جنرل نیوز
- ستمبر- 2026 -5 ستمبر
مسجدِ قطب شاہی (چھوٹی مسجد) مراد نگر میں قراءت ٹریننگ پروگرام کے چھٹے بیچ کا اعلان
حیدرآباد، 5 ستمبر (پریس ریلیز):مسجدِ قطب شاہی (چھوٹی مسجد)، مراد نگر میں قرآنِ کریم کی مکمل تجوید درست اور خوبصورت تلاوت کو فروغ دینے کے مقصد سے جاری امام عاصم کوفیؒ قراءت ٹریننگ پروگرام کے چھٹے بیاچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ 20 روزہ اس مختصر مدتی تربیتی پروگرام کا…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
گیسودراز تاج کو سب ٹریزری افسر گدوال مقرر ہونے پر مبارکباد
گیسودراز تاج کو سب ٹریزری افسر گدوال مقرر ہونے پر مبارکباد نارائن پیٹ: 5 ستمبر (اردو لیکس) شہر نارائن پیٹ کے ساکن گیسودراز تاج ولد عبدالرحمن صاحب تاج، جو بحیثیت سینئر اکاؤنٹنٹ، ڈسٹرکٹ ٹریزری آفس ونپرتی میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے، کو ترقی دے کر سب ٹریژری…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
والدین’ لڑکیوں کی تربیت دینی مزاج کے مطابق کریں – ماں سے محبت کی طرح مادری زبان سے بھی محبت ضروری
حیدرآباد 3-ستمبر( اردو لیکس) پروفیسر اشرف رفیع صاحبہ سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی نے کہا کہ مائیں اپنی لڑکیوں کی دینی ذہن و فکر کے ساتھ تربیت کریں جب ایک لڑکی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی مزاج کی ہوگی تو آئندہ نسل بھی دینی مزاج کے ساتھ ساتھ صالح…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
مولانا آزاد اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی اسکیموں کو رفتار دینے کا مطالبہ، سلیم سارنگ کی نائب وزیر اعلیٰ سنیتر ا پوار سے ملاقات
ممبئی : مولانا آزاد اقلیتی اقتصادی ترقیاتی کارپوریشن کی مختلف اسکیموں کو مزید مؤثر طریقے سے نافذ کرنے اور اقلیتی طبقے کے طلبہ، چھوٹے کاروباریوں اور ضرورت مند شہریوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے مقصد سے مولانا آزاد کارپوریشن کے ڈائریکٹر سلیم سارنگ نے نائب وزیر اعلیٰ مہاراشٹراور اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
مرحوم محمد تاج الدین کی خدمات ناقابلِ فراموش، بی آر ایس پارٹی سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی رہے گی: پی اجے کمار
کھمم: بی آر ایس پارٹی کھمم ضلع کے اقلیتی صدر مرحوم محمد تاج الدین کی خدمات کو پارٹی اور متحدہ کھمم ضلع کے عوام کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ مرحوم نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کردی تھی اور مشکل حالات میں بھی عوام کے درمیان رہ کر ان…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
“بعداز خدا بزرگ توئی قصّہ مختصر” کے زیرِ عنوان سے حرم مدینہ کے تصاویر، خطاطی کی نمائش و سمینار
حیدرآباد – (پریس نوٹ)میڈیا پلس فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام “بعداز خدا بزرگ توئی قصہ مختصر” کے عنوان سے ایک سمینار کے ساتھ حرمِ مدینہ کے منفرد تصاویر کی نمائش اور بہترین نعتہ اشعار پر مشتمل خطاطی کے نمونے عوام کے ملاحظہ لیے پیش کئے جائیں گے۔ نمائش کا افتتاح…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
اردو صحافیوں کے اتحاد و استحکام کی جانب اہم قدم۔ 3 ستمبر کو نرمل ضلع کے خانہ پور میں تین اضلاع کے ورکنگ جرنلسٹس کا عظیم الشان اجلاس
نرمل، 2/ستمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن، (TUWJF) ضلع نرمل کی میزبانی میں فیڈریشن سے وابستہ تین اضلاع نرمل، نظام آباد اور عادل آباد کے اردو ورکنگ جرنلسٹس کا ایک اہم اجلاس 3 ستمبر 2026ء کو 11 بجے دن ، نرمل ضلع خانہ پور مستقر کے اے۔ایم۔کے۔…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
مکتھل میں بی آر ایس کا ’سمرا بھیری‘ احتجاج، کانگریس حکومت پر وعدوں کی تکمیل میں ناکامی کا الزام
مکتھل میں بی آر ایس کا ’سمرا بھیری‘ احتجاج، کانگریس حکومت پر وعدوں کی تکمیل میں ناکامی کا الزام مکتھل، 2 ستمبر (اردو لیکس): کانگریس حکومت کی ایک ہزار روزہ حکمرانی کو ناکام قرار دیتے ہوئے بی آر ایس کی جانب سے مکتھل میں ’سمرا بھیری‘ احتجاجی پروگرام منعقد…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
کانگریس حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل میں ناکام نظام آباد سابقہ یم یل اے گنیش گپتا کی قیادت میں حکومت کے خلاف احتجاج
کانگریس حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل میں ناکام نظام آباد سابقہ یم یل اے گنیش گپتا کی قیادت میں حکومت کے خلاف احتجاج نظام آباد 2 /سپٹمبر (اردو لیکس) تلنگانہ ریاست میں کا نگریس حکومت کے ایک ہزار دن مکمل کرنے پر بی آریس پارٹی سابقہ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
نالیوں کی گندگی سڑکوں پر۔ بلدیہ کا ادھورا کام
حیدرآباد – (اردو لیکس)شہر میں بارش کے پیشِ نظر فلڈ واٹر ڈیرینز کو صاف کیا جارہاہے۔ تاکہ بارش کا پانی بآسانی بہہ کر نکل جائے۔ بلدیہ کی یہ صفائی مہم سارے شہر جنگی خطوط پر انجام دے رہی ہے جو قابلِ ستائش ہے مگر یہ کام ہمیشہ آدھے ادھورے انداز…
مزید پڑھیں »