نیشنل
- مارچ- 2026 -18 مارچ
ہندوستان کی طبی امداد کی پہلی کھیپ ایران پہنچی، ہزاروں متاثرین کے لئے راحت فراہم
ہندوستان کی جانب سے ایران کو طبی امداد کی پہلی کھیپ چہارشنبہ کو تہران میں ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو پہنچ گئی ۔اس امدادی سامان میں دوائیں، طبی آلات اور ہنگامی استعمال کی اشیاء شامل ہیں۔یہ امداد اس وقت فراہم کی گئی جب ایران کو جاری امریکی-اسرائیلی عسکری مہم…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
وارانسی میں کشتی پر سوارِ ہوکر افطار کرنے کے ویڈیو پر ہنگامہ — دریائے گنگا میں ہڈیاں پھینکنے کا الزام، 14 نوجوان گرفتار
اتر پردیش کے وارانسی سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں چند مسلم نوجوانوں کی جانب سے کشتی میں بیٹھ کر افطار کرنے کی وائرل ویڈیو نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی پولیس نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کی اور…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
ان انڈوں پر بھی ہوگی "ایکسپائر ڈیٹ”۔ اترپردیش حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی: اتر پردیش حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے یکم اپریل سے ہر انڈے پر پیداوار کی تاریخ اور ایکسپائری تاریخ درج کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس نئے ضابطے کے تحت اب کوئی بھی دکاندار ’تازہ انڈہ ‘ کہہ کر پرانا یا خراب انڈہ فروخت نہیں…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
سونے اور چاندی کی قیتموں پر جنگ کا اثر
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں پیدا ہونے والی کشیدگی سونے اور چاندی کی قیمتوں پر بھی اثر ڈال رہی ہے۔ جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث مہنگائی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس صورتحال میں اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
وجئے واڑہ میں سرکاری افطار تقریب، چندرابابو نائیڈو نے مسلمانوں کے ساتھ نماز ادا کی —
وجئے واڑہ: آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے وجئے واڑہ میں حکومت کی جانب سے منعقدہ افطار دعوت میں شرکت کی اور مغرب کی نماز ادا کی۔ اس موقع پر مختلف مسلم رہنما، معززین اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
اڈیشہ کے سرکاری ہاسپٹل میں بھیانک آگ ، آئی سی یو میں 10 مریض ہلاک -11 زخمی
اڈیشہ کے شہر کٹک میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج و اسپتال میں پیش آئے خوفناک آتشزدگی کے واقعہ نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسپتال کے ٹراما کیئر آئی سی یو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں کم از کم 10 مریضوں کی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
چار رہاستوں مغربی بنگال، تمل ناڈو، کیرالا، آسام اور پڈوچیری میں انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اتوار کو ملک کی چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اس کے مطابق انتخابات کا آغاز 9 اپریل سے ہوگا جبکہ تمام ریاستوں اور علاقے کے نتائج 4 مئی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بائیک کے دھوئیں سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت — دادا اور تین پوتے پوتیاں دم گھٹنے سے ہلاک
آندھرا پردیش کے ضلع انّامیا کے پنگنور شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں بائیک کے دھوئیں کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں دادا، ایک پوتا اور دو پوتیاں شامل ہیں۔ پولیس اور مقامی افراد کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
"غیر ضروری گیس بک نہ کریں” مرکزی حکومت کی اپیل
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری تنازعات کے باعث ایندھن کے بارے میں خدشات پیدا ہونے کے باوجود مرکزی حکومت نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک میں ایل پی جی (LPG) کی کوئی کمی نہیں ہے۔ پٹرولیم محکمہ کی جوائنٹ سیکریٹری سجاتا شرما نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ایران کے لئے آواز اٹھانے والوں کو اترپردیش کے ڈی ایس پی کا سخت پیغام — “جہاز میں بیٹھو اور ایران جا کر لڑو!”
اتر پردیش میں سنبھل کے ایک پولیس عہدیدار کے بیان نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہاں تعینات ڈی ایس پی کلدیپ کمار نے امن کمیٹی کی ایک میٹنگ کے دوران کہا کہ جو لوگ ایران کے لئے یہاں ہمدردی جتا رہے ہیں، اگر اتنی ہی فکر ہے تو…
مزید پڑھیں »