مبارکباد

مجلس کے نو منتخب رکن کونسل مرزا رحمت بیگ کی اوٹکور مجلس کی جانب سے گلپوشی

اوٹکور : 3 مارچ (اردو لیکس) جناب مرزا رحمت بیگ ایم ایل سی منتخب ہونے پر مجلس اتحادالمسلمین اوٹکور ٹاٶن جنرل سکریٹری حافظ مولوی عبدالرحمن نے گلپوشی کی اس موقع پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوٸے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر کارپوریٹر وجٸےنگر کالونی جناب ظفر خان اور شیخ عبدالرحیم بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button