تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -24 ستمبر
دانم ناگیندر کو سپریم کورٹ کا بڑا جھٹکا – خیریت آباد میں ضمنی انتخاب کی راہ ہموار
حیدراباد – تلنگانہ کی سیاست میں زبردست سنسنی پیدا کرنے والے پارٹی بدلنے کے معاملے میں رکن اسمبلی دانم ناگیندر کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ خیریت آباد اسمبلی حلقہ سے بی آر ایس کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد کانگریس میں شامل ہوکر لوک سبھا…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ میں تین دن تک شدید سے شدید ترین بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ تین دن موسلادھار سے انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے مختلف علاقوں کے لیے 24، 25 اور 26 ستمبر کو ریڈ الرٹ جاری کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا شدید ہوا کا دباؤ مغرب-شمال مغرب…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
وقف اراضی قرار دینے سے پہلے قانونی ضابطوں پر عمل ضروری – 2001 کا گزٹ نوٹیفکیشن تلنگانہ ہائی کورٹ نے منسوخ کردیا
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی زمین کو وقف جائیداد قرار دینے سے قبل قانون میں مقررہ طریقۂ کار پر لازماً عمل کرنا ضروری ہے۔ میدک ضلع کے توپران منڈل میں مختلف سروے نمبروں کے تحت موجود اپنی اراضی کو وقف جائیداد قرار دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
گریٹر حیدراباد میں جمعہ 25 ستمبر کو سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کو تعطیل
گریٹر حیدراباد میں گنیش وسرجن کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد، سکندرآباد کے علاوہ رنگاریڈی اور میڑچل-ملکاجگیری اضلاع کے تمام سرکاری دفاتر، اسکولوں اور کالجوں میں 25 ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سنجے جاجو نے جی او آر ٹی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
آرمور کے اقلیتی طلبہ کے لئے اسکول، کالج اور ہاسٹل کی تعمیر کا مطالبہ – بی جے پی رکن اسمبلی کی وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین سے نمایندگی
آرمور میں اقلیتی طلبہ کے لیے اسکول، کالج اور ہاسٹل قائم کرنے کا مطالبہ حیدرآباد: تلنگانہ کے آرمور کے بی جے پی رکن اسمبلی پی راکیش ریڈی نے اقلیتی طلبہ کو بہتر تعلیمی مواقع اور بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے حکومت سے خصوصی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
عادل آباد ریمس واقعہ میں 5 بچوں کی اموات دراصل حکومت کی جانب سے ہلاکتیں : کے کویتا
ریمس واقعہ میں 5 بچوں کی اموات دراصل حکومت کی جانب سے ہلاکتیں *متاثرہ خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپئے معاوضہ دیا جائے* *چیف منسٹر ریونت ریڈی کے پاس فٹ بال کھیلنے اور بیرون ملک گھومنے کا وقت ہے لیکن یہاں کے حالات کے جائزہ کی فرصت نہیں* *ٹی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ حکومت کا ملازمین کو دو ڈی اے دینے پر اتفاق، تیسرے کی 3 تا 4 ماہ میں ادائیگی کا تیقن
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ملازمین کو دو ڈی اے (مہنگائی الاؤنس) دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ بات ملازمین کی تنظیموں کے نمائندوں نے بتائی۔ چیف سکریٹری سنجے جاجو نے سکریٹریٹ میں ملازمین کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا، جس میں خاص طور پر پے ریویژن…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے 8 اضلاع میں 26 ستمبر تک بارش
حیدراباد – ہوا کے کم دباؤ کے نظام کے اثرات کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے چہارشنبہ کے روز تلنگانہ کے 8 اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پداپلی، جئے شنکر بھوپال پلی، مولوگو، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، محبوب آباد، ورنگل اور ہنمکنڈہ اضلاع میں بعض مقامات پر…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
حیدرآباد میں شدید بارش سے تاریخی چارمینار کے ایک حصہ کا پلاسٹر گر گیا
حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع تاریخی چارمینار کے ایک حصے کو بارش کے باعث نقصان پہنچا ہے۔ تقریباً 30 منٹ تک جاری رہنے والی بارش کے بعد لاد بازار کی جانب واقع چارمینار کے حصے پر لگا سفید سیمنٹ کا پلاسٹر اکھڑ کر نیچے گر گیا۔ واقعہ کے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
ہندو–مسلم بھائی بھائی‘‘ کے نعروں سے گونجا بھینسہ، گنیش شوبھا یاترا پُرامن طور پر اختتام پذیر
’’ہندو–مسلم بھائی بھائی‘‘ کے نعروں سے گونجا بھینسہ، گنیش شوبھا یاترا پُرامن طور پر اختتام پذیر ضلع ایس پی ڈاکٹر جی. جانکی شرمیلا، آئی پی ایس نے سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کی بھینسہ سے محمد کلیم کی رپورٹ تلنگانہ کے ضلع نرمل کے بھینسہ شہر میں منگل کے روز…
مزید پڑھیں »