بزنس
- مئی- 2023 -22 مئی
سونے کی قیمت میں اب تک کا ریکارڈ اضافہ
نئی دہلی _ 22 مئی ( اردولیکس ڈیسک) پیر کو چنئی میں 10 گرام سونے کی قیمت نے اب تک کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 24 کیرٹ 10 گرام سونا 61,960 روپے تھا۔ زیورات بنانے میں استعمال ہونے والا 22 کیرٹ 10 گرام سونا 56,800 روپے تک پہنچ گیا۔ دہلی…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
1000 ہزار روپے کے نئے نوٹ متعارف کرنے کی اطلاعات پر آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے دیا یہ جواب
نئی دہلی _ 22 مئی (اردولیکس ڈیسک) 2 ہزار کے نوٹ واپس لینے کے اعلان کے بعد آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے پہلی بار میڈیا سے بات کی۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو بہت سے سوالوں کے جواب دیے۔ جب میڈیا کے نمائندوں نے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
کوئی فارم بھرنے یا شناختی کارڈ دینے کی ضرورت نہیں _ ایس بی آئی سے 20 ہزار روپے تک کرسکتے ہیں تبدیل
حیدرآباد _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) جب سے آر بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ 2000 روپے کے نوٹ کو واپس لے لیا جا رہاہے لوگوں میں کئی شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات گشت کررہی ہیں کہ بینک میں نوٹوں کا…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
دو ہزار روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے لئے بینک میں اکاؤنٹ رہنا ضروری نہیں _ بینک کے انکار پر یہاں کریں شکایت
حیدرآباد _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ریزرو بینک آف انڈیا نے وضاحت کی ہے کہ اگر بینک 2000 روپے کے نوٹ جمع کرنے اور انہیں دوسرے نوٹوں میں تبدیل کرنے سے انکار کرتے ہیں تو صارفین کو کیا کرنا چاہیے۔ ریزرو بینک نے اس اعلان کے پس منظر میں…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر آر بی آئی کا سنسنی خیز فیصلہ _ 30 ستمبر تک تبدیل کرنے کی دی مہلت
مئی _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ریزرو بینک آف انڈیا نے 2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر سنسنی خیز فیصلہ لیا ہے۔ آر بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار کے کرنسی نوٹوں کو سرکولیشن سے ہٹا دیا جائے گا۔ اور عوام کو مشورہ دیا کہ…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدرآباد میں آئی فون تیار کرنے والی فاکسکان کمپنی کی یونٹ _ وزیر تارک راماراو کے ہاتھوں سنگ بنیاد
حیدرآباد _ 15مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے آئی فون اور دیگر الکٹرانک اشیاء تیار کرنے والی تائیوان کی فاکسکان کمپنی کے یونٹ کا حیدرآباد کے مضافات میں واقع کو نگارا کلاں گاوں میں سنگ بنیاد رکھا۔ فاکسکان کمپنی جس نے یہاں اپنی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اب فون پے سے بغیر پن نمبر درج کئے کرسکتے ہیں پے منٹ
حیدرآباد _ 4 مئی ( اردولیکس ڈیسک) فون پے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے فون پے ملک میں ادائیگی کا ایک مقبول پلیٹ فارم۔ پے ٹی ایم، جس نے کچھ دن پہلے یو پی اے لائٹ کو دستیاب کرایا تھا، اب فون پے کو فہرست میں شامل کر دیا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
فاسٹیگ کے ذریعہ 29 اپریل کو ایک ہی دن میں 193 کروڑ روپے کی آمدنی _ فاسٹیگ کی وصولی کا اب تک کا پہلا ریکارڈ
فاسٹنگ نظام سے حاصل یومیہ Toll آمدنی نے تاریخ ساز سنگ میل طے کیا ہے۔ Fastag کے ذریعے ایک ہی دن میں اب تک کی سب سے زیادہ 193 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے مطابق پچھلے ماہ کی 29 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -8 اپریل
تلنگانہ میں اب دکانوں کو رات بھر کھلی رکھنے کی اجازت _ سرکاری احکامات جاری
حیدرآباد _ 8 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اب سے 24 گھنٹے خریداری کے لیے دکانوں کو رات بھر کھلی رکھنے کی نئی پالیسی نافذ کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ آف تلنگانہ شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ایکٹ (1988) کا سیکشن 7 کسی بھی لائسنس یافتہ دکان کو 24 گھنٹے کھلا رہنے کی…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
پکوان گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی لانے کی پالیسی کو مرکزی کابینہ کی منظوری
مرکزی کابینہ نے آج گھریلو گیس کی قیمتوں سے متعلق نظر ثانی شدہ رہنما ہدایات کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ آج شام نئی دلی میں میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ قدرتی گیس کی قیمت، بھارت کے خام…
مزید پڑھیں »