جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2023 -21 اکتوبر
تلنگانہ میں دو ہفتے کے اندر 307 کروڑ روپے کی نقدی، زیورات اور دیگر اشیاء ضبط
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخابی ضابطہ نافذ ہو گیا ہے۔ اور پولیس کی سخت تلاشی مہم جاری ہے اس دوران 307 کروڑ روپے کی نقدی، طلائی زیورات اور شراب ضبط کی گئی۔ ریاست میں انتخابی ضابطہ نافذ ہونے کے بعد …
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
پیدا ہونے والے بچہ کو دیکھنے کے لئے جانے والے باپ کی حادثہ میں موت
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کے پالناڈوضلع میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں بچہ کی پیدائش پر اسے دیکھنے کے لئے ہاسپٹل آنے والے باپ کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ اور عجیب اتفاق ہے کہ باپ کی نعش اسی ہاسپٹل میں لائی گئی جہاں نوزائیدہ پیداہوا…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
پولیس کانسٹیبل کو ٹکر دینے کے بعد کار اسےگھسیٹتی ہوئے لے گئی۔ حیدرآباد میں حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک کار نے کانسٹیبل کو ٹکر دے دی جو سڑک پر گاڑیوں کی تلاشی مہم انجام دے رہا تھا۔ یہ واقعہ چلکل گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ کانسٹیبل مہیش جو اس ماہ کی 18 تاریخ کو انتخابی ضابطہ کے پس منظر میں گاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
تلنگانہ کے نظام آباد میں خاتون ڈپٹی ایگزیکٹیو انفارمیشن انجینئر وینی پرسنا رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
نظام آباد _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میں اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے محکمہ انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز کی ایک خاتون ڈپٹی ایگزیکٹیو انفارمیشن انجینئر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق نظام آباد ضلع میں اے سی بی کے افسران…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
کرکٹ کی سٹے بازی میں ڈیڑھ کروڑ روپے جیتنے والا سب انسپکٹر معطل
ممبئی _ 19 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) کرکٹ کی سٹے بازی میں پولیس کے ایک سب انسپکٹر نے ڈیڑھ کروڑ جیت لیے۔ لیکن انھیں ایسا کرنے سے نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔ انہیں مہاراشٹر کے محکمہ پولیس نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور محکمہ پولیس کی بدنامی کرنے پر…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
فلسطین کی تائید میں سوشل میڈیا پر پوسٹ _ اترپردیش میں پولیس کانسٹیبل معطل
لکھنو _ 17 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) فلسطین کی تائید میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر اتر پردیش پولیس کے ایک کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا ہے اور ان کے خلاف ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازعہ کے درمیان فلسطین کی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
حیدرآباد میں سیلون مالک کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کےکوکٹ پلی علاقہ میں قتل کی واردات پیش آئی۔ مقتول کی شناخت سیلون کے مالک اشوک کے طور پر کی گئی ہے۔واردات کے بعد قاتل سیلون میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے اس واردات کی اطلاع کے ساتھ ہی پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
حیدرآباد میں نوجوان کا قتل۔ پولیس کے سامنے خودسپرد ہونے کا مشورہ مہنگا پڑا
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک نوجوان نے اپنے دوست کو قتل کر دیا جس نے اسے عصمت دری کیس اپنے آپ کو خودسپرد کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق سرور (45) سال کی خونی غوث نامی نوجوان سے دوستی تھی۔ غوث کے خلاف عطاپور پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
مہاراشٹرا کے اورنگ آباد ضلع میں بھیانک حادثہ 12 ہلاک 23 زخمی
ممبئی: مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر المعروف اورنگ آباد ضلع میں اتوار کی صبح سمرودھی ایکسپریس وے پر خوفناکسڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک منی بس کے کنٹینر سے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ ممبئی سے تقریباً 350 کلومیٹر دور ضلع کے ایکسپریس وے کے وائیجا…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
فلسطین کی تائید میں سوشل میڈیا پر پوسٹ _ اترپردیش میں دو عالم کے خلاف مقدمہ ، ایک گرفتار
لکھنو _ 15 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے حمیر پور ضلع پولیس نے جمعہ کے روز ایک 23 سالہ عالم کو سوشل میڈیا پر فلسطین کی تائید میں پوسٹ ڈالنے پر دو گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا…
مزید پڑھیں »