جنرل نیوز
- جون- 2026 -21 جون
شہر کے معروف تاجر اور ملی شخصیت الحاج محفوظ احمد صاحب کا انتقال
حیدرآباد، 21 جون۔شہر حیدرآباد کی معروف شخصیت، ممتاز تاجر اور مختلف سماجی تنظیموںسے وابستہ جناب الحاج محفوظ احمد ولدرسول احمد صاحب مرحوم(صدر مسجدِ بقیع، بنجارہ ہلز) کا آج 21 جون 2026 مطابق 4 محرم الحرام 1448ھ،بروز اتوارکو 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کی خبر…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کی تعلیمات محبت، خدمتِ خلق اور اخوت کا ابدی پیغام ہیں: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کی تعلیمات محبت، خدمتِ خلق اور اخوت کا ابدی پیغام ہیں: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، 21 جون (پریس ریلیز)تلنگانہ تنظیم فروغِ لسانیات کے صدر، حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج صدر دفتر، بنجارہ…
مزید پڑھیں » - 18 جون
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح شرعاً ناجائز اور باطل ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح شرعاً ناجائز اور باطل ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، 18 جون (پریس ریلیز):لن اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جس نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کے لیے واضح اور حکیمانہ احکام عطا فرمائے ہیں۔ خاندانی نظام…
مزید پڑھیں » - 18 جون
ایس آئی آر – کریم نگر میں تلگو کے ساتھ انگریزی فارم فراہم کرنے کا مطالبہ : عدالہ کی ضلع الیکشن حکام کو یادداشت
کریم نگر، 18 جون : عدالہ (ایکسیس ٹو جسٹس نیٹ ورک) تنظیم کے بانی چیئرمین محمد عبدالمجیب ایوب نے عدالہ ایس آئی آر گراس روٹس کمیونٹی پیرا لیگلز اور رضاکاروں کی جانب سے ضلع کلکٹر و ضلع الیکشن آفیسر کریم نگر اور میونسپل کمشنر و الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر کریم نگر…
مزید پڑھیں » - 18 جون
پری سبروٹو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 – زیر اہتمام نصراسکول حیدرآباد
حیدرآباد ۔ (پریس نوٹ) سی آئی ایس ای اسپورٹس اینڈ گیمس آندھرا پردیش و تلنگانہ “پری سبروٹو فٹبال ٹورنمنٹ 2026ء” کا (برائے 15 سے 17 درمیان عمر کے طلبہ و طالبات) 15 تا 18 جون انعقاد عمل میں آیا۔ ان مقابلون میں نصر بوائز اسکول (گچی باؤلی) شواشوانی پبلک اسکول کو…
مزید پڑھیں » - 17 جون
جناب سید لطیف امجد کا کینیڈا ( اٹاوا )میں انتقال
حیدراباد 17 جون( اردو لیکس) جناب سید لطیف امجد حال مقیم اٹاوہ (کینیڈا)ولد جناب سید امجد علی مرحوم ساکن کمان شیخ فیض یاقوت پورہ کا بہ عمر 82 سال چہار شنبہ 17 جون کو اٹاوا میں انتقال ہو گیا وہ تقریبا 50 سال سے کیناڈا میں مقیم تھے نماز…
مزید پڑھیں » - 17 جون
اسلام فرد، معاشرہ اور دنیا میں ہمہ گیر انقلاب برپا کرنا چاہتا ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اسلام فرد، معاشرہ اور دنیا میں ہمہ گیر انقلاب برپا کرنا چاہتا ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، 17 جون (پریس ریلیز):انسانی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی دنیا ظلم، بے راہ روی، اخلاقی انحطاط اور فکری انتشار کا شکار ہوئی، اللہ تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ کے اوٹکور میں قابضین سے73 ایکڑ 12 گنٹے اوقافی زمین وقفِ بورڈ کے قبضے میں لے لیا گیا
نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور مستقرکی وقف بورڈ کمیٹی کی تلنگانہ وقف بورڈ سے کامیاب نمائندگی پر سی ای او ،اسد اللہ کی ہدایت پر اوٹکور میں غیر مجازطور پر قابضین سے73 ایکڑ 12 گنٹےزمین وقفِ بورڈ کے قبضے میں لے لیا۔اس موقع پر ،ٹاکس فورس عہدے دار جس میں…
مزید پڑھیں » - 17 جون
بھبو آچاریہ کی کتاب “Poems across time” – سید انوار الھدیٰ کے تاثرات
حیدرآباد (پریس نوٹ) یہ مجموعہ ایک خوشگوار حیرت کے طور پر سامنے آیا۔ اس کتاب کے بارے میں اس وقت تک نہ کوئی سرگوشی تھی اور نہ ہی کوئی بھنک، جب تک کہ یہ بازار میں نہیں آگئی اور سوشل میڈیا گروپس میں اس کا تذکرہ عام نہیں ہو گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 16 جون
فارسی و عربی مخطوطات کی حفاظت کے لئے یاداشت مفاہمت
حیدرآباد، 15 جون/نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر، جو اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے تحت کام کرتا ہے، نے دو سال قبل محکمۂ ورثہ و آثارِ قدیمہ، حکومتِ تلنگانہ کے ساتھ تلنگانہ میں محفوظ قیمتی فارسی و عربی مخطوطات کے تحفظ، مرمت، بحالی، ڈیجیٹائزیشن اور فہرست سازی کے لیے…
مزید پڑھیں »