تلنگانہ
- نومبر- 2023 -9 نومبر
بی آر ایس امیدوار سنڈرا وینکٹ ویریا نے پرچہ نامزد گی داخل کرنے سے قبل جامع مسجد پہنچ کر کامیابی کے لئے دعا کروائی
تلنگانہ کے کھمم ضلع کے ستو پلی اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار سنڈرا وینکٹ ویریا نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا سنڈرا ونکٹہ ویریا نے پرچہ نامزد گی داخل کرنے سے قبل ستو پلی کے جامع مسجد پہنچ کر اپنی کامیابی کے لیے دعا کی اپیل کی۔…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
تلنگانہ کانگریس امیدواروں کی آخری فہرست جاری _ چارمینار سے مجیب اللہ شریف امیدوار
حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس کے امیدواروں کی آخری فہرست جاری کردی گئی ۔ جمعرات کی رات پانچ امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی۔ چارمینار اسمبلی حلقہ سے محمد مجیب اللہ شریف، مریال گوڑہ سے بٹولا لکشماریڈی اور سوریا پیٹ سے دامودر ریڈی ، تنگاترتی اسمبلی حلقہ سے سامولو، پٹن چیرو…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
تلنگانہ میں بی جے پی امیدوار نے پرچہ نامزدگی کے وقت بلڈوزر ریالی نکالی
حیدرآباد _ 9 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر گزشتہ ایک ہفتہ سے ریاست کی 119 اسمبلی حلقوں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کا عمل جاری ہے اس موقع امیدوار بھاری موٹر سائیکل ریالی، کار ریالی اور پدیاترا کرتے…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
کانگریس نے مسلم ڈیکلریشن کا اعلان کردیا۔ اردو میڈیم ٹیچرس کیلئے اسپیشل ڈی ایس سی کا وعدہ
حیدرآباد: کانگریس پارٹی نے مسلم ڈکلریشن کا اعلان کر دیا ہے۔ حیدرآباد کے سٹی کنونشن میں منعقدہ تقریب میں مسلم ڈیکلریشن کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بدعنوانیوں کا شکار وقف راضیات کو ضبط کر لیا جائے گا، وقف راضیات کا ڈیجیٹلائزیشن کیا جائے…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو حادثہ میں بال بال بچ گئے
نظام آباد _ 9 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو آج ایک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ نظام آباد ضلع کے آرمور اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس کے امیدوار جیون ریڈی کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لئے نکالی گئی ریلی میں یہ واقعہ پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد۔الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں حجاج کرام کے قافلہ کی شمس آباد ائیرپورٹ پر آمد ہوئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ تمام حجاج کو مقدس مقامات کی زیارت…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
محمد مبین بہادر پورہ اسمبلی حلقہ سے مجلس کے امیدوار
حیدرآباد _ 9 نومبر ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے شہر حیدرآباد کے بہادر پورہ اسمبلی حلقہ سے محمد مبین کو امیدوار بنایا ہے صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی نے محمد مبین کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے مجلس نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے 9…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بی آر ایس اور بی جے پی قائدین کے گھروں پر آئی ٹی کے دھاوے کیوں نہیں۔ریونت ریڈی کا سوال
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی نے سوال کیا ہے کہ کانگریس قائدین کے گھروں پر آئی ٹی کے دھاوے کس بات کا اشارہ ہیں؟ انہوں نے کہا کہ آج پنگولیٹی کل توملا اور اس سے پہلے بعض کانگریسی قائدین کے مکانات پر آئی ٹی دھاوے کیے…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کی قیامگاہوں پر انکم ٹیکس کے دھاوے
کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کی قیامگاہوں پر آئی ٹی کے عہدیداروں نے دھاوے کئے ۔سرینواس ریڈی نے گذشتہ روز ہی کہا تھا کہ ان کے مکانات پر آئی ٹی حکام کی جانب سے چھاپے مارے جائیں گے۔آج صبح تقریبا تین بجے تقریبا 8گاڑیوں میں آئی ٹی کے عہدیداروں کی…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
محمد علی شبیر کو نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے کامیاب بناکر ملی حمیت کا ثبوت دیں : سید نجیب علی
قدآور سیاسی رہنما محمد علی شبیر کو نظام آباد اربن حلقہ اسمبلی کانگریس امیدوارکوکامیاب بناکر ملی حمیت کا ثبوت دیں نظام آباد کی ترقی کے نام پر لوٹ کھسوٹ۔استقبالیہ ریالی سے سینئر قائد سید نجیب علی کی مخاطبت نظام آباد:8/نومبر (اردو لیکس)سینئر کانگریس قائد نظام آباد مسٹر سید نجیب علی…
مزید پڑھیں »