نیشنل
- اپریل- 2026 -23 اپریل
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں بی جے پی امیدوار کی ٹی ایم سی کارکنوں کی جانب سے پٹائی
مغربی بنگال میں جاری اسمبلی انتخابات کی پولنگ کے دوران کمارگنج میں بی جے پی کے امیدوار شبھیندو سرکار پر حملے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے کارکنوں نے پولیس کی موجودگی میں انہیں گھیر کر…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں عنقریب اضافہ سے متعلق اطلاعات پر حکومت کا اہم بیان
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جمعرات کے روز اُن خبروں کو یکسر مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ جاری اسمبلی انتخابات کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 25 سے 28 روپے تک اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ وزارتِ…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
مغربی بنگال و تمل ناڈو میں ووٹنگ کا آغاز — کروڑوں ووٹرس آج حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات کے تحت آج (23 اپریل) پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے تحت 152 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے، جہاں چیف منسٹر ممتا بنرجی کی قیادت میں ترنمول کانگریس چوتھی مرتبہ اقتدار برقرار رکھنے کیلئے کوشاں…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
مالیگاوں 2006 دھماکہ 4 ملزمین کو عدالت نے بری کردیا
ممبئی: سال2006 کے مالیگاؤں سلسلہ وار دھماکہ کیس میں بامبے ہائی کورٹ نے آج انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چہارشنبہ کے روز 4 ملزمین کے خلاف الزام طے کرنے والے حکم کو رد کرتے ہوئے انھیں بری کر دیا۔ مالیگاؤں میں ہوئے ان دھماکوں میں 37 افراد کی…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
پہلگام حملہ کا ایک سال مکمل
نئی دہلی:ٹھیک ایک سال آج ہی کے دن 22 اپریل 2025 کو کشمیر کے پہلگام میں 26 سیاحوں کو دہشت گردوں نے ہلاک ردیا گیا۔ یہ واقعہ ہندوستانیوں کے دلوں میں ایک نہ بھرنے والا زخم بن کر رہ گیا ہے۔ آج اس سیاہ دن کو ایک سال مکمل…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
سابق چیف منسٹر این بھاسکر راو چل بسے – چند دن کے چیف منسٹر کے طور پر ہوئے تھے مشہور
متحدہ آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر نادینڈلا بھاسکر راؤ کا آج انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 90 برس تھی وہ گزشتہ چند دنوں سے حیدرآباد کے ایک خانگی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ سن 1984 میں اس وقت…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
"شوگر” کے نقلی انجکشن کی فروخت کا پردہ فاش 2 گرفتار
نئی دہلی: ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ‘Mounjaro’ کے نقلی انجیکشن کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ چین سے خام مال منگوا کر یہ نقلی انجیکشن تیار کرنے والے گروہ کے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان ادویات کے جعلی ہونے کی…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
دو پیان کارڈ رکھنے کا کیس — اعظم خان اور بیٹے کی 7 سال قید برقرار، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ رامپور کی سیشن کورٹ نے دو پیان کارڈ کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے دونوں کی سزا برقرار رکھی ہے۔ عدالت کے اس فیصلے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد سے کرناٹک جانے والے طیارہ کا رخ موڑ دیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد سے کرناٹک کے ہُبلی جانے والی فلائی 91 کی پرواز کو بنگلورو کی طرف موڑ دیا گیا۔ حکام کے مطابق خراب موسم کی وجہ سے پرواز کے دوران ہی ایک تکنیکی خرابی پیش آئی۔ ایک اور ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی طیارہ کا رخ موڑنے کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
پٹاخے تیار کرنے والی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ؛16 افراد ہلاک 6دہگر زخمی – تاملناڈو کے ضلع ویرودھنگر میں حادثہ
تامل ناڈو کے ضلع ویرودھنگر کے قریب کٹانارپٹی میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکے کے نتیجہ میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 6 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، حکام نے اتوار کے روز تصدیق کی۔ فائر اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا…
مزید پڑھیں »