جنرل نیوز
- اگست- 2026 -29 اگست
اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کا خانہ پور میں اہم اجلاس اور نئی باڈی کے انتخاب کا اعلان
نرمل: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن، ضلع نرمل یونٹ کی جانب سے اہم اجلاس اور نئی ورکنگ باڈی کے انتخاب کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیڈریشن کی نرمل عادل آباد اور نظام آباد یونٹوں کا مشترکہ اجلاس 3 ستمبر 2026 کو خانہ پور اے ایم کے فنکشن ہال میں…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
خصوصی جامع نظرثانی: نظام آباد میں 4.32 لاکھ سماعت کے نوٹس تیار، تقسیم میں تیزی لانے کی ہدایت
خصوصی جامع نظرثانی: نظام آباد میں 4.32 لاکھ سماعت کے نوٹس تیار، تقسیم میں تیزی لانے کی ہدایت نظام آباد: 29 اگست (اردو لیکس) چیف الیکشن آفیسر تلنگانہ سی سدرشن ریڈی نے حیدرآباد سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تمام اضلاع کے کلکٹرس اور متعلقہ سینئر عہدیداروں کے ساتھ ووٹر…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے گروپ 1، 2، 3، 4 کی مفت کوچنگ، درخواستوں کی آخری تاریخ 14 ستمبر
اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے گروپ 1، 2، 3، 4 کی مفت کوچنگ، درخواستوں کی آخری تاریخ 14 ستمبر نظام آباد: 29 اگست (اردو لیکس) ضلع اقلیتی بہبود آفیسر نظام آباد کے کرشناوینی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ تلنگانہ مائنارٹیز اسٹڈی سرکل، وکیشنل کونسلنگ سنٹر حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ملک کی مسموم فضا کو تبدیل کرنے کے لئے جمعیۃعلماء کے کارکنان آگے آئیں: مولانا سید اسجد مدنی
جمعیۃ علماء کے تربیتی اجلاس میں ہندو مسلم اتحاد اور باہمی اخوت کے فروغ پر زور ملک کی مسموم فضا کو تبدیل کرنے کے لئے جمعیۃعلماء کے کارکنان آگے آئیں: مولانا سید اسجد مدنی ممبئی: جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے زیر اہتمام منعقدہ تربیتی اجلاس میں باہمی اخوت، ہندو مسلم اتحاد،…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
کاماریڈی کے ہر وارڈ کو 6 لاکھ روپے کے ترقیاتی فنڈز، بلدیہ کے ہنگامی اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے کو متفقہ منظوری
کاماریڈی کے ہر وارڈ کو 6 لاکھ روپے کے ترقیاتی فنڈز، بلدیہ کے ہنگامی اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے کو متفقہ منظوری شہری ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی جائے: ایڈیشنل لوکل باڈیز کلکٹر این۔ وائی۔ گری کاماریڈی، 29 اگست (سید کوثر علی کی رپورٹ):کاماریڈی میونسپلٹی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
این ایچ 44 پر فلائی اوور کی تعمیر – جلد سروے، تکنیکی جائزہ کے بعد تعمیراتی اقدامات کا تیقن: محمد علی شبیر، ایم پی سریش شیٹکر کی این ایچ اے آئی حکام سے نمائندگی
دومکنڈہ، بی بی پیٹ عوام کو بڑی راحت کی امید،این ایچ۔44 پر بیسک کے مقام پر فلائی اوور کی تعمیر کے لیے این ایچ اے آئی کا مثبت ردِعمل جلد سروے، تکنیکی جائزے کے بعد تعمیراتی اقدامات کا تیقن: محمد علی شبیر، ایم پی سریش شیٹکر کی این ایچ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
رامیشورم پلی پرائمری ایگریکلچرل کوآپریٹیو سوسائٹی کی نئی انتظامی کمیٹی کی حلف برداری، کسانوں کی فلاح کانگریس حکومت کی اولین ترجیح: محمد علی شبیر
رامیشورم پلی پرائمری ایگریکلچرل کوآپریٹیو سوسائٹی کی نئی انتظامی کمیٹی کی حلف برداری، کسانوں کی فلاح کانگریس حکومت کی اولین ترجیح: محمد علی شبیر کاماریڈی، 29 اگست (سید کوثر علی کی رپورٹ): بھکّنور منڈل کے رامیشورم پلی پرائمری ایگریکلچرل کوآپریٹیو سوسائٹی کی نئی انتظامی کمیٹی کی حلف برداری تقریب…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
کریم نگر میں پولیس بھرتی کے لیے اقلیتی امیدواروں کو مفت کوچنگ، جماعت اسلامی ہند کا اعلان
کریم نگر میں پولیس بھرتی کے لیے اقلیتی امیدواروں کو مفت کوچنگ، جماعت اسلامی ہند کا اعلان کریم نگر، 29 اگست (نثار احمد پروانہ): نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور پولیس محکمہ میں اقلیتی برادری کی نمائندگی بڑھانے کے مقصد سے جماعت اسلامی ہند (JIH) کریم نگر سٹی نے اکیڈمی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
قاری محمد عبدالرحمن کو مکہ مکرمہ میں روایتِ حفص عن عاصم میں اجازت و سند حاصل
مکہ مکرمہ: الحمدللہ، قاری محمد عبدالرحمن کو قرآنِ کریم کی روایتِ حفص عن عاصم میں باقاعدہ اجازت و سند (Ijazah/Certificate) حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ یہ مبارک اجازت و سند انہیں مکہ مکرمہ میں فضیلۃ الشیخ سیف اللہ بن عبدالعزیز البلوشی اور فضیلۃ الشیخ علی جابر علی الطیب،…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
انتقالِ پُرملال
حیدرآباد ۔نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب شیخ غلام فخرالدین عرف فرحان، ولد جناب شیخ ریاض الدین صاحب، ساکن وجے نگر کالونی، حیدرآباد، بعمر 23 سال طویل علالت کے باعث بروز جمعہ، 28 اگست 2026ء، 14 ربیع الاول 1448ھ کو انتقال فرما گئے۔ نمازِ جنازہ:…
مزید پڑھیں »