تلنگانہ
- اگست- 2026 -6 اگست
15 اگست سے تلنگانہ میں نئے PVC اسمارٹ راشن کارڈس کی تقسیم، تمام تیاریاں مکمل
تلنگانہ حکومت نے یومِ آزادی کے موقع پر 15 اگست سے ریاست میں نئے اسمارٹ راشن کارڈس کی تقسیم کا اعلان کیا ہے چیف منسٹر ریونت ریڈی ضلع سنگاریڈی میں راشن کارڈ کی تقسیم کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ سنگاریڈی میں افتتاح کے فوراً بعد ریاست کے تمام 119…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
پوچم پاڈ پراجکٹ میں ڈوبنے والے تین نوجوانوں کے گھر والوں سے مہیش کمار گوڑ کی ملاقات
نظام آباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اور ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ نے پوچم پاڈ پراجیکٹ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کلیم، عظیم اور وجاہت کے گھر والوں سے ملاقات کرکے تعزیت کی۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہرے رنج و غم کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
محمدعلی شبیر کی مسلسل جدوجہد، کاماریڈی کی ترقی کیلئے کروڑوں کے فنڈس منظور،
محمدعلی شبیر کی مسلسل جدوجہد، کاماریڈی کی ترقی کیلئے کروڑوں کے فنڈس منظور، کاماریڈی، 5 اگست (سیدکوثرعلی): کاماریڈی اسمبلی حلقہ کی جامع ترقی کے مقصد سے حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی جانب سے مختلف سرکاری محکموں کے وزراء سے مسلسل رابطہ اور تال میل کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
ڈائل 100 کی جگہ اب 112، تلنگانہ میں نیا ایمرجنسی نظام شروع
تلنگانہ میں اب تمام ایمرجنسی خدمات کے لئے ایک ہی ایمرجنسی نمبر 112 نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے پرانے ڈائل 100 کی جگہ نیا نمبر 112 متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعہ پولیس، ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور دیگر ہنگامی خدمات ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
نظام آباد گورنمنٹ ہاسپٹل کے ڈرینیج سے نومولود کی نعش برآمد
نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد کے گورنمنٹ جنرل ہاسپٹل (جی جی ایچ) میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ہاسپٹل کے احاطے میں موجود ڈرینیج سے ایک نومولود بچہ کی نعش برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔ روزانہ ڈاکٹروں کی نگرانی اور سکیورٹی گارڈز کی سخت نگرانی میں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
چیف منسٹر تلنگانہ کا ڈی جی پی کے ساتھ ہنگامی اجلاس
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی کو پولیس ملازمتوں پر تقررات سے متعلق انٹلی جنس کی جانب سے اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بعض عناصر کی جانب سے تقررات کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔اس صورتحال کے پیشِ نظر چیف…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ریلس بنانے والی تلنگانہ کے کھمم کی سرکاری ٹیچر نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا
کھمم: سوشل میڈیا ریلس کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی کھمم کی سرکاری اسکول ٹیچر بھوکیا گوتمی نے اپنی سرکاری ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے قبل وہ ایک خانگی اسکول کی سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے کے باعث خبروں میں آئی تھیں۔ سرکاری اسکول میں ملازمت…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
کانگریس وفد کی چیف الیکٹورل آفیسر سے ملاقات -15 اگست کو تلنگانہ بھر میں گرام سبھائیں منعقد کرنے کا مطالبہ
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) کی الیکشن کمیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیئرمین راجیش کمار نے کمیٹی کے اراکین گوپی شیٹی راگھویندر، واجد حسین اور کاسابا سرینواس کے ہمراہ چیف الیکٹورل آفیسر سی. سدھرشن ریڈی، آئی اے ایس سے ملاقات کرکے ایک یادداشت پیش کی۔ یادداشت…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ہریش راو ریاست میں بارش نہ ہونے اور قحط پڑنے کے لئے کالا جادو کروایا – تلنگانہ کانگریس صدر مہیش کمار گوڑ کا الزام
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش گوڑ نے بی آر ایس لیڈر ہریش راؤ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کالے جادو اور خفیہ رسومات انجام دے رہے ہیں، جس کے ثبوت موجود ہیں۔ گاندھی بھون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مہیش…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
الخیر سوسائٹی کشن باغ کی تقریبِ تقسیمِ اسناد ناظمِ شہر ڈاکٹر محمد مبشر احمد کے ہاتھوں طلبہ میں اسناد تقسیم
الخیر سوسائٹی کشن باغ کی تقریبِ تقسیمِ اسناد ناظمِ شہر ڈاکٹر محمد مبشر احمد کے ہاتھوں طلبہ میں اسناد تقسیم الخیرسوسائٹی کشن باغ کے زیر اہتمام کمپیوٹر بیسک کورسس اور اکاونٹ سے متعلقTallyسافٹ وئیرکورسس کے ستائیس کامیاب طلباء وطالبات کو ڈاکٹر محمد مبشر احمد، ناظم شہر جماعت اسلامی ہند عظیم…
مزید پڑھیں »