انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -6 اپریل
ایران اور امریکہ کے درمیان 45 دن کے جنگ بندی کی کوشش
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان علاقائی ثالث 45 دن کے جنگ بندی معاہدے کے لیے آخری کوشش کر رہے ہیں جس سے موجودہ جنگ کے مستقل خاتمے کا راستہ نکل سکتا ہے۔ تاہم معاہدے کے امکانات کم نظر آتے ہیں۔ ایران نے آبنائے ہرمز پر جھکنے سے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
مغربی ایشیا میں امن کی بڑی کوششیں تیز: پاکستان، ترکی اور مصر متحرک — امریکہ اور ایران کے درمیان 45 روزہ جنگ بندی کا فارمولا زیر غور
مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور ممکنہ جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، جس میں پاکستان، ترکی اور مصر اہم ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان ممالک کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
سعودی عرب نے “شمس” سیٹلائٹ آرٹیمس ٹو مشن کے ساتھ بھیج کر تاریخ رقم کر دی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وژن 2030 کے تحت ہمہ جہت ترقیاتی پروگرامز میں ایک اور پیش رفت۔ سعودی اسپیس ایجنسی نے سنیچر کو سعودی سیٹلائٹ “شمس” کے کامیاب لانچ اور اس کے ابتدائی رابطے کا اعلان کیا ہے جسے اسپیس لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) کے ساتھ “آرٹیمس ٹو…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
کردوں نے ہمیں دھوکہ دیا — ٹرمپ کا تہلکہ خیز دعویٰ، ایران جنگ کے دوران ڈونالڈ ٹرمپ کا نیا انکشاف
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنے بیانات کے باعث خبروں میں آگئے ہیں۔ وہ مسلسل سوشل میڈیا پر مختلف سیاسی تبصرے کر رہے ہیں۔ تازہ بیان میں انہوں نے ایران کی کرد آبادی کے حوالے سے بات کی، جو ایران…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
وار روم میں جاتے ہوئے مجتبیٰ خامنہ ای – ویڈیو نے دنیا کو چونکا دیا
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، تاہم اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کی کوئی سرکاری تصدیق موجود…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
امریکہ کو ایک اور جھٹکہ.. ریسکیو طیارہ مار گرانے کا ایران کا دعویٰ
نئی دہلی: امریکہ کو ایک اور دھکہ لگا ہے۔ F-15E فائٹر جیٹ کے گرنے کے بعد لاپتہ دوسرے پائلٹ کو بچا لینے کا دعویٰ صدر ٹرمپ نے کیا ہی تھا کہ ایران نے چونکا دینے والا بیان جاری کر دیا۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
امریکہ اور اسرائیل کو بہت بڑا "سرپرائز” دیں گے: ایران
نئی دہلی: مشرق وسطیٰ میں جنگ دن بہ دن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس تناظر میں ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ ایران کے ایک سکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ وہ جلد ہی ان دونوں ممالک کو ایک “بڑا سرپرائز” دینے والے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
جنگ نے خزانہ خالی کر دیا: امریکہ کے جدید میزائل تیزی سے ختم ہونے لگے
ایران کے ساتھ جاری جنگ کے شدت اختیار کرنے کے درمیان امریکہ نے دنیا بھر میں تعینات اپنے اہم ہتھیاروں میں سے ایک کو مغربی ایشیا کی جانب منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی اسلحہ ذخیرے میں موجود ایک جدید کروز میزائل JASSM-ER (جوائنٹ ایئر ٹو…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
وقت ختم ہو رہا ہے۔ ایران کے پاس جہنم کی آگ گرنے سے پہلے 48 گھنٹے ہیں : ڈونالڈ ٹرمپ
صدر امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک سخت اور غیر معمولی انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس “جہنم کی آگ برسنے سے پہلے صرف 48 گھنٹے باقی ہیں”۔ انہوں نے خبردار کیا کہ وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اگر حالات نہ بدلے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
سعودی عرب – ایکسپائر عمرہ ویزہ ہولڈز کو راحت – بغیر جرمانے کے واپسی کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مدت سے زیادہ مملکت میں رہ جانے والے وہ عمرہ زائرین جن کے ویزے ایکسپائر ہو چکے ہیں وہ 18 اپریل تک بغیرکسی جرمانے کے اپنے ملکوں کو جاسکتے ہیں۔ یہ اعلان ان زائرین کے ایک…
مزید پڑھیں »