جنرل نیوز
- جون- 2026 -15 جون
دبئی میں کیب ڈرائیور اور بائیک رائڈر کی ملازمتوں کے لئے درخواستیں طلب
دبئی میں کیب ڈرائیور اور بائیک رائڈر کی ملازمتوں کے لیے درخواستیں طلب نظام آباد:15/ جون (اردو لیکس)تلنگانہ اوورسیز مین پاور کمپنی لمیٹڈ (TOMCOM)، محکمہ محنت، روزگار، تربیت اور فیکٹریز، حکومت تلنگانہ کے تحت رجسٹرڈ ریکروٹمنٹ ایجنسی، دبئی کیب ڈرائیوروں اور بائیک رائیڈرس کو بیرون ملک ملازمت کے مواقع فراہم…
مزید پڑھیں » - 15 جون
سینئر جرنلسٹ جناب فرخ شہریار کی امریکہ روانگی
حیدرآباد 15 جون( راست) حیدرآباد کے ممتاز و معروف سینیئر جرنلسٹ جناب فرخ شہریار ولد جناب تاج مہجور مرحوم 17 -جون کو امریکہ روانہ ہوں گے جہاں وہ دختران ڈاکٹر سمیرہ ہاشمی مقیم اوہائیو اور نہا شہریار بینک ایمپلائی نیویارک میں مختصر قیام کے بعد فرزند سید ارمان شہریار…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تصاویر اور فن خطاطی کی نمائش کا اظہر الدین کے ہاتھوں افتتاح۔عامر علی خان اور اوصاف سعید کی تقاریر
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ ) تاریخی عمارتیں اپنے عہد کے تہذیب، ثقافت، رواداری کی گواہ ہوتی ہیں۔ انہیں بلڈوزرس کے ذریعہ مسمار کرنا تہذیب اور تاریخ کو مٹادینے کے مماثل ہے۔ ان خیالات کا اظہار مختلف مقررین نے کے این واصف کی تصاویر اور غوث ارسلان کے خطاطی کی نمائش کی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
75 واں عرس شریف حضور سیدنا یحیٰی پاشاہ سرکاررح کے ضمن میں میگا میڈیکل کیمپ اور خون کے عطیہ کیمپ کا اہتمام…مولانا علی قادری کی پریس کانفرنس
14 جون ۔ حیدرآباد ۔۔۔۔حضرت مولانا سید غلام صمدانی المعروف علی قادری ، صدر انجمن قادریہ نے آج پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مُلک کی معروف بارگاہ صوفی بزرگ حضرت یحییٰ پاشاہ سرکار رح کا 75 واں عرس مبارک عظیم الشان پیمانے اور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 14 جون
رابطہ مدارس نظام آباد کے تحت منعقد ہونے والا کامیاب تاریخی انعامی جلسہ 22/مدارس کے 66طلباء کو گرانقدر انعامات
تفصیلی رپورٹ از قلم عبد القیوم شاکر القاسمی رکن عاملہ رابطہ مدارس نظام آباد تلنگانہ 14/جون 2026 بروز اتوار بمقام ادارہ انوار المدارس بابن صاحب پہاڑی نظام آباد میں منعقد شدہ انعامی اجلاس کی صدارت مولانا محمد لئیق احمد قاسمی صاحب امام وخطیب جامع مسجد شکرنگر نے فرمائی ضلعی صدر…
مزید پڑھیں » - 14 جون
ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے: سب سے زیادہ خون کا عطیہ فراہم کرنے پر نظام آباد پولیس کو گورنر کا اعزاز
نظام آباد 14 جون (اردو لیکس) عالمی یوم بلڈ ڈونر کے موقع پر تلنگانہ ریڈ کراس سوسائٹی ریاستی شاخ کے زیر اہتمام لوک بھون حیدرآباد میں ایوارڈز تقیسم کا انعقاد عمل آیا اس تقریب میں مہمان خصوصی ریاستی گورنر شیو پرتاب شکلا نے شرکت کی اور خون کا عطیہ کرنے والوں،…
مزید پڑھیں » - 14 جون
ڈاکٹر عمیر ریاض دیشپانڈے کی ایم بی بی ایس کے آخری امتحان میں نمایاں کامیابی
جلگاؤں (نامہ نگار): بھوئیٹے نگر، جلگاؤں کے رہائشی ڈاکٹر عمیر ریاض دیشپانڈے نے گرانٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج اور سر جے جے ہاسپٹل گروپ، ممبئی سے ایم بی بی ایس کے آخری امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کے ساتھ امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کی اس…
مزید پڑھیں » - 13 جون
سالارجنگ سوم کی زندگی پر آج ڈرامہ کی پیشکشی
حیدرآباد۔13جون(راست) سالارجنگ میوزیم کی پلاٹینم جوبلی اور سالارجنگ سوم میر یوسف علی خان کی یوم پیدائش تقاریب کے سلسلہ میں اتوار14جون کو رات 7تا8بجے سالارجنگ میوزیم کے آڈیٹوریم ‘گراونڈ فلور ویسٹرن ونگ میں سالارجنگ سوم کی زندگی پر ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا ۔ اس ڈرامہ کا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
مدرسہ محمدیہ سلفیہ لتحفیظ القرآن اوٹکور میں طلبہ کے لیے تعلیمی امداد
اوٹکور۔مدرسہ محمدیہ سلفیہ لتحفیظ القرآن، اوٹکور میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر مدرسہ کے ذمہ داران کی جانب سے ضرورت مند طلبہ کے لیے تعلیمی امداد کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ میں نوٹ بکس، قلم، اور دیگر ضروری تعلیمی اشیاء تقسیم کی گئیں…
مزید پڑھیں » - 12 جون
نارائن پیٹ میں انٹیگریٹڈ مارکیٹ کا دوبارہ آغاز، عوام ہفتہ وار مارکیٹ سے بھرپور استفادہ کریں: کلکٹر پرینکا
نارائن پیٹ میں انٹیگریٹڈ مارکیٹ کا دوبارہ آغاز، عوام ہفتہ وار مارکیٹ سے بھرپور استفادہ کریں: کلکٹر پریانکا نارائن پیٹ: 12 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کلکٹر سی ایچ پرینکا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ضلع مرکز میں دوبارہ شروع کی گئی انٹیگریٹڈ مارکیٹ سے بھرپور…
مزید پڑھیں »