِ تعمیر عمارت سے گرنے کے باعث تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور عمارت کی پانچویں منزل پر تعمیراتی کام انجام دے رہے تھے۔ اچانک توازن بگڑنے اور…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
نظام آباد میں ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث کارنہر میں الٹ گئی۔دو افراد ہلاک۔4 شدید زخمی
نظام آباد میں ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث کارنہر میں الٹ گئی۔د و افراد ہلاک۔4 شدید زخمی کمشنر پولیس سائی چیتنیا نے مقام حادثہ کا معائنہ کیا نظام آباد:5/مارچ (اردو لیکس)نظام آباد شہر کے بائی پاس روڈ پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
مہاراشٹرا کے ضلع دھولیہ میں اشرار کے حملے میں تبلیغی جماعت کے تین افراد شدید زخمی – 9 ملزمین گرفتار
مہاراشٹرا کے ضلع دھولیہ کے قریب واقع اروی گاؤں کے پاس پیر کی دیر رات تبلیغی جماعت سے وابستہ تین افراد پر حملہ کا واقعہ پیش آیا، جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کے ایک گروہ نے اچانک دھاوا بول کر انہیں نشانہ بنایا۔ زخمیوں…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
حیدرآباد میں مشہور برانڈس کی نقلی چائے کی پتی، واشنگ پاوڈر، گڈ نائٹ ریفلز کی فروخت کا انکشاف۔ ٹولی گرفتار
"حیدرآباد میں مشہور برانڈس کی نقلی چائے کی پتی، واشنگ پاوڈر، گڈ نائٹ ریفلز کی فروخت کا انکشاف۔ ٹولی گرفتار” حیدرآباد: حیدرآباد میں پولیس نے بڑی مقدار میں نقلی چائے کی پتی ، مچھر وں سے بچاو کی ریفلزاور واشنگ پاؤڈر برآمد کرکے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا۔ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
حیدرآباد میں لگی بھیانک آگ، گیس سلنڈرس پھٹ پڑے۔18 دکانات جل کر خاکستر
حیدرآباد: شہر کے علاقہ باچوپلی میں منگل کی رات مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ مین روڈ کے کنارے کئی فرنیچرکی دکانیں آگ کی نذر ہو گئیں۔ اس واقعے میں تقریباً 5 کروڑ روپے کا مالی نقصان ہوا ہے۔ باچوپلی۔میاں پور مرکزی شاہراہ پر واقع کے جی آر کنونشن…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
جیوتش نے کہا شادی ناکام ہوجائے گی۔ رشتہ طئے ہونے کے بعد لڑکی کی خودکشی۔ بنگلور میں توہم پرستی کا واقعہ
بنگالورو: توہم پرستی کے نتیجہ میں آئی ٹی کمپنی کی ملازمہ نے خودکشی کرلی۔ گھر والوں نے لڑکی کو اس کے عاشق سے شادی کے لیے رضامندی دے دی تھی تاہم ایک جیوتش نے کہا کہ اُس کی شادی ناکام ہو جائے گی جس پر لڑکی نے یہ انتہائی اقدام…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
عاشق نہیں کررہا تھا فون پر بات۔ ضلع سنگاریڈی کی نرس کی حیدرآباد میں خودکشی
حیدرآباد: جس شخص سے محبت تھی اُس کی فون کال نہ اُٹھانے پر دلبرداشتہ ہو کر ایک نرس نے حیدرآباد کے میاپور علاقے میں واقع ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں خودکشی کر لی۔ خاندانی افراد کے مطابق سنگاریڈی ضلع کے نارائن کھیڑ منڈل کے پپری تانڈہ سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں »