انٹر نیشنل
- ستمبر- 2022 -4 ستمبر
عمرہ کیلئے کسی بھی ایرپورٹ سے سعودی عرب آنے کی سہولت
سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضع کیا ہے کہ عمرہ کیلئے سعودی عرب آنے والے حضرات کسی بھی انٹرنیشنل یا مقامی ائیرپورٹ سے سعودی عرب میں داخل اور روانہ ہو سکتے ہیں۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قوائد کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ کے لئے آنے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
افغانستان کی مسجد میں طاقتور بم دھماکہ، مسجد کے امام سمیت 18 نمازی جاں بحق
حیدرآباد _ 2 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مغربی افغانستان کی سب سے بڑی مسجد میں جمعہ کو ہونے والے ایک بڑے بم دھماکے میں کم از کم 18 نمازی جاں بحق ہوگئے، یہ دھماکہ نماز جمعہ کے بعد پیش آیا۔ جس میں ایک مشہور امام بھی انتقال کر گئے ،…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -30 اگست
چین میں کورونا کا قہرپھرلاک ڈاون۔ دنیا کی سب سے بڑی الکٹرانکس ہول سیل مارکٹ بند
نئی دہلی: ایک بار پھر کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظرچین میں وبا کی تازہ لہر کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے اس وبا کی شدت میں کمی اوراسے روکنے کیلئے شینزین کے جنوبی ٹیکنالوجی سنٹر ہواکیانگ بیئی واقع دنیا کی سب سے بڑی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پاکستان میں ٹماٹر500 اورپیاز300 روپئے کیلو
نئی دہلی: پاکستان میں سیلاب سے فصلوں کو زبردست نقصان پہنچنے کے بعد سیلاب سے متاثرہ علاقون میں ترکاری کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اور یہاں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، سیلاب کی وجہہ سے حمل ونقل…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
امریکہ کے ہیوسٹن سٹی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک
حیدرآباد_ 29 اگست ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ۔ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ بعد ازاں پولیس کی فائرنگ میں ملزم بھی مارا گیا ۔ امریکی وقت کے مطابق اتوار…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
بلقیس بانو معاملہ، مجرموں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق۔ بین القوامی امریکی کمیشن
نئی دہلی: بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کے نائب صدر ابراہم کوپر نے بلقیس بانو معاملہ میں رد عمل ظاہرکیا ہے۔ یو ایس سی آئی آر ایف گجرات فسادات کے دوران ایک حاملہ مسلم خاتون کا ریپ کرنے اور مسلمانوں کے قتل کا ارتکاب کرنے والے 11…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
اگلے حج کی تیاریوں کا آغاز۔عازمینکیلئے ایک اور زمرہ کا اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ حج سیزن کے ختم ہوتے ہی اگلے حج کی تیاری شروع کر دیتی ہے۔ وزارت کی جانب سے اگلے حج سے متعلق ایک اہم اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اندرون مملکت سے حج کرنے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
بریکنگ نیوز _ کابل کی ایک مسجد میں طاقتور دھماکہ _ 20 نمازی بشمول امام جاں بحق، درجنوں زخمی
حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں طاقتور بم دھماکہ ہوا۔جس میں 20 نمازی جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں یہ دھماکہ چہارشنبہ کی رات عشاء کی نماز کے دوران کابل کے خیر خانہ کی صدیقہ مسجد…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
غسل کعبہ شریف
ریاض۔ کے این واصف حرم مکی میں غسل کعبہ ایک اہم سالانہ رسم ہے۔ اس رسم کو ہر سال مملک کی کوئی سربراہ آور شخصیت انجام دیتی ہے۔ امسال اس رسم کوسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان کی جانب سے ادا کیا۔ عرب نیوز کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
مسجد نبوی روضہ شریفہ( ریاض الجنہ) میں قیام کا دورانیہ صرف دس منٹ رہے گا
ریاض ۔ کے این واصف مسجد نبوی شریف کے زائرین کو روضہ مبارکہ کی زیارت کے دوران حد درجہ تقدس و احترام کا خیال رکھنا چاہئے لیکن اکثر زائرین اس موقع پر سلفی اور ویڈیو بنانے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ انتظامیہ نے متعدد بار میڈیا کے ذریعہ زائرین کو…
مزید پڑھیں »