نیشنل
- مارچ- 2026 -25 مارچ
بی جے پی لیڈر مادھوی لتا کی شرانگیزی، ایئرپورٹ کے عبادت خانے میں نماز ادا کرتی خواتین کو ڈسٹرپ کیا
دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، میں ایک متنازعہ واقعہ پیش آیا جہاں تلنگانہ بی جے پی لیڈر مادھوی لتا عبادت کے کمرے میں داخل ہوئیں اور اس وقت پوجا ارچنا شروع کر دی جب مسلم خواتین نماز ادا کر رہی تھیں، جس سے عبادت میں خلل پیدا ہوا۔عینی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
ڈبل سلنڈر رکھنے والوں کیلئے ضروری اطلاع۔ بکنگ کا وقت اور بڑھا دیا گیا
حیدرآباد: گھریلو گیس سلنڈر ریفل بُکنگ کے معاملے میں آئیل کمپنیوں نے وقفہ (مدت) کو مزید بڑھاتے ہوئے ایک نیا فیصلہ لیا ہے۔ اگر کسی کے پاس ڈبل سلنڈر ہے تو بُکنگ کے درمیان کم از کم 35 دن کا وقفہ ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ پہلے یہ مدت…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
جنگ نے ملک کے سامنے کئی غیر متوقع چیلنجز کھڑے کردیے ۔ نریندرمودی
نئی دہلی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں مغربی ایشیا میں جاری جنگی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے اسے انتہائی تشویشناک قرار دیا اور کہا کہ اس کے اثرات نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کی معیشت اور عوام کی زندگیوں پر پڑ رہے ہیں۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
اندرون ایک ہفتہ سونے اور چاندی کی قیمت میں زبردست کمی
نئی دہلی: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی دیکھنے کو ملی ہے جس نے سرمایہ کاروں اور خریداروں دونوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سونا 11 ہزار روپے سے زیادہ سستا ہو گیا ہے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ایران کے صدر سے نریندر مودی کی فون پر بات چیت — جنگی کشیدگی پر تشویش، مذاکرات پر زور
مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے فون پر بات چیت کی۔ جنگ شروع ہونے کے بعد ایرانی صدر سے وزیر اعظم کی یہ پہلی گفتگو ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ایران میں شہری اور بنیادی…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
سوشل میڈیا پر ملزمین کی ویڈیوز شیئر کرنا خطرناک — سپریم کورٹ کی سخت تنبیہ، عوامی رائے متاثر ہونے کا خدشہ
موبائل فونس میں ریکارڈ کی گئی ویڈیوز کو عوام کی جانب سے فوری طور پر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے رجحان پر سپریم کورٹ نے تنقید کی ہے۔ عدالت نے تشویش ظاہر کی کہ اس طرح کے اقدامات شفاف تحقیقات کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
عید الفطر مبارک۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کا پیغام
نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند دروپدی نے مرمو عید الفطر کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکبادپیش کی۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’عید الفطر کے پرمسرت موقع پر میں تمام ہم وطنوں کو خاص طور پر بھارت اور بیرون ملک مقیم مسلمان بہنوں اور…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
جنگ کا اثر ہندوستان میں اسپیڈ پاور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
نئی دہلی: مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازعہ کے درمیان تیل کمپنیوں نے پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جمعہ (20 مارچ) سے ’اسپیڈ/پاور‘ پریمیم پٹرول کی قیمت میں 2.09 روپے سے 2.35 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے۔ پہلے اس کی قیمت 111.68 روپے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
سابق سفیر جاوید اشرف کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز
از: حبیب نصیر نئی دہلی: فرانس نے چہارشنبہ کے روز سابق بھارتی سفیر برائے پیرس، جاوید اشرف کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں "کمانڈر دے لا لیجن ڈی آنر” سے نوازا، جو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزازات میں سے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
شوال کا چاند نظر نہیں آیا – ہندوستان میں ہفتہ کو عید
ریاست تلنگانہ اور حیدرآباد دکن اور ملک کے کسی بھی حصہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا اس لئے کل یعنی 20 مارچ کو تیسواں روزہ ہوگا اور 21 مارچ ہفتہ کو…
مزید پڑھیں »