تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -30 ستمبر
کاماریڈی میں حالیہ ناگہانی واقعہ میں نوجوانوں کی گرفتاری پر محمد علی شبیر کی جانب سے رہائی کے انتظامات
کاماریڈی میں مُسلم اراکین بلدیہ و مُسلم دانشور و نوجوانوں نے آج ریاستی مشیر اقلیتی و ایس سی ایس ٹی مُحمد علی شبیر سے کاماریڈی کے آر اینڈ پی گیسٹ ھاوس میں مُلاقات کرتے ہوے بتایا کہ جیودان ھائی اسکول میں جو واقع پیش آیا جس کے تحت مُسلم و…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ڈی ایس سی امتحان کے نتائج جاری کردئے
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تلنگانہ ڈی ایس سی امتحان کے نتائج جاری کردئے ۔ بعد ازاں انہوں نے کہا کہ ریاست میں سرکاری ملازمتوں پرتقررات جاب کیلنڈر کے مطابق مسلسل جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سسٹم کو بہتر کیا جا رہا ہے کیونکہ پچھلی حکومت نے سسٹم…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
کیا چارمینار اور ہائی کورٹ کو بھی منہدم کر دیں گے؟ ہائیکورٹ کا کمشنر حیڈرا سے سوال
حیدرآباد ۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیڈرا کے رویہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ سنگاریڈی ضلع کے امین پور میں انہدامی کارروائی کے خلاف کئی افراد ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے۔ آج ان کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔کمشنر حیڈرا رنگناتھ جو سماعت میں ورچول طریقہ سے حاضر ہوئے تھے، انہوں…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
ہفتہ اور اتوار کو انہدامی کاروائی کیوں ؟ مرنے والے کی بھی آخری خواہش پوچھی جاتی ہے۔ حیڈرا کی انہدامی کاروائی کی سماعت کے تلنگانہ ہائیکورٹ کا سوال
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ میں حیڈرا کے خلاف سماعت جاری ہے۔ کمشنر رنگناتھ نے سماعت میں ورچول طور پر شرکت کی۔ امین پور تحصیلدار عدالت میں پیش ہوئے اور وضاحت پیش کی۔ ہائی کورٹ نے ان سے سوال کیا کہ انہدامی کاروائی ہفتہ، اتوار اور غروب آفتاب کے بعد…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ کے گھر کے پاس پکڑے جانے والے مسلم نوجوانوں کے تعلق سے پولیس کا بیان
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے ملعون رکن اسمبلی کے گھر کے پاس کل پکڑے جانے والے نوجوانوں کے تعلق سے پولیس نے بیان جاری کیا ہے۔ حیدرآباد سٹی پولیس کے مطابق راجہ سنگھ کے گھر کے پاس پکڑے جانے والے نوجوانوں کے بارے میں تحقیقات کی گئی…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
جماعت اسلامی ہند کی اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن، مہم کے اختتامی عظیم الشان جلسہ عام کانمائش میدان پرانعقاد
شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بروز اتوار نمائش میدان نامپلی پر عظیم الشان جلسہ عام برائے خواتین بضمن اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن، مہم منعقد ہوا۔ صدارتی خطاب میں محترمہ شائستہ رفعت ‘ مرکزی سکریٹری جماعت اسلامی ہند نے خواتین کو اپنی صلاحیتوں کو پہچان کر اسے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
تلنگانہ کے سرکاری اساتذہ کے لئے ایک اہم اطلاع
دسہرہ کے تعطیلات – اساتذہ کے لئے دونوں یوم حاضری لازمی تعلیمی کیلنڈر کے مطابق 2 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک دسہرہ کی 13 دن کی تعطیلات کے پس منظر میں لاحقہ Prefix اور سابقہ suffix لاگو ہونگے میمو نمبر 10324 / E4-2/69, 36 : 7-11-1969 کے مطابق اگر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ کے گھر کے پاس دو مسلم نوجوانوں کو مشتبہ حالت میں پکڑنے کا دعویٰ
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے گھر کے قریب سے دو افراد کو مشتبہ حالت میں حراست میں لیاگیا ، پکڑے جانے والوں کی شناخت شیخ اسماعیل اور شیخ خواجہ کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ دونوں حیدرآباد کے بورا بنڈہ علاقے سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
کریم نگر میں 33 الکٹرک بسوں کا افتتاح _ حیدرآباد کے بعد کریم نگر میں چلائی جائیں گی آر ٹی سی کی الکٹرک بسیں
کریم نگر _ 29 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی نے حیدرآباد کے بعد پہلی مرتبہ کریم نگر میں آر ٹی سی کی الکٹرک بسوں کو شروع کیا ہے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر سجنار کے ساتھ مل کر کریم نگر کے امبیڈکر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
آل انڈیا مسلم ویمنس اسوسی ایشن کی وقف ترمیمی بل کی پارلیمانی کمیٹی سے نمائندگی
آل انڈیا مسلم ویمنس اسوسی ایشن کی جانب سے حیدر آباد میں وقف ترمیمی بل پر پارلیمانی کمیٹی سے پیش کی گئی نمائندگیوں میں بتایا گیا ہے کہ یہ تنظیم وقف ترمیمی بل 2024 کی سخت مخالفت کرتی ہے کیونکہ اس سے ہمارے دستوری حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔…
مزید پڑھیں »