ایجوکیشن

کوہیر میں محمد رفیع صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ہاتھوں سالارملت آل ان ون ماڈل پیپرس کی تقسیم 

کوہیر 16مارچ ( پریس نوٹ) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد  بیریسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اور جناب اکبر الدین اویسی قائد مقننہ اور کاروان رکن اسمبلی وسنگاریڈی ضلع انچارج کوثر محی الدین کی ہدایت پر سالار ملت آل ان ون ماڈل پیپرس کی تقسیم کوہیر منڈل موضع گروجواڑہ ضلع پریشد اسکول میں اردو میڈیم کے طلباء و طالبات میں سالار ملت آل ان ون ماڈل پیپرس اورامتحان کے پیاڈ کی تقسیم عمل میں آئی

 

اس تقریب میں محمد رفیع نے خطاب کرتے ہوئےکہاکے طلبہ محنت لگھن کے تعلیم حاصل کرتے ہوے ماں باپ اور اساتذہ کانام روشن کریں مجلس اتحاد المسلمین کے مرحوم صدر سالار ملت سلطان صلاح الدین اویسی نے آل ان ون ماڈل پیپرس کی شروعات کی تھی یہی سونچ کرکے مسلمان بھی تعلیمی میدان میں آکے بژھیں اور ہر شوبہ میں ترقی کریں آس کام کو نقیب ملت بیریسٹر اسد الدین اویسی نے اپنی راست نگرانی میں اس کام کو انجام دے رہےہیں اور اس موقع پر محمد بابر محمد معین محمد ماجد کے اسکول اساتذہ اور طلبہ پارٹی قایدین موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button