نیشنل
- اگست- 2026 -16 اگست
کیا پیسوں کیلئے اتنا گر سکتا ہے کوئی انسان….بیوی نے شوہر کی گندی پیشکش کی پول کھول دی
"پیسے کما کر لاؤ، چاہے جسم فروشی ہی کیوں نہ کرنی پڑے” حاملہ بیوی نے لگائے شوہر پر سنسنی خیز الزامات نئی دہلی: ایک بیوی نے اپنے شوہر پر سنسنی خیز الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا شوہر اسے شدید ہراساں کر رہا ہے اور کہتا ہے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
ریاپیڈو رائیڈر نے لڑکے کے ساتھ چلتی گاڑی پر کی جنسی ہراسانی
اتر پردیش: اتر پردیش میں ریاپڈو بائیک پر سفر کرنے والے ایک 17 سالہ لڑکے کے ساتھ رائڈر کی جانب سے جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان نے ریاپڈو ایپ کے ذریعے بائیک بک کی اور اس پر سفر کر رہا تھا۔ بائیک…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
پارٹی دفتر میں پھندے سے لٹکے ملے سابق ڈپٹی اسپیکر اسمبلی آشیش بنرجی، خودکشی نوٹ میں لکھا ’’سیاست میں آنا میری سب سے بڑی غلطی تھی‘‘
مغربی بنگال اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر اور بیربھوم کے رام پورہاٹ سے ترنمول کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آشیش بنرجی اتوار کو پارٹی دفتر میں پھانسی کے پھندے سے لٹکے ہوئے پائے گئے۔ پولیس نے رام پورہاٹ کے وارڈ پانچ میں ہتّلا پاڑہ واقع پارٹی دفتر سے ان…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شراف مشکلات میں ۔مہاراشٹرا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جاری کی نوٹس
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شراف کی مشکلات بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں۔ مہاراشٹرا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے تینوں کو ’وِمل الائچی‘ کے اشتہار کے معاملے میں شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ ایف ڈی اے کا الزام ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
قومی پرچم لگاتے وقت دیوار منہدم، طالب علم ہلاک
اترپردیش: یومِ آزادی کی تقریب کی تیاریوں کے دوران اسکول کی چھوٹی حفاظتی دیوار اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک کم عمر طالب علم کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر طلبہ شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ اترپردیش کے سنبھل ضلع میں پیش آیا۔مقامی میڈیا رپورٹس کے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نلسار یونیوسٹی کانوکیشن تقریب میں چیف جسٹس آف انڈیا کو مہمانِ خصوصی بنانے پر اعتراض کا معاملہ ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا
حیدرآباد: نلسار نیشنل اکیڈمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ یونیورسٹی کا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے۔ نلسار کے 2026 بیچ کے طلبہ کی وکلا کی حیثیت سے رجسٹریشن نہ کرنے کے لیے تمام ریاستی بار کونسلوں کو بار کونسل آف انڈیا کی جانب سے دی گئی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
دہلی ہائیکورٹ، ایئرپورٹ سمیت 6 مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی
نئی دہلی: جمعہ کی صبح دہلی ہائی کورٹ اور اندرا گاندھی انٹرنیشل ایئرپورٹ سمیت دارالحکومت دہلی کے 6 مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی تاہم دہلی پولیس کی تلاشی اور ابتدائی تحقیقات میں اب تک کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔ ذرائع کے مطابق دہلی ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
بھوتوں کا خوف 600 سے زیادہ لڑکیوں نے ہاسٹل چھوڑ دیا۔ مہاراشٹرا میں واقعہ
Imagination picture ممبئی: مہاراشٹرا کے امراوتی ضلع میں بھوتوں کی موجودگی کی افواہوں کے باعث سرکاری بورڈنگ ہاسٹل سے 608 طلبہ چلے گئے۔ ڈوما سرکاری بورڈنگ ہاسٹل میں کچھ طالبات نے شکایت کی کہ رات کے وقت وہاں عجیب و غریب اور خوفناک آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ہاسٹل میں بھوتوں…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
بھینسوں کا شیرنی سے مقابلہ۔ جنگلی جانور بھاگنے پر مجبور
نئی دہلی; مدھیہ پردیش کے امریا ضلع میں واقع بانڈھو گڑھ ٹائیگر ریزرو میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ ایک شیرنی نے چرواہے پر حملہ کیا لیکن اس کی بھینسوں نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر شیرنی پر حملہ کرکے اسے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
ہندوتوا نظریہ ساز ساورکر کے خلاف ریمارک،راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے ملی راحت
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ساورکر کے خلاف نامناسب تبصرے کرنے کے الزام میں ان کے خلاف درج مجرمانہ ہتکِ عزت کے مقدمے اور لکھنؤ کی عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے…
مزید پڑھیں »