تلنگانہ
- جون- 2026 -26 جون
سنجے جاجو تلنگانہ کے نئے چیف سکریٹری مقرر
حیدرآباد: تلنگانہ کیڈر کے سینئر آئی اے ایس افسر سنجے جاجو کو ریاست کا نیا چیف سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے جمعہ کو اس سلسلے میں احکامات جاری کیے۔ سنجے جاجو اس وقت مرکزی خدمات میں تعینات تھے۔ مرکزی حکومت نے تین روز قبل ہی تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 25 جون
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری – ایک کروڑ روپے کی مفت انشورنس اسکیم کا آغاز
تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین، کنٹراکٹ، آؤٹ سورسنگ اور دیگر عارضی ملازمین کے لئے مفت انشورنس اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے 14 بینکوں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔ رویندر بھارتی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ جو لوگ حکومت…
مزید پڑھیں » - 25 جون
ایس آئی آر کے دوران حقیقی ووٹروں کے تحفظ کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں: محمد علی شبیر
کاماریڈی، 25 جون: حکومت تلنگانہ کے مشیر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے مطالبہ کیا ہے کہ ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے دوران حقیقی ووٹروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے گاؤں، وارڈ اور بوتھ سطح پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 25 جون
تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی مہم کا آغاز – 24 جولائی تک جاری رہے گی
تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی مہم کا آغاز 25جون جمعرات سے ہوگیا، جو 24 جولائی تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں حیدرآباد کے حمایت نگر وارڈ آفس میں حکام نے بوتھ لیول افسران (BLOs) کو اینیومریشن فارم فراہم کئے۔ بی ایل اوز گھر گھر جا…
مزید پڑھیں » - 25 جون
ووٹر تصدیق کے لئے کون سے ثبوت دیں؟ 12دستاویزات میں سے 4 تلنگانہ میں موجود ہی نہیں – بیرسٹر اویسی نے الیکشن کمیشن سے وضاحت مانگ لی
حیدراباد : صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین نے ایس آئی آر پر اعتراضات کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ کیا ہے انھوں نے کہا کہ جن ووٹروں کے نام 2002 کی ووٹر فہرست میں موجود نہیں ہیں اور نہ ہی…
مزید پڑھیں » - 25 جون
تلنگانہ ہائی کورٹ کا ایس آئی آر فارم صرف تلگو میں تقسیم کرنے پر سوال – کریم نگر کے سماجی کارکن مجیب کی عرضی پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
حیدرآباد، 25 جون: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن مہم کے دوران مردم شماری (Enumeration) فارم صرف تلگو زبان میں تقسیم کئے جانے پر سوالات کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے وضاحت طلب کی ہے۔ کریم نگر سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن ایم…
مزید پڑھیں » - 25 جون
حیدرآباد ۔واش روم میں بچہ کو جنم دینے کا واقعہ۔ طالبہ کے رشتہ دار سے ناجائز تعلقات کا انکشاف
حیدرآباد: گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں طالبہ کی جانب سے بچہ کو جنم دینے اور پھر اسے کھڑکی سے پھینک دینے کے معاملے کی تحقیقات کے دوران پولیس کو بعض حقائق کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق 23 جون 2026 کو تلنگانہ مائنارٹی جونیئر کالج فار گرلز،…
مزید پڑھیں » - 24 جون
مسلم جے اے سی نظام آباد کے قائدین کی عامتہ المسلمین سے لازمی طورپر ایس آئی آر میں نام درج کروانے کی اپیل
ایس آئی آرکے تحت ناموں کے عدم اندراج پر مسلمانوں کو ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا مسلم جے اے سی نظام آباد قائدین کی عامتہ المسلمین سے لازمی طورپر نام درج کروانے کی اپیل نظام آباد: 24 /جون(اردو لیکس)الیکشن کمیشن آ ف انڈیا کی جانب سے تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 24 جون
عوامی خدمت ہی ہمارا اولین مقصد 2 جولائی کو اراضی جدوجہد کو کامیاب بنانے کی اپیل : کویتا
عوامی خدمت ہی ہمارا اولین مقصد 2 جولائی کو اراضی جدوجہد کو کامیاب بنانے کی اپیل *تلنگانہ کے عوام کے حق کی حفاظت ہمارا مشن، اسی مقصد کے لیے ٹی آر ایس کا قیام* *تلنگانہ کے مقامی حقوق پر سازشیں ناقابل قبول: کلواکنٹلہ کویتا کا فلیگ فیسٹیول تقریب سے خطاب* …
مزید پڑھیں » - 24 جون
ریاست بھر میں ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم چلانے اے پی سی آر تلنگانہ کا اعلان
ریاست بھر میں ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم چلانے اے پی سی آر تلنگانہ کا اعلان پروجیکٹ آفیسر جی ایچ ایم سی جناب محمد ندیم الدین نے ایس آئی آر پر پاور پوائنٹ پریزنٹیشن پیش کیا سکریٹری اے پی سی آر تلنگانہ ڈاکٹر شیخ محمد عثمان اور…
مزید پڑھیں »