بزنس
- اگست- 2023 -29 اگست
حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں کل سے فی سلنڈر کی نئی قیمت اس طرح رہے گی !
نئی دہلی _ 29 اگست ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے گھریلو پکوان گیس کی قیمتوں میں 200 روپے کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق کل یعنی چہارشنبہ 30 اگست سے لاگو ہوگا۔ وزیرآعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں پکوان گیاس سلنڈر کی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے 40 فیصد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد
نئی دہلی _ مرکزی حکومت نے پیاز کی بڑھتی قیمت پر قابو پانے اور گھریلو بازار میں اُس کی سپلائی کو بہتر بنانے کی خاطر پیاز کی برآمدات پر 40 فیصد محصول نافذ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے اِس سال 31 دسمبر تک برآمداتی ڈیوٹی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ایس بی آئی کریڈٹ کارڈز استعمال کرنے والوں کے لئے ایک اچھی خبر !
دہلی _ 10 اگست ( اردولیکس) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے۔ اب سے، SBI کے ذیلی ادارے SBI کارڈ نے اپنے RuPay نیٹ ورک کریڈٹ کارڈز کو UPI خدمات سے منسلک کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ کریڈٹ کارڈ…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -20 جولائی
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ _ ایک ہی دن میں 10 گرام سونے پر 550 روپے کا اضافہ
حیدرآباد _ 20 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان میں سونے کی قیمت میں آج ایک ہی دن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں روزانہ کی تبدیلی اور اضافہ عام ہے۔ خاص طور پر اس مہینے میں، سونا زیادہ تر مستحکم رہا ہے۔لیکن آج…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
کرناٹک اور مہاراشٹرا کے 2 کوآپریٹو بینکس بند۔ آر بی آئی کا فیصلہ
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے ریاست مہاراشٹرا اور کرناٹک کے دو کوآپریٹو بینکوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ آر بی آئی صارفین کے تحفظ کے پیش نظر متعدد بینکوں کے طریقہ کار پر نظر رکھتا ہے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ریلائنس جیو کا ایک اور دھماکہ _ صرف 999 روپے میں 4 جی فون
ممبئی _ 3 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ریلائنس جیو ٹیلی کمیونیکیشن میں ایک اور سنسنی پیدا کر دی ہے۔ Jio Bharat نے 4G فون لانچ کیا۔ یہ فون صرف 999 روپے میں دستیاب کرایا گیا ہے۔ یہ انٹرنیٹ سے چلنے والا فیچر فون ہے۔اس فون کی فروخت 7 جولائی سے…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -30 جون
اہم خبر _ پیان کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آج 30 جون آخری تاریخ
حیدرآباد _ 30 جون ( اردولیکس)اگر آپ نے ابھی تک اپنے پیان (پرماننٹ اکاؤنٹ نمبر) کارڈ کو اپنے آدھار کارڈ سے لنک نہیں کیا ہے تو یہ کام فوری طور پر انجام دے لیں۔کیونکہ پیان سے آدھار کو لنک کرنے کی آج یعنی 30 جون 2023 آخری تاریخ ہے۔ پیان…
مزید پڑھیں » - 26 جون
تلنگانہ میں 3500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے لولو گروپ کے چیئرمین یوسف علی کا اعلان
حیدرآباد _ 26 جون ( اردولیکس) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے لولو گروپ نے تلنگانہ میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے لولو گروپ کے چیئرمین و مینجنگ ڈائرکٹر یوسف علی نے آج وزیر تارک راماراو سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ بالخصوص حیدرآباد میں فوڈپراسیسنگ، لاجسکٹس…
مزید پڑھیں » - 24 جون
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان !
نئی دہلی _ 24 جون ( اردولیکس) جاریہ سال کے اواخر تک ملک کی 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں جس کے پیش نظر مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی لانے کا منصوبہ بنایا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او…
مزید پڑھیں » - 8 جون
ایک ہزار اور 500 روپے کی نوٹوں پر آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کا اہم بیان
نئی دہلی _ 8 جون ( اردولیکس ڈیسک) ملک میں نوٹ بندی اور 2ہزار روپے کے نوٹوں کی واپسی کو لے کر بڑے پیمانے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ایسی خبریں بھی لوگوں میں گشت کر رہی ہے کہ 2000 روپے کے نوٹ واپس لینے…
مزید پڑھیں »