تلنگانہ
- جون- 2026 -22 جون
حضور اکرمؐ اور بی بی عائشہؓ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت – گرفتار کرکے سخت کارروائی کرنے علماء مشائخ کی ڈی سی پی چارمینار زون کرن کھیرے سے نمائندگی
حضور اکرمؐ اور بی بی عائشہؓ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت گرفتار کرکے سخت کارروائی کرنے علماء مشائخ کی ڈی سی پی چارمینار زون کرن کھیرے سے نمائندگی حیدرآباد 22 جون (پریس نوٹ) بزمِ طارق اور چشتی فاؤنڈیشن حیدرآباد کی جانب سے مشائخ عظام اور علمائے کرام و…
مزید پڑھیں » - 22 جون
الاوہ بی بی دبیر پورہ پر کویتا کی بصد عقیدت و احترام حاضری۔ جلوس کے لئے مستقل ہاتھی کے نظم کا مطالبہ
پیغام کربلا ساری انسانیت کے لئے مشعل راہ حق و صداقت کے لئے حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی لازوال قربانی الاوہ بی بی دبیر پورہ پر کےکویتا کی بصد عقیدت و احترام حاضری۔ جلوس کے لئے مستقل ہاتھی کے نظم کا مطالبہ سربراہ تلنگانہ رکشنا سینا…
مزید پڑھیں » - 22 جون
حیدرآباد میں لڑکے کو ’’پاکستانی‘‘ کہنے کے معاملہ میں نیا موڑ – ملزم کی غیر مشروط معافی
حیدرآباد: لڑکے کو ’’پاکستانی‘‘ کہنے کے معاملے میں نیا موڑ، ملزم کی غیر مشروط معافی، مقدمہ برقرار حیدرآباد: جواہر نگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک نوجوان کو ’’پاکستانی‘‘ کہنے کے معاملے میں تازہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے اور عوامی برہمی کے بعد…
مزید پڑھیں » - 21 جون
جگتیال میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم اچانک خوشگوار
جگتیال: ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال میں اتوار 21 جون کی شام اچانک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے نتیجے میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو گیا۔ دن بھر شدید گرمی سے پریشان عوام کو بارش کے بعد کافی راحت محسوس ہوئی۔جگتیال شہر کے علاوہ اطراف کے دیہی…
مزید پڑھیں » - 21 جون
کاماریڈی کانگریس قایدین میں مفاہمت، گاندھی بھون میں محمدعلی شبیر اور چندر شیکھر ریڈی کے درمیان صلح
کاماریڈی کانگریس قایدین میں مفاہمت، گاندھی بھون میں محمدعلی شبیر اور چندر شیکھر ریڈی کے درمیان صلح حیدرآباد، 21 جون (سیدکوثرعلی کی رپورٹ)کاماریڈی کانگریس میں گزشتہ چند دنوں سے جاری اندرونی اختلافات کا اختتام گاندھی بھون میں منعقدہ ڈسپلنری کمیٹی کے اجلاس میں ہو گیا۔ حکومت کے مشیر شبیر…
مزید پڑھیں » - 21 جون
تلنگانہ یونیورسٹی میں "2014 کے تقرر یافتہ اساتذہ کے خلاف بے بنیاد مہم ناقابلِ قبول، ٹیوٹا کا سخت ردِّعمل
تلنگانہ یونیورسٹی میں "2014 کے تقرر یافتہ اساتذہ کے خلاف بے بنیاد مہم ناقابلِ قبول، ٹیوٹا کا سخت ردِّعمل نظام آباد، 21 /جون (پریس نوٹ)تلنگانہ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (TUTA) نے 2012 ء میں اساتذہ کے تقررات کے لئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت 2014ء میں تقرر پانے والے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
تلنگانہ میں کل سے 3 دن تک موسلا دھار بارش کا امکان ؛ آج بھی بارش کی پیش قیاسی- محکمہ موسمیات کا یلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات حیدرآباد نے خبردار کیا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں کل سے کئی اضلاع میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 20 جون
حیدرآباد میں بی بی کا علم لے جانے والے ہاتھی کا ریہرسل
حیدرآباد، 20 جون۔ تاریخی بی بی کا علم کے جلوس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر وی سی سجنار آئی پی ایس نے ہفتہ کو تاریخی بی بی کا علاوہ پر حاضری دی اور ڈپٹی چڑھائی۔ بعد ازاں پولیس کمشنر نے رکن قانون ساز…
مزید پڑھیں » - 20 جون
فصلیں نہ خریدیں تو کانگریس لیڈروں کا گریبان پکڑلو ۔ کے ٹی آر
عادل آباد۔ 20/جون (اردو لیکس)عادل آباد ضلع کے سرکونڈہ منڈل کے پونا گاؤں سے تعلق رکھنے والے مثالی کسان پانڈورنگا کی خودکشی کے بعد بی آر ایس ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے خاندان…
مزید پڑھیں » - 20 جون
بی آر ایس ورکنگ صدر کے ٹی آر کا ضلع عادل آباد دورہ، کسان کے اہلِ خانہ سے ملاقات
عادل آباد۔ 20/جون (اردو لیکس)بی آر ایس کے ورکنگ صدر (کے ٹی آر) نے ضلع عادل آباد کا دورہ کرتے ہوئے سرکنڈہ منڈل کے پونا گاؤں کا رخ کیا، جہاں انہوں نے جوار کی فصل کی خریداری نہ ہونے کے باعث خودکشی کرنے والے کسان پانڈورنگ کے اہلِ خانہ سے…
مزید پڑھیں »