نیشنل
- مئی- 2026 -29 مئی
جانوروں کی قربانی پر سارہ خان کے ریمارکس نے چھیڑ دی نئی بحث
ممبئی: ہندی ٹیلی ویژن اداکارہ سارہ خان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ اس وقت وائرل ہو رہی ہے۔ اداکارہ نے اپیل کی ہے کہ عیدالاضحیٰ کو صرف جانوروں کی قربانی تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ اس کے اصل پیغام یعنی انسانیت، رحم…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
20 سال بعد سعودی جیل سے عبدالرحیم کی رہائی – کیرالہ کے نوجوان کو سعودی حکومت کی معافی، 34 کروڑ کے معاوضہ قتل کے بعد رہائی
حیدراباد – سعودی عرب میں گزشتہ 20 برسوں سے جیل میں قید ایک ہندوستانی شہری کو بالآخر رہائی مل گئی۔ کیرالہ کے ایک نوجوان، جسے سزائے موت کا سامنا تھا، کو سعودی حکومت نے معافی دے دی۔ ریاض میں ہندوستانی سفارت خانے کے مطابق عبدالرحیم آج اپنے وطن واپس پہنچ…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
ہندوستان بھر میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی عیدالاضحٰی _ بقرعید پر احتیاط کا راستہ، مسلمانوں کی اکثریت نے بڑے جانوروں کے بجائے بھیڑ بکرے قربان کئے
حیدرآباد _ 18 جون ( اردولیکس) ہندوستان بھر میں انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ عیدالاضحٰی منائی گئی۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، ٹاونس اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
سدارامیا نے چیف منسٹر کے عہدہ سے دے دیا استعفی – ڈی کے شیوکمار کی راہ ہموار
بنگلورو : کرناٹک کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف منسٹر سدارامیا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے آج اپنی سرکاری رہائش گاہ ’’کاویری‘‘ میں منعقدہ ناشتہ کی میٹنگ کے دوران اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ تاہم گورنر کی عدم موجودگی کے باعث…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
شوہر نے زمین بیچ کر بیوی کو پڑھایا، سرکاری نوکری ملتے ہی خاتون عاشق کے ساتھ فرار
پٹنہ: شادی کو میاں بیوی کے درمیان اعتماد محبت اور زندگی بھر ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کے رشتے کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن بہار کے ویشالی ضلع میں ایک خاتون نے اس رشتے کو شرمسار کر دیا۔ شوہر نے محنت مزدوری کرکے بیوی کو اعلیٰ تعلیم…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
ڈی کے شیو کمار ہوں گے کرناٹک کے چیف منسٹر
بنگلورو: کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر ڈی کے شیوکمار کے انتخاب کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ موجودہ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اگلے وزیر اعلیٰ کے لیے ڈی کے شیوکمار کے نام کی تجویز پیش…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
ووٹر لسٹ معاملہ پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، شفاف انتخابات کیلئے ایس آئی آر ضروری
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے واضح کردیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کرانے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 324 کے تحت الیکشن کمیشن کو وسیع اختیارات حاصل ہیں اور ایس آئی آر کے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
عیدالاضحیٰ سے قبل جانوروں کی گاڑیوں کو روکنے پر تشویش۔عارف نسیم خان کی ڈی جی پی سے فوری مداخلت کی اپیل
ممبئی 26 مئی ۔ عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں قربانی کے جانوروں کو لے جانے والی گاڑیوں کو مبینہ طور پر روکنے، تاجروں اور ڈرائیوروں کو ہراساں کرنے اور غیر قانونی طور پر جانور ضبط کیے جانے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے،…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
القاعدہ کٹک مقدمہ : دہشت گردی کے الزام سے مشہور عالم دین مولانا عبدالرحمن کٹکی بری
القاعدہ کٹک مقدمہ دہشت گردی کے الزام سے مشہور عالم دین مولانا عبدالرحمن کٹکی بری نچلی عدالت میں استغاثہ الزام ثابت نہیں کر پایا ۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹرقانونی امداد کمیٹی کی بڑی کامیابی :مولانا حلیم اللہ قاسمی اڑیسہ(کٹک) 26؍مئی ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام کے…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
نیٹ پیپر لیک بیوٹیشین سمیت 3 خواتین گرفتار
نئی دہلی: سی بی آئی کی جانب سے نیٹ یو جی یپر لیک معاملے کی تحقیقات کے دوران گزشتہ چند دنوں میں تین خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تینوں خواتین پونے کی رہنے والی ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ ان کا نیٹ پیپر لیک معاملے سے…
مزید پڑھیں »