نیشنل
- مئی- 2026 -26 مئی
ممبئی میں ایک ہاوسنگ سوسائٹی میں قربانی کے لئے لائے گئے بکروں کے خلاف شرپسندوں کا خنزیر کے ساتھ احتجاج – دو گروپ میں تصادم ؛ پولیس لاٹھی چارج
ممبئی: عیدالاضحیٰ سے قبل ممبئی کے میرا روڈ علاقہ میں واقع پونم اسٹیٹ کلسٹر ون ہاؤزنگ سوسائٹی میں قربانی کیلئے لائی گئی بکروں کے معاملہ پر زبردست کشیدگی پیدا ہوگئی، جہاں دو گروپوں کے درمیان جھڑپیں پیش آئیں اور صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق بعض مکینوں نے عیدالاضحیٰ…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
گاؤ کشی پر مکمل پابندی کی درخواست – سپریم کورٹ نے فوری سماعت سے کردیا انکار ؛ کہا بقرعید سے ایک دن پہلے یاد آیا ؟
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بقرعید سے قبل گاؤ کشی پر مکمل پابندی کے قانون کے مؤثر نفاذ سے متعلق دائر مفادِ عامہ کی درخواست پر فوری سماعت سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئے مالیا باگچی پر مشتمل بنچ نے درخواست گزار کے وکیل سے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
آسام اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ بل پیش، 27 مئی کو بحث متوقع
آسام کابینہ کی جانب سے تقریباً دو ہفتے قبل منظوری دیے جانے کے بعد ریاستی حکومت نے پیر کے روز آسام اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ بل پیش کر دیا۔آسام کے چیف منسٹر ہمنتا بسوا سرما کی جانب سے پارلیمانی امور کے وزیر اتُل بورا نے اسمبلی میں ”یونیفارم سول…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
عیدالاضحیٰ سے متعلق چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کی عہدیداروں کو 10 اہم ہدایات
لکھنو : ہندوستان بھر میں عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کے درمیان اترپردیش حکومت نے ریاست میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے واضح کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کھلے مقامات پر نماز اور جانوروں کی قربانی کی اجازت…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
ایبولا وائرس کیرالہ ہائی الرٹ پر
نئی دہلی: افریقہ کے کچھ حصوں میں تیزی سے پھیلنے والی ایبولا کی وبا پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے عالمی پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے اعلان کے بعد کیرالہ نے نگرانی اور عوامی صحت کی تیاریوں کے اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔ ایمرجنسی کا یہ اعلان جمہوریہ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر بھاری اضافہ
حیدراباد : ملک بھر کے عوام اور گاڑی مالکان کو ایک بار پھر مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہندوستان بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئیل کمپنیوں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فی لیٹر پٹرول کی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
راہول گاندھی کا بڑا بیان – “مسلمان” لفظ بولنے سے نہ گھبرائیں : کانگریس کے مسلم قائدین کے اجلاس سے خطاب
نئی دہلی : کانگریس لیڈر و لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کانگریس پارٹی کے مسلم قائدین پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں سے متعلق مسائل کو کھل کر اٹھائیں اور پارٹی میں ان کی نمائندگی کو مضبوط بنانے کیلئے سرگرم کردار ادا کریں۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
بنگلہ دیشی اور روہنگیائی شہریوں کے نام پر لوگوں کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں ۔ خصوصی ’ہولڈنگ سنٹر‘ بنانے مغربی بنگال حکومت کا حکم
File photo نئی دہلی: بنگال کی بی جے پی حکومت نے ریاست میں غیر قانونی طور پر رہنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے غیر ملکی شہریوں کے خلاف بڑا انتظامی قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیائی شہریوں کو ان کے ملک واپس بھیجنے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
کولکتہ ایرپورٹ کے احاطہ میں واقع 136 سالہ قدیم مسجد کی منتقلی کا مطالبہ پھر شروع
کولکتہ – کولکتہ ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب واقع صدیوں پرانی مسجد کی منتقلی کا عمل فی الحال روک دیا گیا ہے۔ اعلیٰ سطحی انتظامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ 28 مئی کو ہونے والی بقرعید سے قبل اس معاملے میں کوئی حتمی اقدام نہیں کیا جائے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
حیدراباد: ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمت میں 87 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قابلِ غور بات یہ ہے کہ ہر چار…
مزید پڑھیں »