نیشنل
- اپریل- 2026 -18 اپریل
وزیرِ اعظم مودی کا آج رات ساڑھے 8 بجے پر قوم سے خطاب
نئی دہلی: وزیرِ اعظم نریندر مودی آج رات ساڑھے آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ یہ خطاب خواتین ریزرویشن بل کے لوک سبھا سے منظور نہ ہونے کے بعد ہونے جا رہا ہے۔ ہفتہ کے روز ہونے والی کابینہ میٹنگ میں بھی وزیرِ اعظم مودی نے اپوزیشن کے…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی سے متعلق حکومت کی اہم وضاحت
پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی سے متعلق افواہیں بے بنیاد، حکومت کی وضاحت نئی دہلی: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کو مرکزی حکومت نے مسترد کر دیا ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے پرانے منسوخ شدہ کرنسی نوٹ…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
مرکزی ملازمین کے لئے خوشخبری، ڈی اے میں اضافہ
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین اور پنشنرس کے لیے راحت کا اعلان کرتے ہوئے مہنگائی بھتہ (ڈی اے) میں 2 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسے کابینہ نے منظوری دے دی ہے ۔ یہ اضافہ بڑھتی مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ عام…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
ایل پی جی سلنڈرس کی کوئی قلت نہیں ، سپلائی مکمل طور پر مستحکم: مرکزی حکومت
ایل پی جی کی قلت کی افواہیں بے بنیاد، سپلائی مکمل طور پر مستحکم: مرکزی حکومت نئی دہلی: مرکزی حکومت ہند نے ملک بھر میں ایل پی جی گیس سلنڈروں کی قلت سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سپلائی کا نظام پوری طرح مستحکم…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
سنبھل میں مسجد کا مینار شہید کردیا گیا ، بلڈوزر کارروائی پر کشیدگی
سنبھل: اتر پردیش کے سنڀل ضلع میں جمعہ کے روز ایک مسجد کا 35 فٹ بلند مینار بلڈوزر کارروائی کے دوران شہید کر دیا گیا۔ اس سے قبل صبح سے دوپہر تک مسجد کے باہر موجود پانچ دکانیں بھی مسمار کی گئیں۔ انتظامیہ نے مینار گرانے کے لیے دو…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں ناکام، حکومت کو دو تہائی اکثریت نہ مل سکی
نئی دہلی: قانون ساز اداروں میں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن فراہم کرنے سے متعلق 131ویں آئینی ترمیمی بل 2026 لوک سبھا میں مطلوبہ دو تہائی اکثریت حاصل نہ کر سکا، جس کے باعث بل منظور نہیں ہو پایا۔ دو روزہ تفصیلی بحث اور وزیر داخلہ امت شاہ کے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
"نہ مجھے بیوی کا مسئلہ، نہ مودی کو” — راہول گاندھی کے جملے پر لوک سبھا میں قہقہوں کی گونج
لوک سبھا میں قہقہوں کی گونج — راہول گاندھی کے دلچسپ جملوں نے ماحول بدل دیا نئی دہلی: پارلیمنٹ میں عموماً سنجیدہ مباحث دیکھنے کو ملتے ہیں، مگر اس بار خواتین ریزرویشن سمیت اہم بلوں پر بحث کے دوران راہول گاندھی نے اپنے ہلکے پھلکے اور دلچسپ انداز سے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
ٹوپی پہننے سے چیف منسٹر بہار کا انکار- تفریق کرنے والا لیڈر قیادت کا اہل نہیں — کانگریس کا سمراٹ چودھری پر سخت حملہ
پٹنہ: بہار کی سیاست میں اس وقت نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے جب چیف منسٹر سمراٹ چودھری نے عوامی ملاقات کے دوران مسلم ٹوپی پہننے سے انکار کر دیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو چیف منسٹر سیکریٹریٹ میں منعقدہ “جنتا دربار” کے دوران پیش آیا، جہاں عوام، پارٹی کارکنان اور قایدین…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
فضاؤں میں گونجے گا “لبیک اللہم لبیک” — عازمینِ حج کی پہلی پروازیں کل ہفتہ سے روانہ
حج سیزن کا باقاعدہ آغاز: عازمینِ حج کی پروازیں کل سے روانہ ممبئی: فریضۂ حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہونے والے ہندوستانی عازمینِ کرام کے قافلوں کا سلسلہ کل 18 اپریل بروز ہفتہ سے شروع ہو رہا ہے۔ ممبئی سمیت ملک کے دیگر پانچ امبارکیشن پوائنٹس سے پہلی…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
محبت کے نام پر 500 لڑکیوں کو دھوکہ 2 کروڑ کی وصولی۔ شاطر ملزم گرفتار
نئی دہلی: ڈاکٹر، وکیل، فلم پروڈیوسر، ماڈل، بزنس مین ظاہر کرتے ہوئے ایک شاطر شخص نے کئی خواتین کو دھوکہ دیا۔ متاثرین کو پھنسانے کے لیے سوشل میڈیا اور ڈیٹنگ ایپس پر جعلی پروفائلز بنانا، من گھڑت کہانیاں سنانا اور شادی کا جھانسا دینا اس دھوکہ باز کا محبوب…
مزید پڑھیں »