جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -27 جولائی
اس طرح کے ویڈیوز بناتی تھی بہن ، بھائی نے کردیا بہن کا قتل
ورنگل _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں ایک نوجوان لڑکی اجنبی نوجوانوں کے ساتھ مل کر ویڈیو بناتی تھی اور اسے سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کرتی تھی بہن کی یہ حرکت اس کے بھائی کو پسند نہیں آتی تھی اس مسئلہ پر ان دونوں…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک نوجوان کنال میں گر کر فوت
نظام آباد _ 26 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واقع نظام ساگر کنال میں ایک نوجوان اتفاقی طور پر پیر پھسلنے سے گر کر فوت ہوگیا۔نوجوان کی شناخت 23 سالہ شیخ آصف کے طور پر ہوئی ہے جو نظام آباد منڈل کے کتہ پیٹ کا رہنے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
کریم نگر کا نوجوان پداپلی ضلع کے آبشار میں گر کر ہلاک
کریم نگر _ 26 جولائی ( اردولیکس تلنگانہ کے ضلع پیداپلی میں واقع گوری گنڈالا آبشار میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی ہے۔ کریم نگر کے کسان نگر سے تعلق رکھنے والا مانوپتی وینکٹیش چہارشنبہ کے روز اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر تفریح منانے آبشار گیا تھا…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
حیدرآباد میں دلخراش حادثہ کے بعد ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر پھٹ پڑا،ڈرائیور ہلاک۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع بی این ریڈی نگر چوک پرایک ایمبولینس سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی۔ منگل کے دن صبح کی ابتدائی ساعتوں میں ابراہیم پٹنم سے آنے والی ایک ایمبولینس نے کنٹرول کھو دیا اور بی این ریڈی نگر چوراہے کے پاس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
ایک پٹواری نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر رقم چبا کر نگل لی
بھوپال _ 25 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش میں ریونیو کے ایک ملازم نے رشوت کی رقم لیتے ہوئے پکڑے جانے پر اس نے رقم کو منہ میں ڈال کر نگل لیا ۔ یہ عجیب و غریب واقعہ کنٹی ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق لوک آیوکت…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
بارش کے دوران ایک شخص جاں بحق۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: ریاستی دارالحکومت حیدرآباد میں موسلادھار بارش کے دوران ایک شخص کی جان چلی گئی۔ عابڈس میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے دوران ٹین گرنے سے ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ شہر میں گزشتہ چند گھنٹے سے ہورہی بارش کے دوران فرید نامی شخص بارش…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
پرفیوم لگا کر گھر سے باہرجارہی تھی بیوی، شوہرنے گولی ماردی
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ایک خاتون پرفیوم لگا کر گھر سے باہر جانے کی تیاری کر رہی تھی کہ برہم شوہر نے اسے گولی ماردی۔ تاخیر سے ملی اطلاعات کے مطابق بیجولی تھانہ علاقہ کے گنیش پورہ کی رہنے والی نیلم جٹاو کی شادی 8 سال…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
تلنگانہ کے بودھن ٹاؤن میں مجید نامی نوجوان کا قتل
نظام آباد _ 24 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے بودھن ٹاؤن میں ایک نوجوان کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ مقتول کی شناخت رنجل بیس بودھن کے رہنے والے محمد مجید کے طور پر ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اتوار کی رات نظام شوگر فیکٹری گراؤنڈ میں نامعلوم افراد…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
حیدرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ۔ نوجوان فلائی اوور سے گر کر ہلاک
حیدرآباد: شہر کے گچی باولی علاقہ میں بائیو ڈائیورسٹی فلائی اوور کے اوپر سے گرنے سے ایک موٹر سوار کی موت ہوگئی۔ اتوار کی رات بائیک پر دو نوجوان جارہے تھے کہ ان کی گاڑی بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ ایک فلائی اوور…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
بینک میں ملازمت کے نام پرخواتین کو دھوکہ۔ حیدرآباد میں دو ملزم پکڑے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے نوکریوں کے نام پر فراڈ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ان دونوں کو ٹاسک فورس پولیس نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) میں ملازمت کا وعدہ کرکے کئی لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں »