تلنگانہ
- مئی- 2026 -20 مئی
کے کویتا کا ویژن اتحاد، سیکولرازم اور انصاف پر مبنی – مفتی فیض الدین غوثوی کی ٹی آر ایس سربراہ سے ملاقات۔ نئی سیاسی جماعت کے قیام پر مبارکباد
کے کویتا کا ویژن اتحاد، سیکولرازم اور انصاف پر مبنی مفتی فیض الدین غوثوی کی ٹی آر ایس سربراہ سے ملاقات۔ نئی سیاسی جماعت کے قیام پر مبارکباد مفتی محمد فیض الدین غوثوی نے تلنگانہ رکشنا سینا کی سربراہ کلواکنٹلہ کویتا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
نابالغ لڑکی سے پولیس کانسٹیبل کی خفیہ شادی۔ تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں واقعہ
حیدرآباد: کم عمری کی شادیوں کو روکنے کی ذمہ داری رکھنے والے ایک پولیس کانسٹیبل نے مبینہ طور پر ایک نابالغ لڑکی سے خاموشی سے شادی کر لی۔اس غیر قانونی شادی کی اطلاع ملنے پر اعلیٰ حکام کے احکامات کے مطابق حضور نگر پولیس اسٹیشن میں متعلقہ کانسٹیبل کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہر – کورٹلہ میں سب سے زیادہ درجہ حرات ریکارڈ
تلنگانہ بھر میں سورج آگ برساتا دکھائی دے رہا ہے اور ریاست شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئی ہے۔ تقریباً تمام اضلاع میں درجۂ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں سب سے زیادہ 45.9 ڈگری سیلسیس درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
تلنگانہ میں سرکاری نوکریوں کے امیدواروں کو بڑی راحت — عمر کی حد 44 سال تک بڑھا دی گئی
تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لئے امیدواروں کی حد عمر میں اضافہ کرتے ہوئے اسے مزید 10 سال بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سیکریٹری کے. رام کرشنا راؤ نے باضابطہ احکامات جاری کیے ہیں۔ موجودہ قواعد کے مطابق عام سرکاری ملازمتوں کے لیے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ریاست بھر میں 20 مئی تا 20جون پارٹی فلیگ فیسٹیول منایا جائے: کویتا
ٹی آر ایس کے فلیگ پیڈسٹل ماڈل کی باضابطہ نقاب کشائی ریاست بھر میں 20 مئی تا 20جون پارٹی فلیگ فیسٹیول منایا جائے: کویتا سربراہ تلنگانہ رکشنا سینا (ٹی آر ایس) کلواکنٹلہ کویتا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست بھر میں ایک ہی معیاری ماڈل کے مطابق یکساں فلیگ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان ساتھ ہی گرمی کا الرٹ بھی جاری
حیدرآباد: تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے محکمۂ موسمیات کے حکام نے یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل اور پرسوں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ ہوائیں 40 سے 50 کلومیٹر فی…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
تلنگانہ میں آگ برسا رہا سورج – 7 اضلاع میں 24مئی تک رہے گی جھلسا دینے والی گرمی
تلنگانہ میں سورج آگ برسانے لگا ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت 41 سے 46 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کررہا ہے، جس کے باعث عوام شدید گرمی اور حبس سے پریشان ہیں۔شدید گرمی اور لُو کے پیش نظر محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ریاست کے سات اضلاع…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
عثمانیہ یونیورسٹی نے عیدالضحی کے دن امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا کردیا اعلان – بیرسٹر اویسی کا مطالبہ قبول
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی جانب سے 28مئی کو عیدالضحی کے پیش نظر عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کے مطالبہ کو یونیورسٹی انتظامیہ نے قبول کرلیا ہے اس سلسلہ میں عثمانیہ یونیورسٹی نے واضح کیا…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
پوکسو کیس کا ملزم بنڈی سائی بھگیرتھ کو جیل میں کوئی وی آئی پی سہولت نہیں – دودھ اور بریڈ پر گزارا
حیدراباد – پوکسو کیس میں عدالتی تحویل کے تحت حیدراباد کے چرلہ پلی سیٹرل جیل منتقل کیا گیا بنڈی سائی بھگیرتھ کو جیل حکام نے عام قیدیوں کے ساتھ ہی رکھا ہے۔ حکام کے مطابق اسے کسی بھی قسم کی خصوصی سہولت فراہم نہیں کی گئی اور زیرِ سماعت قیدیوں…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
مرکزی وزیر کرن ریجیجو سے محمد اظہرالدین کی ملاقات
مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن ریجیجو نے تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین نے ملاقات کی .اس کی بات کی اطلاع مرکزی وزیر نے دی . انھوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کے وزیر اقلیتی بہبود اور سابق ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سے نئی دہلی میں…
مزید پڑھیں »