جنرل نیوز
- جولائی- 2026 -8 جولائی
بھینسہ میں ایس آئی آر اینومریشن فارمس کی خانہ پُری کا سلسلہ جاری۔
بھینسہ میں ایس آئی آر اینومریشن فارمس کی خانہ پُری کا سلسلہ جاری۔ وارڈ نمبر چھبیس میں بلالحاظ مذہب و ملت عوام کی خدمت کے لیے ابو شبیر اور نوجوان طبقہ متحرک۔۔ بھینسہ 8/جولائی (نامہ نگار) بھینسہ شہر کے مختلف بلدی وارڈوں میں ایس آئی آر اینومریشن فارمس کی…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
ڈاکٹر ایس ایم حسینی مجیب ٹی این جی اوس سنٹرل یونین کے جنرل سیکریٹری کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآبا: ادائیگی عمرہ کے لیے ارکان خاندان کے ساتھ روانہ ہونے والے ٹی این جی اوز سنٹرل یونین کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ایس ایم حسینی مجیب کے اعزاز میں شاندار وداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ٹی این جی اوز سنٹرل یونین کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ایس۔ ایم۔ حسینی…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
”اصناف سخن گوئی“ کی محافل کا دوبارہ آغاز۔ قطعہ نگاری پر پہلی محفل – شرکاء کی کثیر تعداد
حیدرآباد۔ (راست) “انجمن ریختہ گویاں” حیدرآباد نے اپنی محافل کا احیا کرتے ہوئے اتوار کو پہلا اجلاس بصدارت پروفیسر ایس اے شکور انعقاد عمل میں لایا۔ پروفیسر شکور، صوفی سلطان شطاری اور دیگر مقررین نے انجمن کو اپنے اجلاس دوبارہ شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ محفل کا عنوان “قطعہ…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کریم نگر کے زیرِ اہتمام خواتین کا عظیم الشان مرکزی اجتماع 12 جولائی کو منعقد ہوگا
کریم نگر: منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا، شاخ کریم نگر (تلنگانہ) کے زیرِ اہتمام خواتین کا ایک عظیم الشان مرکزی اجتماع 12 جولائی 2026، بروز اتوار، صبح 10 بجے شالیمار فنکشن ہال، کشمیر گڈہ، کریم نگر میں منعقد ہوگا۔ اجتماع سے معروف مفسرِ قرآن اور ہمدردِ قوم و ملت…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
خوشبو لگانا سنتِ نبوی ﷺ اور اسلامی تہذیب کا حسین مظہر ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
خوشبو لگانا سنتِ نبوی ﷺ اور اسلامی تہذیب کا حسین مظہر ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، 7 جولائی (پریس ریلیز): خوشبو انسان کی ظاہری و باطنی پاکیزگی، نفاستِ طبع اور حسنِ معاشرت کی علامت ہے۔ دینِ اسلام نے جہاں طہارت و نظافت کو ایمان کا…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
فلسطین کے سسکتے بلکتے دم توڑتے ہوئے بچوں اور مظلوم عوام کی انسانی بنیادوں پر امداد کے لئے ڈاکٹرس آف رحمن اور سفارتخانہ فلسطین میں باہمی تعاون
حیدرآباد۔7/جولائی:فلسطین کے سفیر عزت مآب عبداللہ محمد ابو شاوش اور ڈاکٹرس آف رحمن۔مڈلینڈ انٹرنیشنل ایڈ ٹرسٹ (DOR-MIAT) کے وفدنے ڈاکٹر یوسف الدین شیخ (لندن )کی قیادت میں فلسطین کے سفیر عزت مآب عبداللہ محمد ابو شاوش سے نئی دہلی میں سفارت خانہ فلسطین میں 6 جولائی کو ملاقات کی اور…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
خانہ پور میں ‘ایس آئی آر’ ہیلپ ڈیسک کیمپ کی مدت میں توسیع
خانہ پور: خانہ پور کے برکت پورہ میں واقع اردو بھون میں وارڈ نمبر 6 کے شہریوں کے لیے منعقدہ ‘ایس آئی آر ہیلپ ڈیسک’ (SIR Helpdesk) کیمپ کو عوامی سطح پر غیر معمولی اور بے مثال ردِعمل حاصل ہوا ہے۔ اتوار کے روز منعقدہ اس کیمپ میں اپنے دستاویزات…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
مضبوط معیشت کے لئے بلاسودی نظام کا قیام ناگزیر۔سیوا میکس بلا سودی سوسائٹی محبوب نگر کے اجلاس سے اقبال حسین اور عبیداللہ کوتوال کا خطاب
محبوب نگر۔ سیوا میکس محبوبنگر جو عوام کی خدمت کے مقصد سے قائم ہوا ہے اپنے قیام کے دس سال مکمل کرچکا ہے الحمدللہ۔ سود کی لعنت سے سماج کو محفوظ رکھنے کی یہ کوشش ایک عظیم کوشش ہے۔ معیشت کی مضبوطی بلاسودی نظام کے قیام سے ہی ممکن ہے۔…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
مدھول میں ایس آئی آر فارم کی خانہ پری کیلئے مفت رہنمائی
مدہول، 5 جولائی (اسٹاف رپورٹر/سیف اللہ خان) شہر مدہول میں جمیعت اہلِ حدیث مدہول کی جانب سے ایس آئی آر (SIR) خانہ پری کے لیے مفت رہنمائی اور خدمات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں اتوار کے روز مسجد عباد الرحمن اہلِ حدیث، مدہول میں ایک خصوصی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
ایس آئی آر سے متعلق شعور بیداری پروگرام
حیدرآباد: ایس آئی آر سے متعلق ایک پروگرام جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کی جانب سے السلام ہائی اسکول عید ی بازار میں رکھا گیا۔ اس پروگرام میں منظور احمد جنرل سکریٹری ایم پی جے نے شرکت کی اور بتایا کے پورے تلنگانہ میں ایس آئی آر مہم چلائ…
مزید پڑھیں »