جرائم و حادثات

نابالغ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی حیدرآباد میں زنخہ گرفتار

حیدرآباد: ایک نابالغ لڑکے پر جنسی حملہ کرنے کے الزام میں کاچی گوڑہ پولیس نے ایک ٹرانس جینڈر یعنی کو گرفتار کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا۔

 

انسپکٹر راج شیکھر کے مطابق نمبولی اڈہ کے رہنے والے جی اونتیکا بھارگَو عرف شراون کمار (33) نامی ٹرانس جینڈر پر 14 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے۔

 

متاثرہ کے افراد خاندان کی شکایت پر کاچی گوڑہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسے ریمانڈ پر بھیج دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button