نیشنل
- اگست- 2026 -14 اگست
امریکہ میں سب سے زیادہ ہندوستانی شہریوں پر حملے
نئی دہلی ۔گزشتہ پانچ سال کے دوران بیرونِ ملک مقیم بھارتی شہریوں پر سب سے زیادہ حملے امریکہ میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ حکومت نے جمعرات کو پارلیمنٹ کو یہ اطلاع دی۔ حکومت کے مطابق 2021 سے 2023 کے درمیان امریکہ میں بھارتی شہریوں پر 33 حملے ہوئے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
حیدراباد کے نلسار یونیورسٹی کے طلبہ کو وکیل بننے سے روکنے کی کوشش – بار کونسل میں اندراج نہ کرنے کے احکام ؛ چیف جسٹس کے خلاف مہم چلانے کا شاخسانہ
بار کونسل آف انڈیا (بی سی آئی) کے چیئرمین نے تمام ریاستی بار کونسلوں کو ہدایت دی ہے کہ مزید احکامات تک حیدرآباد کی نلسار یونیورسٹی آف لا سے 2026 میں گریجویشن کرنے والے طلبہ کو وکیل کے طور پر درج نہ کیا جائے۔ بی سی آئی نے یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
دہلی سے حیدرآباد آنے والے مسافر کے بیاگ سے نکلی بندر کی کھوپڑی
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ حیدرآباد جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچنے والے ایک مسافر کے ہینڈ بیگ کی تلاشی کے دوران اس میں بندر کی کھوپڑی برآمد ہوئی جس سے ایئرپورٹ پر ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
’’کاکروچ گٹر سے ہی آتے ہیں، میرے بیان میں غلط کیا ہے؟‘‘۔ کنگنا رناوت
نئی دہلی: جین زی کے بارے میں رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے تبصروں پر شدید تنازع کھڑا ہوگیا تھا اب انہوں نے اپنے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے تبصرے ملک کے تمام نوجوانوں کے لیے نہیں تھے بلکہ صرف کچھ مخصوص افراد کے بارے میں…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
اترپردیش میں اگر سماج وادی پارٹی اقتدار پر آئی تو اعظم خان ہوں گے وزیر داخلہ: شیو پال سنگھ یادو
نئی دہلی:اتر پردیش کے رام پور ضلع میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے چچا اور رکنِ اسمبلی شیو پال سنگھ یادو بدھ کے روز جیل میں محروس سابق وزیر اعظم خان سے ملاقات کرنے پہنچے۔ شیو پال نے تقریباً ایک گھنٹے تک ان سے جیل میں…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
’’لاپتہ، بھگوڑے‘‘ یہ زبان درست نہیں: امیت شاہ
نئی دہلی: مانسون اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اپوزیشن پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر معاملے پر بحث کے لیے تیار ہے لیکن اپوزیشن پارلیمنٹ کی کارروائی چلنے نہیں دینا چاہتی۔ امیت شاہ نے کہا…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
ملک بھر میں بارش میں کمی اور گرمی میں اضافہ۔ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی
نئی دہلی ۔ آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملک بھر میں بارش میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیاتِ نے ملک میں آنے والے دنوں میں بارش کی صورتحال کے حوالے سے اہم پیش قیاسی کی ہے۔اندنوں موسم کا عجیب و غریب حال دیکھا جارہا ہے۔ بارش ہوتے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
ممبئی میں لینڈ سلائیڈنگ 2 ہلاک 8 افراد ملبہ تلے پھنس گئے
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقہ میں آج علی الصبح لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا جس کی زد میں آکر کئی لوگ ملبے میں دب گئے۔ پولیس نے بتایا کہ 2 لوگوں کی نعشیں ملبہ سے نکالی جا چکی ہیں اور کم و بیش 8 افراد…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بنگلورو میں حذف کیے گئے 65 لاکھ ووٹوں میں میرا ووٹ بھی شامل : پرکاش راج
بنگلورو: فلم اداکار اور سیاسی لیڈر پرکاش راج نے دعویٰ کیا ہے کہ خصوصی جامع نظرثانی کے بعد بنگلورو حلقے میں حذف کیے گئے 65 لاکھ ووٹوں میں ان کا ووٹ بھی شامل ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر سوشل میڈیا پر ایک سیلفی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بنگلورو میں پہلی بار ’شامِ ریختہ‘ کا شاندار انعقاد۔شاعری، موسیقی اور ہندوستانی تہذیب کے حسین امتزاج نے سامعین کو مسحور کردیا، فنکاروں کو کھڑے ہوکر خراجِ تحسین
بنگلورو، 10 اگست /اردو زبان و ادب، شاعری، موسیقی، تھیٹر اور ہندوستانی تہذیب کے رنگوں سے سجی یادگار ادبی و ثقافتی شام ’شامِ ریختہ‘ پہلی مرتبہ بنگلورو میں منعقد ہوئی، جس میں اردو داں طبقے کے ساتھ غیر اردو داں افراد اور نئی نسل نے بھی بڑی تعداد میں شرکت…
مزید پڑھیں »