انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -26 مارچ
ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ: سعودی کا عالمی سطح پر 22 واں نمبر، بڑے ملکوں کو پیچھے چھوڑ دیا
ریاض ۔ کے این واصف عالمی ہپّی نیس انڈیکس میں اونچا درجہ حاصل کرنا دیگر حقائق کے علاوہ اس ملک کی سماج زندگی میں خاندانی روابط اور رشتون کے بہتر تانے بانے کا اظہار کرتا ہے۔ سعودی عرب نے ورلڈ ہیپی نیس انڈیکس 2026 میں نمایاں پیش رفت ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
سعودی عرب میں ایکسپائرڈ ویزا ہولڈرز کو 18اپریل تک جرمانے کے بغیر واپسی کی اجازت
ریاض ۔ کے این واصف جنگ کے بعد مشرق وسطٰی میں بگڑے حالات کی وجہ سے خلیجی ممالک سے فلائٹس کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ سوائے چند کے تمام ایر لائنز نے اپنی پروازین منسوخ یا محدود کردیں تھین۔ جس کی وجہ سے سعودی عرب سے عمرہ زائرین اور دیگر…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ایران نے ہندوستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی
نئی دہلی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو کہا کہ ایران نے ہندوستانی جہازوں اور کچھ دوسرے ’’دوستانہ ممالک‘‘ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نے وزیر خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ تہران نے دوست…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد ہلاک 3 زخمی۔ گاڑیوں کو بھی پہنچا نقصان
نئی دہلی: ابوظہبی میں ایک میزائل کے ملبے کے گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی تباہی کا شکار ہوئیں یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب پورا خطہ مسلسل کشیدگی اور حملوں کی لپیٹ میں ہے۔ حکام کے مطابق مشرقِ…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
’زندہ ہیں مگر بے روح‘۔ غزہ میں سخت زندگی کی جھلک انجیلینا جولی نے دنیا کو دکھا دی
نئی دہلی ۔ ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور انسان دوست انجلینا جولی نے ایک بار پھر غزہ میں جاری انسانی بحران کی طرف عالمی توجہ مبذول کرائی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک 26 سالہ فلسطینی خاتون کا نہایت درد بھرا خط شیئر کیا جس میں جنگ کے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ایران کی مذاکرات کی تردید کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
نئی دہلی ۔ ایران کی جانب سے امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ چہارشنبہ کے روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان دیا کہ دوست ممالک نے امریکی تجاویز ایران…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
بنگلہ دیش میں خوفناک حادثہ — بس دریائے پدما میں گر گئی، 23 افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے ضلع راج باری میں مسافر بس دریائے پدما میں گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن شروع کیا، تاہم رات ہونے کی وجہ سے کارروائی جزوی طور پر روک دی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
ایران نے امریکہ کا 15 نکاتی منصوبہ مستردکردیا رکھی 5 شرائط
نئی دہلی:ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے بموجب تہران نے امریکہ کا 15 نکاتی مجوزہ مسترد کر دیا ہے اور اپنی شرائط پیش کر دی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک سینیر سیاسی و سکیورٹی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایران صدر ٹرمپ کو اس جنگ…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
ایران کے سامنے امریکہ کی بڑی شرطیں – امن کے نام پر نیا عالمی دباؤ بے نقاب
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ نے ایران کے ساتھ پس پردہ بات چیت تیز کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنگ بندی کے لیے 15 نکاتی منصوبہ تہران کو بھیجا گیا ہے، جبکہ اسی دوران امریکہ خطے میں مزید فوجی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
عمرہ زائرین 18 اپریل تک مملکت سے روانگی کو یقینی بنائیں۔ سعودی وزارت حج کا انتباہ
کے این واصف عمرہ ویزا پر آکر اپنے ویزا کی مدت سے زیادہ وقت تک ٹہرجانا یہ زائرین کی پرانی عادت ہے۔ اس سے اجتناب کا سعودی وزارت داخلیہ اور وزارت حج و عمرہ بار بار انتباہ دیتاہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے پھر ایک بارمملکت میں عمرہ زائرین…
مزید پڑھیں »