تلنگانہ
- اگست- 2026 -8 اگست
تلنگانہ میں نئی پنشن کے لئے آج سے درخواستیں، 15 اگست سے منظوری
تلنگانہ حکومت نے نئی پنشن کے منتظر مستحق افراد کو بڑی راحت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ’چئیوتھ‘ اسکیم کے تحت نئی پنشن کے لئے آج سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ درخواست دینے کی کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی گئی…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
تلنگانہ گگ ورکرس نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں خدمات انجام دینے والے گِگ اور پلیٹ فارم ورکرز کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی حکومت تیزی سے اقدامات کر رہی ہے۔ ریاست کے وزیرِ محنت وویک نے حیدرآباد میں گِگ اور پلیٹ فارم ورکرز یونینوں کے قائدین کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد میں دکان پر دھاوا 61 کیلو سڑا ہوا گوشت تلف
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس کی ایچ فاسٹ ٹیم اور ٹاسک فورس کے حکام نے جمعہ کے روز کاچیگوڑہ علاقہ میں اچانک معائنہ کرتے ہوئے 60 کلو گرام سڑا ہوا گوشت ضبط کر لیا۔ یہ کارروائی سکندرآباد ٹاسک فورس پولیس کی جانب سے موصول ہونے والی اس اطلاع کے بعد کی…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
پرائیویٹ اسکولوں کی من مانی فیس پر لگام – ہر جماعت کی فیس بتانا لازمی ؛ ورنہ ہوگی کاروائی
تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے 2026-27 تعلیمی سال کے لیے پرائیویٹ غیر امدادی اسکولوں کی فیس کے ڈھانچے کو شفاف بنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ اب تمام اسکولوں کو جماعت وار فیس کی تفصیلات اسکول کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کرنے کے ساتھ اپنی ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
مدارس میں”وندے ماترم” اور "جنا گنا منا” کو لازمی قرار دیا جائے۔ حیدرآباد پارلیمانی حلقہ سے شکست خوردہ امیدوار مادھوی لتا
حیدرآباد: تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی لیڈر مادھوی لتا نے مدارس میں انگریزی تعلیم متعارف کروانے اور "وندے ماترم” اور "جنا گنا منا” کو لازمی قرار دینے کی وکالت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کے طلبہ میں حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
سعید آباد قتل واقعہ کی جامع تحقیقات کا مطالبہ۔ جعفر حسین معراج کی مقتول کے والد کے ہمراہ پولیس حکام سے ملاقات
تصویر میں مقتول کی بیوی اور معصوم بچے حیدرآباد ۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی اور فلور لیڈر اکبرالدین اویسی صاحب کی ہدایت پر مجلس کے یاقوت پورہ کے رکنِ اسمبلی جناب جعفر حسین معراج صاحب نے سعید آباد علاقہ کے مقتول…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بی آر ایس پارٹی کھمم سٹی کی جانب سے کھمم میونسپل کارپوریشن کا گھیراؤ اور دھرنا
سابق ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کی ہدایت پر کھمم سٹی کمیٹی بی آر ایس پارٹی کی جانب سے کھمم میونسپل کارپوریشن کا گھیراؤ کرتے ہوئے زبردست دھرنا منظم کیا گیا کانگریس حکومت کی مجہول پالسیوں اور کھمم بلدیہ کارپوریشن کی ناقص کارکردگی کو لیکر کانگریس حکومت کو…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مسلم خواتین کی آواز ایوانوں میں گونجے اور وہ قانون ساز بنیں : کویتا
مسلم خواتین کی آواز ایوانوں میں گونجے اور وہ قانون ساز بنیں سماجی انصاف کے حصول کے لئے متحدہ جدوجہد ناگزیر تمام طبقات بشمول اقلیتوں کی ترقی اور فلاح و بہبود ہی میری زندگی کا نصب العین ٹی آر ایس کی جانب سے سماجی نیائے سنکلپ سبھا کا انعقاد، کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
اگر ہمیں کچھ ہوا تو والد ذمہ دار ہوں گے — تلنگانہ کے رکن اسمبلی پرکاش گوڑ کے بیٹے کا سنسنی خیز الزام
حیدراباد – تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی راجندر نگر کے رکن اسمبلی پرکاش گوڑ کے بیٹے سنتوش گوڑ نے اپنے والد پر سنسنی خیز الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ جس لڑکی سے محبت کرتے ہیں، اس سے شادی کرنے میں ان کے والد رکاوٹ بن رہے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
دبئی میں نہیں حیدرآباد میں لاپتہ ہوئی نوجوان لڑکی۔ پولیس تحقیقات میں حیران کن انکشاف
Imagination photo حیدرآباد: دبئی ملازمت کے لیے روانہ ہونے والی حیدرآباد کی ایک 24 سالہ نوجوان لڑکی کے بارے میں تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ خلیجی ملک میں نہیں بلکہ حیدرآباد واپس آنے کے بعد سے لاپتہ ہے۔ پولیس نے گمشدگی کا مقدمہ درج کر…
مزید پڑھیں »