تلنگانہ
- جون- 2026 -24 جون
حج 2027 کیلئے آن لائن درخواستوں کی اجرائی کا آغاز ۔ خواہش مند عازمین دفتر حج سوسائٹی عادل آباد سے رابطہ کریں: صدر حج سوسائٹی ضلع عادل آباد
عادل آباد – 24/ جون (اردو لیکس ) صدر ضلع حج سوسائٹی عادل آباد محمد شاہد احمد توکل اور نائب صدر حج سوسائٹی محمد آصف الدین نے بتایا کہ حج 2027 کے آن لائن درخواستوں کی اجرائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ایس آئی آر کے معاملہ میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی کانگریس ارکان اسمبلی کو سخت وارننگ
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایس آئی آر (خصوصی نظرثانی) کے معاملے پر پارٹی کے ارکانِ اسمبلی کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر ان کی کارکردگی میں بہتری آنی چاہئے، بصورت دیگر ان کی جگہ حلقہ میں دوسرے کو انچارج مقرر کیا…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ میں کل سے ایس آئی آر کا آغاز۔چیف منسٹر کی پارٹی کارکنوں کو اہم ہدایت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں کل سے ووٹر لسٹ پرخصوصی جامع نظرثانی مہم کا آغاز ہونے والا ہے جس کے پیش نظر کانگریس پارٹی نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ایک زوم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ،…
مزید پڑھیں » - 24 جون
مکتھل عیدگاہ کی کمپاؤنڈ وال کا سنگِ بنیاد، وزیر واکٹی سری ہری کی شرکت
مکتھل عیدگاہ کی کمپاؤنڈ وال کا سنگِ بنیاد، وزیر واکٹی سری ہری کی شرکت مزید فنڈز کی ضرورت پڑی تو حکومت فراہم کرے گی: وزیر کا عوام کو یقین دلایا مکتھل: مکتھل مستقر پر واقع تاریخی عیدگاہ کی کمپاؤنڈ وال کی تعمیر کے لیے آج باوقار تقریب میں سنگِ بنیاد…
مزید پڑھیں » - 24 جون
مسلم خاتون کو ‘جے شری رام’ کہنے پر مجبور کرنے کی کوشش، ہندو خواتین نے حمایت میں آواز اٹھائی – حیدراباد میں ایس آئی آر کی کل جماعتی میٹنگ میں واقعہ
حیدرآباد کے بوئن پلی علاقے میں واقع امپیریل گارڈن میں منعقدہ ایس آئی آر کی کل جماعتی میٹنگ کے دوران ایک تنازعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق برقع پوش مسلم خاتون کو دیکھتے ہی بعض بی جے پی کارکنوں اور رہنماؤں نے "جے شری رام” کے نعرے لگائے۔ الزام…
مزید پڑھیں » - 23 جون
حیدرآباد میں رانگ سائیڈ ڈرائیونگ، ایک ہی گاڑی پر جون میں 25 چالان، جرمانہ 27,775
حیدرآباد میں رانگ سائیڈ ڈرائیونگ، ایک ہی گاڑی پر جون میں 25 چالان، جرمانہ 27,775 حیدرآباد(محسن خان)تلنگانہ ٹریفک پولیس نے رانگ سائیڈ ڈرائیونگ(Wrong side Driving) خلاف اپنی کارروائی مزید سخت کر دی ہے۔ حال ہی میں نافذ کیے گئے نئے جرمانوں کے بعد شہریوں کو بھاری مالی نقصان کا…
مزید پڑھیں » - 23 جون
سوشیل ڈیموکریٹک پاٹی آف انڈیا کا یوم تاسیس اور اسٹیٹ ورکنگ کمیٹی کا قیام
حیدرآباد ۔ (پریس نوٹ) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا” (SDPI) کا یوم تاسس ۲۱ جون ۲۰۲۶ء کو منایا گیا نیز تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ کمیٹی کا قیام بھی عمل میں آیا۔ اس موقع پر یس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدرجناب محمد شفیع جنرل سیکرٹری جناب ریاض فرنگی پیٹی حافظ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تلنگانہ کے ورنگل شہر میں دہی کے پیاکٹ سے مردہ چوہا برآمد
ورنگل: تلنگانہ کے گریٹر ورنگل میں ایک دہی کے پیاکٹ سے مردہ چوہے کا بچہ برآمد ہونے کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ ایس آر آر ٹوٹہ کے قریب واقع ایک کرانہ دکان سے خریدے گئے سنگم برانڈ کے دہی کے پیاکٹ میں چوہے کا بچہ نظر آنے پر صارف حیران…
مزید پڑھیں » - 23 جون
حیدراباد میں گرج چمک کے ساتھ رات بھر بارش – چندانگر میں سب سے 12 اعشاریہ 7 سنٹی میٹر بارش ریکارڈ
تلنگانہ بھر میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ دارالحکومت حیدرآباد میں پیر اور منگل کی درمیانی شب کے بعد کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ مسلسل ہونے والی شدید بارش کے باعث شہر کی اہم سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ…
مزید پڑھیں » - 22 جون
حضور اکرمؐ اور بی بی عائشہؓ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت
حیدرآباد 22 جون (پریس نوٹ) بزمِ طارق اور چشتی فاؤنڈیشن حیدرآباد کی جانب سے مشائخ عظام اور علمائے کرام و معززین کے ایک وفد نے ڈی سی پی چارمینار زون کرن کھیرے آئی پی ایس کو نازیہ الٰہی خان عرف نازیہ سناتنی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ وفد…
مزید پڑھیں »