اسپشل اسٹوری
- نومبر- 2022 -26 نومبر
حیدرآباد میں صرف 8۔8 گز زمین پر دو منزلہ مکان
حیدرآباد _ 26 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ایک شخص نے 8۔8 مربع گز زمین پر دو منزلہ مکان تعمیر کرتے ہوئے سب کو حیرت زدہ کردیا۔ حیدرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں زمین کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں۔بعض مقامات پر تو چند گز زمین…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تلاوت قرآن میں ہندو لڑکی نے حاصل کیا انعام اول
نئی دہلی: ریاست کیرالا کے کوزی کوڈ میں تلاوت قرآن کے مقابلے میں کمسن ہندو طالبہ نے انعام اول حاصل کیا ہے۔ پاروتی نامی طالبہ نے اے گریڈ حاصل کر کے اپنی زبان میں روانی سے سب کو حیرت کر دیا۔ پاروتی کیمر اتھر ایل پی اسکول میں زیر تعلیم…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
گجرات اسمبلی انتخابات : سات ارب پتی امیدوارمیدان میں۔ پانچ کا تعلق بی جے پی سے، زیادہ تر نے دسویں کے بعد پڑھائی بھی نہیں کی
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی مہم عروج پر ہے۔ اس الیکشن میں سات ارب پتی میدان میں ہیں جن میں سے پانچ بی جے پی اور دو کانگریس کے ہیں۔ 2012 کے گجرات اسمبلی انتخابات میں صرف دو امیدوار ایسے تھے جن کے پاس 100…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
ہندوستان کی پہلی مسلم خاتون نیورو سرجن۔ اردو میڈیم سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والی ڈاکٹرمریم لڑکیوں کے لیے ایک تحریک
حیدرآباد: کامیابی ان ہی کے قدم چومتی ہے جو محنت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے ، ہندوستان میں مسلم کمیونٹی کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مریم عفیفہ انصاری نے اپنی سخت محنت اورجدوجہد کے ذریعہ یہ ثابت کردیا ہے کہ سچی لگن اورمحنت کے ذریعہ کسی بھی چوٹی کو…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
راشن کارڈ میں ایک شخص کا نام لکھ دیا گیا ”کتا”۔ وہ عہدیدار کے سامنے بھونکتے لگا _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: مغربی بنگال میں ایک عجیب وغریب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک شخص نے ایک سرکاری عہدیدارکو سڑک کے درمیان روکا اوراس کے سامنے کتے کی طرح بھونکنے لگا جس پر عہدیدار حیران رہ گیا۔۔ دراصل یہ سارا معاملہ راشن کارڈ میں غلط نام سے شروع ہوا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
طالبہ سے محبت۔ لیڈی ٹیچر نے جنس تبدیل کروا کر لڑکی سے شادی کرلی
راجستھان: راجستھان کے بھرت پور میں ایک خاتون ٹیچر نے اپنی جنس تبدیل کروا کرطالبہ سے شادی کرلی، پورا معاملہ یہ ہے کہ راجستھان کے بھرت پور میں ایک خاتون ٹیچر کو اپنی ہی طالبہ سے پیار ہو گیا۔ یہاں انوکھی بات یہ ہے کہ طالبہ کو بھی اپنی ٹیچرسے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
اخبار پڑھتے پڑھتے ایک شخص موت کی آغوش میں چلا گیا
نئی دہلی: راجستھان کے ضلع باڑمیر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک شخص کو اخبار پڑھتے ہوئے دل کا دورہ پڑتا ہے اور اس کی موت ہو جاتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص اخبار پڑھتے ہوئے اچانک بینچ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
نوٹ بندی،بینک کی قطارمیں پیدا ہونے والے بچہ کو اکھلیش یادو نے دلوایا اسکول میں داخلہ
لکھنو: نوٹ بندی کے وقت بینک سے رقم نکالنے کے دوران قطارمیں جنم لینے والے بچے کو ریاست اترپردیش کے سابق چیف منسٹراکھلیش یادو نے اسکول میں داخلہ دلوایا ہے۔ اس لڑکے کی پیدائش سال 2016 میں بینک کی قطار میں ہوئی تھی اس وقت اس کی عمر 6 سال…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی ہوگئی
نئی دہلی: ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کا خواب بالآخر پورا ہوگیا، اتر پردیش کے شاملی ضلع میں ان کی شادی دو فٹ کی بشریٰ سے شادی ہوگئی۔ منصوری کئی سالوں سے دلہن کی تلاش میں تھے کیونکہ اس کے قد کی وجہ سے ان کے لئے رشتہ تلاش کرنا…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -28 اکتوبر
کورونا چین کے لیب سے پھیلا۔امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں سنسنی خیز دعویٰ
نئی دہلی: امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیب سے پھیلا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کووڈ 19 کے آغاز سے ہی چین کی ووہان لیب کے کردار پر سوالات…
مزید پڑھیں »